Bharat Express DD Free Dish

قومی

الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کو سنبھل واقع شاہی جامع مسجد سے متعلق عرضی پرسماعت کی۔ اس معاملے کی سماعت جسٹس روہت رنجن اگروال کی بینچ کررہی ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت کی تاریخ 10 مارچ رکھی ہے۔

اڈانی پورٹس کے ذریعہ فراہم کردہ موثر لاجسٹکس اور عالمی مارکیٹ تک رسائی کے ذریعے ان کی خواہشات کو پورا کیا جاتا ہے

ونتارا میں پی ایم مودی کو ایشیائی شیر، سفید شیر، کلاؤڈ لپیڈ، کیراکل اور دیگر نسل کے  جانوروں کے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے  دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے شیر کے بچوں کو دودھ بھی پلایا ۔

مرکزی وزیر روونیت سنگھ بٹو نے کہا کہ بھگونت مان کی قیادت والی حکومت نے پنجاب میں ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا کر دی ہے۔

بیڈ سرپنچ سنتوش دیشمکھ قتل سانحہ کے ملزم والمیک کراڈ کے ساتھ نام جڑنے اورتصویرآنے کے بعد مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے دھننجے منڈے کووزیرعہدے سے استعفیٰ دینے کے لئے کہا تھا۔

بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رمضان کے دوران لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کی مہم پر بیان دیا اور کہا کہ 'ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے

کسانوں نے وزیر اعلیٰ مان پر الزام لگایا کہ وہ میٹنگ کے درمیان میں ہی چلے گئے اور مبینہ طور پر انہیں دھمکانے کی کوشش کی۔

مایاوتی نے کہا تھا کہ پارٹی کے مفاد میں آکاش آنند کو پارٹی کی تمام ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا ہے، جس کے لیے پارٹی نہیں بلکہ ان کے سسر اشوک سدھارتھ ہی ذمہ دار ہیں۔ جس نے آکاش آنند کا سیاسی کیرئیر بھی خراب کر دیا ہے۔ اب اس کی جگہ آنند کمار پہلے کی طرح پارٹی کے تمام کام کرتے رہیں گے۔

گزشتہ مہینے 14 فروری کو کانگریس پارٹی میں انتظامی سطح پر بڑے رد وبدل کئے گئے تھے۔ کانگریس نے کئی سینئر اور تجربہ کار لیڈروں کو نئے جنرل سکریٹری اور انچارج کے طور پر بڑی ذمہ داریاں سونپی تھیں۔ کانگریس صدرملکارجن کھڑگے نے کل تیرہ ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نئے انچارجوں کا تقرر کیا۔ پارٹی نے بہار، پنجاب اور مدھیہ پردیش سمیت 11 ریاستوں میں نئے انچارجوں کا تقرر کیا۔

ہفتہ کے روز ہریانہ کے روہتک ضلع کے سمپلا بس اسٹینڈ پر 22 سالہ کانگریس لیڈر ہمانی نروال کی لاش سوٹ کیس میں ملی تھی۔ سوٹ کیس میں لاش ملنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا اور مقامی پولیس نے فوری طور پر لاش کو تحویل میں لے لیا۔ مہلوک کی شناخت بعد میں کانگریس پارٹی سے وابستہ ہمانی نروال کے طور پر ہوئی جو کہ نوجوان لیڈر کے طور پر علاقے میں سرگرم تھی۔