Bharat Express

Accident

بس میں تقریباً 25 لوگ سوار تھے۔ اس میں 8 بچے بھی شامل تھے۔ پولیس کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق بس کا ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا ،جس کی وجہ سے اس نے بس پر سے کنٹرول کھو دیا اور ہائی وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

ہریانہ کے روہتک میں لاپرواہی سے پٹاخے پھٹنے سے آٹھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ خاص بات یہ ہے کہ زخمی ہونے والوں کا پٹاخوں سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ یہ لوگ چھٹھی مئیا کی پوجا کرنے آٹو سے جا رہے تھے۔

حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ فی الحال ایس ایس پی الموڑہ بھی موقع پر روانہ ہو گئے ہیں۔

کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع میں نیلیشور کے قریب ایک مندر میں آتش بازی کے دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ پیر کی رات دیر گئے اس حادثے میں 150 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔

مرزا پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) ابھی نندن نے بتایا کہ یہ حادثہ مرزا پور وارانسی باڈرپر ہوا، یہ حادثہ  صبح تقریباً ایک بجے پیش آیا۔ ایس پی نے بتایا کہ ٹریکٹر ٹرالی میں 13 مزدور سوار تھے

مسافروں اور انہیں بچانے گئی ریسکیو ٹیم کے پانی کے تیز بہاؤ میں پھنس جانے کے بعد این ڈی آر ایف نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ اس آپریشن میں تقریباً 2 گھنٹے لگے

جن نشستوں پر انتخابات ہوں گے ان میں کنگن (ایس ٹی)، گندیربل، حضرت بل، خانیار، حبّاکدل، لال چوک، چنا پورہ، جدیبل، عیدگاہ، سنٹرل شالٹینگ، بڈگام، بیرواہ، خان صاحب، چرارِ شریف، چڈورہ اور گلاب گڑھ (ایس ٹی) شامل ہیں۔

حادثے میں ہلاک  موٹر سائیکل سوار کی والدہ نے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا، "میں اپنے بیٹے کے لیے انصاف چاہتی ہوں، ایک غلط شخص نے میرے بیٹے کو قتل کیا،میرا بیٹا اب نہیں رہا، لیکن پولیس ہماری مدد کیوں نہیں کر رہی؟

یہ حادثہ آگرہ-علی گڑھ بائی پاس کے چاندپا تھانہ علاقے میں واقع میٹائی گاؤں کا  بتایا جا رہا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ میکس لوڈر پر سوار لوگ ساسنی کے مکند کھیڑا سے تیرھویں منانے کے بعد کھنڈولی کے نزدیک گاؤں سیولہ واپس لوٹ رہے تھے۔

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ رات تقریباً 12:09 بجے ملاڈ ایسٹ کے گووند نگر علاقے میں نوجیون عمارت میں پیش آیا۔