Bharat Express-->
Bharat Express

Accident

دہلی کی ذیلی عدالتوں میں کل 15.18 لاکھ مقدمات زیر التوا ہیں۔ ان میں سے 13 لاکھ فوجداری اور 2.18 لاکھ دیوانی مقدمات ہیں۔ دہلی کی 12 ٹرائل کورٹ میں کل 672 جج ہیں۔

۔کار ڈرائیو کرنے والے کا ساتھی حادثے سے خود کو دور کرتا ہوا دیکھا گیا، جیسے کہہ رہا ہو کہ کار ڈرائیو کرنے والے  کے ساتھ جو کرنا ہے کرو، اس میں میرا قصور نہیں ہے ۔

اتراکھنڈ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (یو ایس ڈی ایم اے) کے ذریعہ فراہم کردہ نئے سرے سے   بچاؤ مہم  کے مطابق پانچ مزدور لاپتہ تھے،

سڑک پر الٹنے والی بس جائے حادثہ پر کرین کی مدد سے سیدھا کی گیا۔ پولیس افسران کو بس کے ملبے سے لاشیں نکالتے اور کمبل سے ڈھانپتے دیکھا گیا۔

عرضی گزار کے مطابق یہ حادثہ پریاگ راج جانے والی ٹرین کے ڈپارچر پلیٹ فارم میں آخری لمحات میں تبدیلی کی وجہ سے پیش آیا۔ اس دوران بھیڑ بے قابو ہوگئی ،جس سے بھگدڑ مچ گئی۔

ڈان اخبار نے ایک پولیس اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ تیز رفتار وین پہلے گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی اور پھر مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔

پولیس کے مطابق بولیرو میں سوار تمام 10 عقیدت مند حادثے کا شکار ہو گئے۔ اس کے ساتھ ہی بس میں سوار 19 افراد کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ بس اور بولیرو کے درمیان تصادم ہوا ہے۔

وشال کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔ تاہم یہ حادثہ کب اور کیسے ہوا اس کی صحیح تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔ لیکن ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ وہ اس وقت زیر علاج ہیں اور ان کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔

بڑلیاس گاؤں کے سابق سرپنچ پرکاش ریگر نے بتایا کہ مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ان کے گاؤں سے تھا اور ان کے اہل خانہ نے حکومت سے 21 لاکھ روپے معاوضہ اور سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا ہے

پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریلوے ٹریک بچھانے کے لیے استعمال ہونے والی لوہے کی سلاخوں سے لدی لاری نے دو آٹورکشوں کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی، لوہے کی سلاخیں آٹورکشوں پر گریں اور سات افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔