Adani Case: ‘ہمارا اسٹاک مارکیٹ ہنگامہ خیز ہے، لیکن نرملا سیتا رمن اڈانی گروپ کے لیے پریشان ہیں،’اڈانی معاملہ پر ادھیر رنجن چودھری کا بیان
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اڈانی کے معاملے پر اٹھنے والے ہنگامے پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی صورتحال کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوئی ہے۔
Vinod Kambli: ایک بار پھر تنازعہ میں گھرےسابق ہندوستانی کرکٹر ونود کامبلی ، بیوی کو پیٹنے کا لگا الزام
باندرہ پولیس کے مطابق ونود کامبلی کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 324 اور 504 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
Shivraj Singh Chouhan: وکاس یاترا لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے کی مہم
سنت رویداس ایک شاندار سنت تھے۔ مرکز اور ہماری حکومت ان کے خطوط - "مجھے ایسا راج چاہیے، جہاں سب کو کھانا ملے، چھوٹے بڑے سب مل جل کر آباد ہوں، روی داس خوش رہیں" پر کام کر رہے ہیں۔
Central Reserve Police Force: آسام پولیس اور سی آر پی ایف نے مشترکہ آپریشن میں اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخرحہ برآمد
برآمد ہونے والے دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں میں 4 پستول، 2 ایئر پستول، 7 مکسڈ میگزین، 79 اے کے سیریز کے 107 راؤنڈ گولیاں، 5 ڈیٹونیٹرز، 4 ہاتھ سے بنے کارتوس اور 600 گرام دھماکہ خیز مواد وغیرہ شامل ہیں۔
Shikhar Dhawan: شیکھر دھون کے بارے میں میڈیا یا سوشل میڈیا پر غلط بیان نہ دیں، عدالت نے اہلیہ عائشہ مکھرجی کو دیا یہ حکم
کرکٹر شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی فی الحال اگست 2020 سے الگ رہ رہی ہیں۔ شکھر دھون نے اپنی بیوی سے طلاق کی درخواست بھی کورٹ میں دائر کی ہے
Delhi Weather:دہلی کا موسم خوشگوار، ان مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق ریاست کے بیشتر علاقوں میں اب درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گیا ہے
Madhya Pradesh: وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ نے کمیونٹی لیڈرشپ یوتھ کانفرنس اور لرننگ مینجمنٹ پورٹل کا افتتاح کیا
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے شمع روشن کرکے کمیونٹی لیڈر شپ یوتھ کانفرنس اور کرسپس کے ذریعہ تیار کئے گئے لرننگ مینجمنٹ پورٹل اوراسٹوڈنٹ ایپ کا افتتاح کیا۔
IPS Meet 2023: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا- ’’مدھیہ پردیش کو شانتی کا ٹاپو مانا جاتا ہے‘‘
MP CM Shivraj Singh Chauhan: وزیراعلیٰ چوہان کشا بھاؤ ٹھاکرے آڈیٹوریم میں انڈین پولیس سروس میٹ 2023 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر داخلہ نروتم مشرا، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سدھیر کمارسکسینہ اور آئی پی ایس ایسوسی ایشن کے صدر وپن مہیشوری خصوصی طور پر موجود تھے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ میں پانچ نئے ججوں کی تقرری، کولجیم کی سفارشات کو مرکز نے دی منظوری
سپریم کورٹ میں جب یہ جج آئندہ ہفتے کی شروعات میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے تو عدالت عظمیٰ میں ججوں کی تعداد 32 ہوجائے گی۔ فی الحال سپریم کورٹ میں ہندوستان کے چیف جسٹس (سی جے آئی) سمیت 27 ججزکام کر رہے ہیں۔
Bharat Express Launch: ’بھارت ایکسپریس‘ کی لانچنگ پر جے ڈی یو جنرل سکریٹری ہرش وردھن سنگھ نے پیش کی نیک خواہشات
Bharat Express News Network Launch: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ ناظرین کو 'وویوز کم اور نیوز زیادہ' دکھائی جائے۔ نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ ستیہ، ساہس اور سمرپن کے عزم کے ساتھ ملک اور بیرون ملک سے لے کر کھیل اور تفریحی دنیا کی خبریں آپ تک پہنچائے گا۔