Bharat Express

قومی

مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق الوری سیتاراماراجو ضلع کے پڈیرو سے تھا، جب کہ دو دیگر اسی منڈل کے پلی میرو گاؤں سے تھے۔

عدالت کے حکم پر عمل کرنے کے لئے اضافی وقت کا مطالبہ کیا۔ اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ اس سے سابقہ تاریخ پر چیف سکریٹری کے حلف نامہ کی بنیاد پر شرطوں کے ساتھ وقت دیا گیا تھا، لیکن کوئی عمل نہیں ہوا۔

پرتاپ گڑھ کے بی جے پی کے ایم پی سنگم لال گپتا نے وزیر اعلی یوگی، وزیر داخلہ امت شاہ اور پی ایم مودی کو خط لکھ کر لکھنؤ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور اس کا نام لکشمن پور یا لکشمن نگر رکھنےکی بات اٹھائی

گلوبل انویسٹرس سمٹ کے علاوہ لکھنؤ میں آج سے جی-20 اجلاس کی میٹنگ بھی ہونے جارہی ہے، جس سے پوری دنیا میں ہندوستان کی دھمک نظرآنے والی ہے۔

پولیس اہلکاروں کو وردی میں ویڈیو بنانے یا اپنے ذاتی  سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر براہ راست نشر کرنے پر پابندی ہے

خواتین کے مسجد میں داخل ہونے سے متعلق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے بتایا ہے کہ خواتین کو مسجد کے اندر نماز ادا کرنے کی اجازت ہے اور اس پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے۔

تمام ملازمین نائٹ سفٹ میں کام کرنے کے لئے فیکٹری جارہے تھے جیسے ہی ملازمین فیکٹری کے سامنے پہنچے، اسی وقت یہ حادثہ ہوا۔

ہلکی سردی اب رات کو ہی محسوس کی جا رہی ہے۔ دریں اثنا، آئی ایم ڈی نے موسم میں تبدیلی کی پیشن گوئی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کی کچھ ریاستوں میں 9 فروری سے ہلکی سے بارش شروع ہوگی

گزشتہ سال دسمبر مں نتنڑ یاہو کے اقتدار مں واپس آنے کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمادن یہ دوسری فون پر بات چتت تھی

صدر کے خطاب پر لوک سبھا میں شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، ’’ملک والوں کو مودی پر جو بھروسہ ہے وہ ان کی (اپوزیشن) سمجھ سے بالاتر ہے۔‘‘