Dhanbad Coal Mine Accident: دو واقعات نے دھنباد کو ہلا کر رکھ دیا، 400 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، زمین دھنسنے سے 5 گھر زمین بوس
حادثے کے بعد پولیس کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف کا کام جاری ہے۔ فی الحال 3 مزدوروں کی لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اب بھی کئی افراد ملبے کے نیچے دبے ہو سکتے ہیں۔
Amethi Purvanchal Expressway Accident: پوروانچل ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ، تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا ئی، تین افراد جاں بحق
ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی، اور گاڑی میں سوار تینوں افراد کو نکالنے کے لیے گاڑی کے دروازے کاٹنے پڑے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس اور ایمبولینس کو اطلاع دی، تاہم جب تک مدد پہنچتی، تینوں افراد دم توڑ چکے تھے۔
Speeding Thar Kills Pedestrian: بے قابو تھار نے شنکر روڈ پر لی راہگیر کی جان، نشے میں تھا ڈرائیور
ایک کیب ڈرائیور حادثے کے دوران بری طرح زخمی ہونے والے گنجن لوتھرا کو اسپتال لے گیا، لیکن ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
PM Modi expressed grief over the Vaishno Devi landslide accident: میری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، پی ایم نریندر مودی نے ویشنو دیوی کے لینڈ سلائیڈکے حادثے پر دکھ کا کیا اظہار
این ڈی آر ایف کے ڈی آئی جی محسن شاہدی نے بتایا کہ حادثے میں 30 افراد کی موت اور 15 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ہے۔
Patna Road Accident: پٹنہ میں خوف ناک سڑک حادثہ،تیز رفتار ٹرک نے آٹو کو ماری ٹکر، 8 افراد جاں بحق
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔ حادثے کی وجوہات کی تفتیش جاری ہے، جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے ٹرک کی شناخت اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔
71 dead including 17 children as bus catches fire in Afghanistan road accident: افغانستان میں خوفناک سڑک حادثہ، 17 بچوں سمیت 71 افراد جاں بحق
صوبائی حکومت کے ترجمان احمد اللہ متقی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کی اور اس سڑک حادثے کو حالیہ دنوں کے سب سے المناک حادثات میں سے ایک قرار دیا۔ انہوں نے لکھا:“ہرات میں ایک بس ٹرک اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 71 افراد شہید ہو گئے۔”
Five Dead in Major Accident Near Humayun’s Tomb: ہمایوں کے مقبرے کے قریب بڑا حادثہ، پانچ افراد کی ہوئی موت، بچاؤ کا کام ہے جاری
عہدیداروں نے بتایا کہ این ڈی آر ایف کے اہلکاروں نے درگاہ کے احاطے کے اندر تلاشی مہم چلائی تاکہ ملبے کے نیچے پھنسے مزید لوگوں کی تلاش کی جاسکے۔
Deadly Crash in West Bengal’s Bardhaman: مغربی بنگال کے بردوان میں خوفناک سڑک حادثہ، 10 مسافر ہلاک، 35 زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی انتظامیہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ انھوں نے راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا۔
Migrant boat capsizing off Yemen leaves 68 dead: یمن کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 68 تارکین وطن ہلاک، 74 لاپتہ
یہ حادثہ صبح کے وقت ابیان صوبے کے قریب عدن کی خلیج میں پیش آیا، جب ایک کشتی میں 154 ایتھوپین تارکین وطن سوار تھے۔
Gujarat Bridge Collapse: گجرات پل حادثے میں جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 9 ، وزیرِاعظم نریندر مودی اور گجرات کے وزیر اعلیٰ نے معاوضے کا کیا اعلان
وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثے میں جان گنوانے والے افراد کے لواحقین کو وزیراعظم ریلیف فنڈ سے 2-2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔





