Bharat Express DD Free Dish

قومی

اسٹالن نے ایک بار پھر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے سیاسی اختلافات کو بھلا کر تمل ناڈو کے مفاد میں متحد ہو جائیں اور حد بندی کے عمل کے خلاف ایک آواز اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے حقوق کو بچانے اور دوبارہ حاصل کرنے کے لیے عوام کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔

فروری 2023 میں شہزادی خان کا ایک ویڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آیا جس میں وہ بچے کو قتل کرنے کا اعتراف کرتی نظر آئی۔ حالانکہ، شہزادی کے والدین کا کہنا ہے کہ یہ اعترافی بیان تشدد اور دباؤ میں لیا گیا۔ 10 فروری 2023 کو شہزادی کو پولیس کے حوالے کیا گیا اور 31 جولائی 2023 کو اسے سزائے موت سنائی گئی۔

اس پوری یاترا میں ایک خاص بات یہ تھی کہ مرکزی وزیر خود بار بار ہر کوچ کا دورہ کرتے اور کارکنوں سے بات کرتے نظر آئے۔ انہوں نے خود کارکنوں میں پانی، ناشتہ اور کھانے کے پیکٹ تقسیم کئے۔ یاترا پر گئے تمام ہزاروں کارکنوں نے بھاگیرتھ چودھری کی کوششوں کو سراہا اور اس مثالی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔

پپو یادو نے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے اپیل کی کہ انتخابات سے پہلے جو مفت اسکیموں کی مارکیٹنگ کی جارہی ہے اسے روکا جائے۔ اس سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے اور صرف عوام پسند چیزیں سامنے آتی ہیں جبکہ اصل مسائل پیچھے رہ جاتے ہیں۔

رنویر الہبادیہ نے کامیڈین اور یوٹیوبر سمائے رائنا کے شو 'انڈیاز گاٹ لیٹنٹ' میں فحش تبصرے کیے تھے، جس کے بعد شو کو لے کر کافی تنازعہ ہوا تھا اور ان پر کئی پابندیاں لگائی گئی تھیں۔

سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی اورنگ زیب کی قبر کھودنے کی بات کرنے والے بی جے پی لیڈرفرقہ وارانہ ہم آہنگی خراب کررہے ہیں۔ اورنگ زیب عظیم بادشاہ تھے۔ ان کے وقت میں ہندوستان سونے کی چڑیا تھا۔ سماجوادی پارٹی کے لیڈراس بیان پرآدتیہ ٹھاکرے نے گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

ابتدائی تفتیش میں قاتل نے اعتراف کیا ہے کہ ہمانی کو اس کے گھر پر قتل کیا گیا۔ قتل کے بعد لاش کو سوٹ کیس میں ڈال کر لے گئے۔ ملزم کا ہمانی کے ساتھ کافی عرصے سے رشتہ تھا۔ اس نے خود کو ہمانی کا بوائے فرینڈ بھی بتایا ہے۔

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ڈاکٹر سنگھ کی کوششوں کی تعریف کی اور علاقے کی ترقی کے تئیں اپنے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت سروجنی نگر کی ہمہ گیر ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔

ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت نے ایشیائی شیروں کے تحفظ کے لیے 'پروجیکٹ لائین' کے تحت 2,900 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم منظور کی ہے۔

اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ ہندوستان کی سب سے بڑی اور دنیا کی معروف قابل تجدید توانائی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔