Waqf Amendment Act 2025: وقف ترمیمی ایکٹ 2025 آئین مخالف اور اکثریتی تسلط کی علامت، جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ نے وقف ایکٹ کے خلاف منظور کی تجویز، آخر تک جد وجہد کا اعلان
مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قانون کو فوری طور واپس لے اور پر امن مظاہرے کو روکنےسے باز آئے ، مجلس عاملہ نے اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کارروائی ،یکساں سول کوڈ، بلڈوزر کارروائی کو آئین مخالف عمل قرار دیا، فلسطین کے معاملے میں بھارت سرکار سے مداخلت کی گزارش۔ جمعیۃ کی رواں ممبر سازی کی مدت میں بھی توسیع
India’s laser-based weapon system: ہندوستان نے کیا 30 کلو واٹ لیزر پر مبنی اسلحے کا کامیاب تجربہ، دفاعی ماہرین نے اسے ’’گیم چینجر‘‘ قرار دیا
اس ویپن سسٹم (weapon system) کا پہلی بار عوامی سطح پر مظاہرہ کیا گیا، جس کا استعمال کرتے ہوئے بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے قریب ایک چینی ڈرون کو بھی کامیابی سے تباہ کیا۔
Modi government brought major changes in the cooperative sector: ساڑھے تین برسوں میں مودی حکومت کوآپریٹو سیکٹر میں بڑی تبدیلی لائی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ریاستی سطح کی کوآپریٹو کانفرنس سے کیا خطاب
امت شاہ نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں زراعت، تعاون اور مویشی پالنے کے شعبوں میں بہت زیادہ امکانات ہیں۔ اب ان امکانات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسٹر شاہ نے کہا کہ آج وہ یہاں این ڈی ڈی بی اور ایم پی فیڈریشن کے درمیان معاہدے کا مشاہدہ کرنے آئے ہیں۔
Rajasthan govt reached Supreme Court: وقف قانون کے خلاف عدالتی جنگ میں راجستھان حکومت کی انٹری،فریق بننے کی عرضی کردی داخل
ریاستی حکومت نے ایکٹ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک شفاف اور آئینی اصلاحات ہے جس کا مقصد سرکاری اور نجی اراضی کو وقف املاک کے طور پر من مانی طور پر اعلان کرنے کے عمل کو روکنا ہے۔
Press Briefing by Maulana Mahmood Madani: مرشدآباد کیوں جل رہا ہے،یہ سوال مجھ سے نہیں،وزیرداخلہ امت شاہ سے پوچھو:مولانا محمود مدنی
پریس کانفرنس کے دوران جب محمود مدنی سے مغربی بنگال کے مرشد آباد میں تشدد کے بارے میں سوال پوچھا گیاتو وہ غصے میں آگئے۔ انہوں نے کہا، 'جو سوال آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں، آپ کو وزیر داخلہ امت شاہ سے پوچھنا چاہیے کہ مرشد آباد کیوں جل رہا ہے؟
BJP files police complaint against Kanhaiya Kumar: کنہیا کمار نے ٹی وی انٹرویو میں وزیر اعظم مودی کو کہا ’’سنگھی‘‘، بی جے پی نے توہین آمیز تبصرے کے لیے پولیس میں درج کرائی شکایت
بہار میں بی جے پی کے میڈیا انچارج دانش اقبال کی قیادت میں ایک وفد نے کوتوالی پولیس اسٹیشن میں کانگریس لیڈر کنہیا کمار کے خلاف وزیر اعظم مودی اور آر ایس ایس کے لیے نازیبا الفاظ کے استعمال کا الزام لگاتے ہوئے شکایت درج کرائی۔
Owaisi on Murshidabad violence: مرشد آباد تشدد میں تشدد اور ہلاکت پر اسدالدین اویسی کا بڑا بیان، پی ایم مودی سے کی یہ خاص اپیل
مرکزی حکومت کی جانب سے نیم فوجی دستوں کی 5 کمپنیاں مغربی بنگال کے تشدد زدہ علاقوں میں تعینات کی گئی ہیں۔ بی ایس ایف کے 300 فوجی پہلے ہی وہاں تعینات ہیں۔ مرشد آباد تشدد کے بعد ممتا بنرجی نے تمام مذاہب کے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔
Communal violence in MP’s Guna: مدھیہ پردیش کے ضلع گُنا میں حکام کی اجازت کے بغیر نکالا گیا مذہبی جلوس فرقہ وارانہ جھڑپ میں تبدیل، نو افراد گرفتار
مدھیہ پردیش کے گُنا ضلع میں ہفتہ کی شام حکام کی اجازت کے بغیر نکالے جا رہے ہنومان جینتی کے جلوس پر مبینہ حملے کے سلسلے میں اب تک نو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
Tahawwur Rana demands to NIA: تہوّر رانا نے مانگا قرآن، قلم اور کاغذ، این آئی اے نے پورے کیے مطالبات، تہور رانا کو ہر دوسرے دن اس کے وکیل سے ملنے کی اجازت
جیل میں تہور رانا کو باقی قیدیوں کی طرح ہی رکھا گیا ہے، اسے الگ سے کوئی خاص سہولت نہیں دی گئی ہے۔ تہور رانا کو دن میں پانچ وقت کی نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
BJP MP urges HM to implement AFSPA in 4 districts of West Bengal: ’’ریاستی حکومت نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں، مرکز مغربی بنگال کے چار اضلاع میں AFSPA نافذ کرے‘‘، بی جے پی ایم پی کا وزیر داخلہ سے مطالبہ
بی جے پی رکن پارلیمنٹ جیوترامی سنگھ مہتو نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر مرکز سے مغربی بنگال کے منتخب سرحدی اضلاع کو مسلح افواج (خصوصی اختیارات) ایکٹ (AFSPA) کے تحت ’’پریشان علاقے‘‘ قرار دینے کی اپیل کی ہے۔





