10 سالہ Sumit کو 16 گھنٹے بعد بورویل سے نکالا گیا، معصوم ہار گیا زندگی کی جنگ
جب گھر والوں کو سمیت کی کوئی خبر نہیں ملی تو انہوں نے پورے گاؤں میں اس کی تلاش کی۔ اس کے بعد جب بورویل میں جھانکا تو سمیت اس میں پھنسا ہوا نظر آیا۔
South Korea plane crash: جنوبی کوریا میں خوف ناک حادثہ، لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثہ کا شکار، 179 افراد ہلاک
معلومات کے مطابق یہ طیارہ جیجو ایئر کی فلائٹ نمبر 2216 تھا جو بنکاک سے جنوبی کوریا واپس آ رہا تھا۔ لینڈنگ کے دوران طیارے کے لینڈنگ گیئر میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث طیارہ رن وے سے پھسل گیا۔
Azerbaijan Plane Crash : اللہ اکبر-اللہ اکبر کی صدا گونج رہی تھی… قازقستان میں آذربائیجان طیارہ حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
طیارے میں 67 مسافر سوار تھے، جن میں عملے کے 5 ارکان بھی شامل تھے۔ ان میں 25 افراد زندہ بچ گئے، جن میں سے 22 کو اسپتال لے جایا گیا ہے"۔
Karauli Road Accident Rajasthan: راجستھان کے کرولی میں بس اور کار میں تصادم، 5 افراد ہلاک، 14 سے زائدافراد زخمی
کرولی میں سڑک حادثہ کا یہ واقعہ اتنا شدید تھا کہ کار کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
German Christmas Market Car Attack: جرمنی میں دردناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے کئی لوگوں کو کچل دیا، 2 ہلاک، 60 سےزائد افراد زخمی
جرمنی کے شہر میگڈے برگ کے کرسمس مارکیٹ میں تیز رفتار کار نے ہجوم کو کچل دیا۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات تقریباً 7 بجے پیش آیا۔ اس حادثے میں دو افراد کی موت ہو گئی، جب کہ 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے
Jaipur LPG Tanker Blast: جے پور-اجمیر ہائی وے پر ٹینکر دھماکہ، 6افراد کی موت اور 35 سے زائد جھلسے، کئی کاریں اور بسیں جل کر ہوئیں راکھ
جے پور کے بھنکروٹا میں ایک کیمیکل ٹینکر میں زبردست دھماکہ ہوا۔ جس میں 6 افراد ہلاک اور 35 سے زائد افراد جھلس گئے۔ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ میں ایک سلیپر بس سمیت 20 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔
Jammu and Kashmir: Fire erupts inside house in Kathua: جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں آگ لگنے سے 6افراد کی دردناک موت ، 4 زخمی
اس دردناک واقعے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کا رو رو کربرا حال ہے۔
Teen Shooter Kills Fellow Student: امریکا کی ریاست وسکونسن کے اسکول میں فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 5 افراد ہلاک
پولیس افسر نے کہا، 'سچ پوچھیں تو میں اس وقت تھوڑا مایوس ہوں۔ کرسمس کے اتنے قریب، ہر بچہ، ہر وہ شخص جو اس عمارت میں تھا ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اصل میں کیا ہوا؟
Tamil Nadu Hospital Fire: تمل ناڈو کے نجی اسپتال میں خوفناک حادثہ، آگ لگنے سے 7 افراد کی موت
فائر ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور لوگوں کو بچانے کی کارروائیاں شروع کر دیں۔
Major Road Accident in Hathras: یوپی کے ہاتھرس میں بڑا سڑک حادثہ، کنٹینر نے میجک میں ماری ٹکر، 7 افراد ہلاک
ہاتھرس ضلع میں منگل کو ایک دردناک سڑک حادثہ ہوا۔ کنٹینر نے میجک کو ٹکرماردی، جس سے میجک گڈھے میں جاگری۔ سڑک حادثے میں سات افراد کی موت ہوگئی، جبکہ کئی شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کا ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔





