Bharat Express DD Free Dish

قومی

وہ جمعہ کی شام وسطی ممبئی کے انابھاؤ ساٹھے آڈیٹوریم میں سمشتی آرٹس اینڈ لٹریچر فیسٹیول کے دوران ’’نام دیو دھسال سمشتی ایوارڈ‘‘ حاصل کرنے کے بعد ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔

بھارت ایکسپریس کے خصوصی نامہ نگار دیوناتھ نے ’’آپریشن ٹریک‘‘ کے ذریعے اسٹیشن کے احاطے اور ریلوے پٹریوں پر غیر قانونی تجاوزات کو بے نقاب کیا ہے۔

جرنلزم فیسٹیول میں اپنی گہری اور جذباتی تقریر میں سدھانشو ترویدی نے ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI) اور انسانی شعور کے درمیان گہرے روابط پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

گوتم بدھ نگر کے ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں ضلع فیس ریگولیٹری کمیٹی کی ایک میٹنگ ہوئی، جس میں پایا گیا کہ ضلع میں موجود 144 اسکولوں میں سے 76 اسکولوں نے فیس بڑھانے کی تفصیل کمیٹی کو نہیں دی۔

اگر آپ اس سال NEET UG کا امتحان دے رہے ہیں یا اگلے سال کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں، تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس امتحان کے ذریعے ایم بی بی ایس کے علاوہ کون سے کورسز کیے جا سکتے ہیں۔

عام آدمی پارٹی کا یہ الزام ہے کہ دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کی جگہ ان کے شوہر منیش گپتا حکومت چلا رہے ہیں جو آئین اور جمہوریت کے لیے خطرناک ہے۔ آتشی نےکہا کہ منیش گپتا دہلی کے اہم سرکاری محکموں جیسے ایم سی ڈی، ڈی جے بی، پی ڈبلیو ڈی اور ڈی یو ایس آئی بی کے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وہ کس اختیار کے تحت ان محکموں کی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں؟

ایک پریس کانفرنس میں عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کی ستائش کرتے ہوئے سبل نے کہا کہ یہ فیصلہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ وفاقی ڈھانچہ آئینی اصولوں کے تحت آگے بڑھے گا۔

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اُپیندر رائے نے مدھیہ پردیش اسٹیٹ پریس کلب کے انڈین جرنلزم فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اے آئی اور اس کے مستقبل پر روشنی ڈالی۔

سکھبیر سنگھ بادل پانچ ماہ بعد شرومنی اکالی دل کے صدر کے طور پر واپس آ گئے۔ قصوروار قرار دیے جانے پر مستعفی ہوئے تھے، اب تنظیمی انتخابات میں متفقہ طور پر منتخب ہوئے۔ اکالی دل کے ترجمان دلجیت سنگھ چیما کے مطابق سکھبیر اور دیگر قائدین نے اکال تخت کے احکامات کے تحت اپنی سزا پوری کر لی ہے، جس کے بعد وہ مذہبی طور پر پاک ہو گئے ہیں۔

سپریم کورٹ کے ایک تاریخی فیصلے کی بنیاد پر تمل ناڈو حکومت نے ان دس قوانین کو مطلع کر دیا ہے جو گورنر آر این روی کے ذریعہ روکے گئے تھے۔