Shivraj Singh Distributes PMAY-G Sanction Letters: شیوراج سنگھ چوہان نے کنود میں پی ایم اے وائی-جی کے سینکشن لیٹر کیے تقسیم، دیہی ترقی کے اقدامات پر ڈالی روشن
چوہان نے کسانوں کو درپیش چیلنجوں پر بھی توجہ دی۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ کسان ٹرانسپورٹ کے اخراجات کا بوجھ نہ اٹھائیں، ہم نے نئی اسکیمیں وضع کی ہیں۔
Meerut Murder Case: شوہر کی قاتل مسکان کا الٹراساؤنڈ سے کھلا بڑا راز، سوربھ کے قتل سے پہلے ہی تھی حاملہ
میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقتول سوربھ کے بھائی راہل نے کہا کہ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ مسکان حاملہ ہے۔ اگر بچہ سوربھ کا ہے تو ہم اسے قبول کریں گے اور اس کی پرورش کریں گے۔ اگر بچہ سوربھ کا نہیں ہے تو ہمارا اس بچے سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ اس کے لیے پولیس کو قانونی طریقے سے ڈی این اے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔
Bharat Express on Fastway: آپ کا پسندیدہ نیوز چینل ‘‘بھارت ایکسپریس‘‘ اب فاسٹ وے پر بھی دستیاب، ہمارے یہاں دیکھیے سب سے پہلے ملک اور دنیا کی ہر بڑی خبر
ملک کا پسندیدہ چینل بھارت ایکسپریس اب ’’فاسٹ وے‘‘ پر بھی دستیاب ہے۔ بھارت ایکسپریس پہلے ہی ملک کے تمام بڑے ڈی ٹی ایچ اور کیبل نیٹ ورکس پر دستیاب ہے۔
Sachin Pilot attack on Bihar CM Nitish Kumar: بہار میں کسی کے پیچھے نہیں چلے گی کانگریس، سچن پائلٹ نے دے دیا یہ بڑا اشارہ
بہارمیں اب کانگریس کسی کے پیچھے نہیں چلے گی بلکہ خود ڈرائیونگ سیٹ پربیٹھ کرقیادت کرے گی۔ کانگریس جنرل سکریٹری سچن پائلٹ نے اس کے اشارے دے دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہارمیں نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔
Guru Maharaj Avataran Diwas: حکومت کی پالیسی اور عزم میں شامل ہے ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ کا منتر: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرزمین، جس کا ہر ذرہ سنتوں کی تپسیا سے بنا ہے، جہاں خیرات ایک روایت بن گئی ہے، جہاں خدمت کا عزم انسانیت کی فلاح و بہبود کی راہ ہموار کرتا ہے، کوئی عام زمین نہیں ہے۔ اسی لیے ہمارے سنتوں نے اشوک نگر کے بارے میں کہا تھا کہ غم یہاں آنے سے ڈرتا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے آج یہاں بیساکھی اور شری گرو مہاراج جی کے یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کرنے کا موقع ملا ہے۔
2026 Tamil Nadu Assembly elections: بی جے پی اور اے آئی ڈی ایم کے ساتھ لڑیں گے 2026 کے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات، امت شاہ نے کیا اعلان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا کہ 2026 کے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات اے آئی اے ڈی ایم کے کے سربراہ ایڈاپڈی کے پلانی سوامی کی قیادت میں لڑے جائیں گے۔
جمعیۃ علماء ہند نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، مولانا محمود مدنی نے وقف قانون کو بتایا سنگین خطرہ
عرضی گزار صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے کہا کہ یہ قانون آئین ہند کی متعدد بنیاد ی دفعات سے متصادم، اکثریتی ذہنیت کی پیداوار اور بدنیتی پر مبنی 13 اپریل کو جمعیۃ علماء ہندکی مجلس عاملہ کے اجلاس میں مزید اقدامات پر غور ہوگا۔
Separatist organizations in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں اب تک 12 علیحدگی پسند تنظیموں نے حریت کانفرنس چھوڑی، امت شاہ نے کہاخیرمقدم
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا کہ جموں و کشمیر ماس موومنٹ نے خود کو علیحدگی پسند گروپ آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) سے الگ کر لیا ہے۔
Protest Against Waqf Act 2025: وقف قانون کی مخالفت جاری، سڑکوں پر بڑی تعداد میں اترے مسلمان، کولکاتا، ممبئی، سری نگر، جے پور میں زبردست احتجاج
کولکاتا کے عالیہ یونیورسٹی کے طلبا نے جمعہ کے روز نئے وقف قانون کی مخالفت میں ریلی نکالی اوراسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ طلبا نے کیمپس کے اندر مارچ نکالا اور نعرے لگائے۔
PM Modi joins Navkar Mahamantra program: پی ایم مودی نے ننگے پاؤں نوکار مہا منتر پروگرام میں کی شرکت، اسٹیج کے بجائے عوام کے درمیان بیٹھنے کو دی ترجیح
وزیر اعظم نے پراکرت اور پالی کو کلاسیکی زبانوں کا درجہ دینے کے حکومتی فیصلے پر روشنی ڈالی، دو قدیم ہندوستانی زبانیں جو جین اور بدھ مت کی روایات سے گہرا جڑی ہوئی ہیں۔ انہوں نے ان زبانوں کی ثقافتی اور علمی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا، ’’اسی لیے ہم نے پراکرت اور پالی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیا ہے۔‘‘





