Bharat Express

Accident

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ ایک عمارت میں ہوا۔

ولساڈ کے سریگرام جی آئی ڈی سی کیمیکل زون میں وین پیٹرو کیمیکل کمپنی میں اچانک دھماکہ ہوا۔ واقعے کے دوران عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔

بیور نیوز: ان دھماکوں کی آواز تقریباً 5 کلومیٹر دور تک سنی گئی اور آسمان پر آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔

تھانہ انچارج نریندر پرتاپ نے بتایا کہ تھانہ تندواری کے پاس بارات سے واپس آرہی بولیرو اور اسکارپیو پپریندا روڈ پر گیہوں گودام کے پاس اوورٹیک کرتے وقت بے قابو ہوکر کھائی میں پلٹ کر پیڑ سے ٹکراگئیں۔

لوگوں نے اس خوفناک منظر کو دیکھتے ہی پولیس کو فون کراس کی اطلاع دی۔ پولیس نے کسی طرح ڈرائیور کو روکا اور اسے حراست میں لے لیا

نیپال کے پوکھارا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 72 نشستوں والا مسافر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ فی الحال ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس طیارے میں 68 مسافر سوار تھے

جاں بحق ہونے والوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو سنار دیہی اسپتال اور یشونت اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

پولیس نے لاپرواہی کا مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار وکٹ کیپر اور دھماکہ خیز بلے باز رشبھ پنت جمعہ کو اتراکھنڈ میں روڑھکی کے قریب ایک خوفناک کار حادثے میں زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد ان کے کئی طبی ٹیسٹ کرائے گئے ہیں

کتوں نے بھیڑوں پر حملہ کردیا  اس سے خوفزدہ ہو کر بھیڑیں ریلوے ٹریک کی طرف بھاگی