Bharat Express DD Free Dish

Accident

لوگوں نے اس خوفناک منظر کو دیکھتے ہی پولیس کو فون کراس کی اطلاع دی۔ پولیس نے کسی طرح ڈرائیور کو روکا اور اسے حراست میں لے لیا

نیپال کے پوکھارا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 72 نشستوں والا مسافر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ فی الحال ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس طیارے میں 68 مسافر سوار تھے

جاں بحق ہونے والوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو سنار دیہی اسپتال اور یشونت اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

پولیس نے لاپرواہی کا مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار وکٹ کیپر اور دھماکہ خیز بلے باز رشبھ پنت جمعہ کو اتراکھنڈ میں روڑھکی کے قریب ایک خوفناک کار حادثے میں زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد ان کے کئی طبی ٹیسٹ کرائے گئے ہیں

کتوں نے بھیڑوں پر حملہ کردیا  اس سے خوفزدہ ہو کر بھیڑیں ریلوے ٹریک کی طرف بھاگی

پریاگ راج کے کٹرا علاقے میں ہندی فلم کی شوٹنگ کے دوران اسکوٹر پر سوار اداکار راج پال یادو نے ایک طالب علم کو ٹکر مار دی۔ اس سے وہ زخمی ہو گیا۔ طالب علم نے واقعہ کے تعلق سے کرنل گنج پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے اور فلم کی ٹیم پر بدتمیزی کا الزام لگایا ہے

ایک شخص نے اپنی رہائش گاہ کی اوپر کی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کو شدید زخمی کر دیا اور اس کی بیوی جو اسے بچانے کے لیے اس کے پیچھے بھاگی وہ چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔

کولمبیا میں ایک ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارت ایکسپریس /تمل ناڈو کے چنگل پٹو ضلع میں جمعہ کی  صبح   ایک خوفناک واقعہ ہوا ۔جس  میں دو خواتین سمیت تین بہن بھائی دم گھٹنے سے ہلاک ہو  گئے۔ مرنے والوں کی شناخت وی گریجا (63)، اس کی بہن ایس رادھا (55) اور ان کے بھائی راجکمار (48) کے طور پر کی گئی ہے۔ …