Spain Train Accident: اسپین میں خوفناک ٹرین حادثہ، 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
انڈالوسیا کے علاقائی وزیر صحت انتونیو سانز نے بتایا کہ حکام کو خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 21 سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ ان کے مطابق ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے اور 73 زخمی مسافروں کو چھ مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
Three killed as bus collides with car in Karnataka: کرناٹک میں بس اور کار کی خوفناک ٹکر، دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک
حادثے میں کار میں سوارتین دیگرافراد شدید زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ابتدائی جانچ میں معلوم ہوا ہے کہ کارمیں کل6 افراد سوارتھے۔ یہ سب لوگ داونگیرے ضلع کے چنناگیری میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے گھرواپس لوٹ رہے تھے۔
Katni Road Accident: مدھیہ پردیش کے کٹنی میں تیز رفتار پک اپ کا قہر، معصوم بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو کچلا
عینی شاہدین اور پولیس کے مطابق پک اپ کی رفتار انتہائی تیز تھی، جس پر ڈرائیور قابو نہ رکھ سکا اور سامنے سے آ رہی موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر مار دی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ موٹر سائیکل کے پرخچے اڑ گئے۔
PM Modi grieves loss of lives in Uttarakhand bus accident: اتراکھنڈ کے الموڑا میں دردناک بس حادثہ، وزیر اعظم مودی نے افسوس کا کیا اظہار، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی پراتھنا
وزیر اعظم مودی کے حوالے سے کہا گیا کہ الموڑاضلع میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی خبر نہایت افسوسناک ہے۔ جن خاندانوں نے اپنے عزیزوں کو کھویا ہے، ان سے دلی تعزیت ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی پراتھنا کرتا ہوں۔
Almora Bus Accident: الموڑامیں خوفناک بس حادثہ،گہری کھائی میں بس گرنے سے 7 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی
حادثے کی خبر ملتے ہی پولیس، ضلع انتظامیہ اور آفات سے نمٹنے والی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ آس پاس کے دیہات کے لوگ بھی بغیر کسی تاخیر کے امدادی کاموں میں شامل ہو گئے اور دشوار گزار پہاڑی علاقے تک پہنچنے میں حکام کی رہنمائی کی۔
Bihar Train Accident: بہار کے جموئی میں خوفناک ٹرین حادثہ، مال گاڑی کے تین ڈبے ندی میں گرے
جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے پیش آیا۔ اپ لائن سے گزرنے والی مال گاڑی جیسے ہی پل کے قریب پہنچی، اچانک پٹری اکھڑ گئی۔ اس کے نتیجے میں مال گاڑی کے تین ڈبے سیدھے بدوا ندی میں جا گرے،
Tanzania Helicopter Crash: تنزانیہ میں ریسکیو مشن کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ افراد جاں بحق
واضح رہے کہ شمالی تنزانیہ میں واقع ماؤنٹ کلیمنجارو دنیا بھر کے سیاحوں اور کوہ پیماؤں کے لیے ایک بڑی کشش کا مرکز ہے۔ ہر سال ہزاروں افراد اس پہاڑ کی بلندیوں تک پہنچنے اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں آتے ہیں،
Man falls from 10th floor: جاکو راکھے سائیاں… 10ویں منزل سے موت بن کر گرے نتن بھائی، 8ویں منزل کی ریلنگ نے یوں بچا لی زندگی
سورت میں 10ویں منزل سے گرے بزرگ کی 8ویں منزل کی گرل میں پھنس جانے سے معجزانہ طور پر جان بچ گئی۔ جہانگیرآباد کی ’ٹائم گلیکسی‘ عمارت میں اس حادثے کے بعد فائر بریگیڈ نے ریسکیو آپریشن چلایا اور ہوا میں لٹکے بزرگ کو محفوظ باہر نکالا۔
Long queue of vehicles after the accident: کینیڈا میں تیز برف باری نے ہائی وے کو ‘گلاس فلور’ میں بدلا، درجنوں کاریں ٹکرائیں، زبردست ٹریفک جام
ویڈیو میں واضح ہے کہ ہائی وے کے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ کئی ٹرک، کاریں اور وین آپس میں ٹکرا کر سڑک پر ٹیڑھی پڑی ہیں۔ کچھ گاڑیاں سائیڈ وال سے لگی ہوئی نظر آتی ہیں، جب کہ متعدد آدھی برف میں دھنس چکی ہیں
Bus catches fire in Delhi; all passengers are safe: دہلی کے کشمیری گیٹ میں بس میں لگی خوفناک آگ، 25 مسافر بال بال بچے، اوورلوڈنگ اور لاپرواہی کے سبب پھر دہلی میں حادثہ
ان بسوں میں اکثر حد سے زیادہ مسافر اور سامان لادا جاتا ہے، یہاں تک کہ چھتوں پر بھی کافی تعداد میں سامان رکھا جاتا ہے، جس سے پلٹنے اور آتشزدگی کا مسلسل خطرہ رہتا ہے۔اگرچہ ڈی ٹی سی اور ٹرانسپورٹ انڈورسمنٹ ٹیمیں کاغذوں میں کارروائی کا دعویٰ کرتی ہیں





