Urvashi Rautela: اروشی روتیلا ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران ہوئیں زخمی ، ہاتھ میں ہوافریکچر
اروشی روتیلا مسلسل ساؤتھ انڈین فلموں میں کام کر رہی ہیں اور اس وقت وہ ساؤتھ فلم این بی جے 109 کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ ننداموری بالاکرشن اور بوبی دیول اہم رول ادا کررہے ہیں۔
Kanchanjunga Express train accident : جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر نے کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا کیامطالبہ
پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا، "یہ دیکھنا انتہائی پریشان کن ہے کہ بالاسور (اڈیشہ) ٹرین حادثے کے ٹھیک ایک سال بعد اس طرح کا ٹرین حادثہ پیش آیا۔ جس میں 260 سے زیادہ لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 900 سے زیادہ شدید زخمی ہوئے۔
Chaos due to fire in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں آگ سے افراتفری، راجدھانی میں 5 دکانوں میں لگی آگ، فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں موقع پر پہنچی
اہلکار نے بتایا کہ آگ وسنت وہار علاقے کے سی بلاک میں واقع ایک مارکیٹ کی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی اور کچھ ہی دیر میں اس نے بڑی شکل اختیار کر لی اور عمارت کی پہلی منزل تک پھیل گئی۔
Dead Man Returned Home On Terahvi: مردہ شخص تیرہویں پر زندہ گھر لوٹ آیا، اہل خانہ میں خوشی کا ماحول،جانئے کیسے ہوا یہ حیران کن واقعہ
معلومات کے مطابق، کچھ دن پہلے راجستھان میں ایک سڑک حادثہ ہوا تھا، جس میں مرنے والے شخص کی شناخت اس کے خاندان نے شیوپور کے سریندر شرما کے طور پر کی تھی۔ جس کے باعث پولیس نے نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ آخری تقریب کے بعد 9 جون کو سریندر شرما کی تیرہویں تھی لیکن اسی دن سریندر گھر واپس آگئے۔
Ghatkopar Hoarding Case: سپریم کورٹ گھاٹ کوپر ہوڈنگ کیس کی سماعت کرے گا، عدالت نے افسران کو دیا یہ حکم
کیس کی سماعت کے دوران ریلوے کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل وکرم جیت بنرجی نے عدالت کو بتایا کہ ریلوے کا گھاٹ کوپر میں ہورڈنگ گرنے کے واقعہ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ کیونکہ ہورڈنگ ریلوے کی زمین پر نہیں تھی۔
Rajgarh Accident: راجستھان سے آ رہی باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی راج گڑھ میں الٹ گئی، 15 افراد ہلاک
ضلع مجسٹریٹ ہرش دیکشٹ نے بتایا کہ "ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کی توقع نہیں ہے کیونکہ دو شدید زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، دوسری جانب ایک اور اہلکار نے بتایا کہ یہ لوگ شادی کے مہمان تھے۔
Bomb Threat In Vistara Flight: بم کی دھمکی کے بعد وستارا ایئر لائنز سری نگر کے ہوائی اڈے پربحفاظت اتری
نئی دہلی سے آرہی تھی اور دھمکی آمیز کال کے بعد سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حکام نے فوری کارروائی کی۔ کال ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) سری نگر کو موصول ہوئی تھی۔
Pune Porsche Accident: پونے کار حادثہ کیس میں شراب پیتے ملزم کا ویڈیو وائرل، سی ایم شندے نے سخت کارروائی کا دیاحکم
پونے کار حادثے کے معاملے پر پونے کےPune CP Amitesh Kumar نے کہا کہ 'ایف آئی آر میں 5 ملزمان تھے، جن میں سے ہم نے کل رات دیر گئے 3 ملزمان کو گرفتار کیا'۔ ہم انہیں عدالت میں پیش کریں گے۔ ملزم کےوالد فرار تھے اور انہیں بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
Air India flight AI-807: ایئر انڈیا کی پرواز میں لگی آگ، طیارے میں 175 مسافر موجودتھے، دہلی آئی جی آئی میں مکمل ایمرجنسی نافذ
ذرائع کے مطابق یہ فلائٹ دہلی سے بنگلور جا رہی تھی۔ رپورٹ کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ایئر لائن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ مسافروں کے لیے بنگلورو جانے کے لیے متبادل انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
Indore Road Accident: اندور میں خوفناک سڑک حادثہ، ڈمپر سے ٹکرائی کار، 8 لوگوں کی دردناک موت
اس سے قبل اتوار کے روز ایم پی کے سیونی ضلع میں شادی کے باراتیوں سے بھری گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی تھی۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جبکہ، دولہا اور دلہن سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔