Supreme Court on Hindenburg Row: ہنڈن برگ-اڈانی معاملہ: سپریم کورٹ کی نگرانی میں بنے گی جانچ کمیٹی، مرکز نے کہا- سیبی بھی پوری طرح تیار
اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ کی جانچ سے متعلق مرکزی حکومت بھی کمیٹی کی تشکیل کے لئے تیار ہوگئی ہے۔ یہ کمیٹی مشورہ دے گی کہ موجودہ ریگولیٹری نظام کو کیسے بہتر بنایا جائے۔
MCD Mayor Elections: سپریم کورٹ سے بی جے پی کو بڑا جھٹکا، ووٹ نہیں ڈال سکیں گے نامزد کونسلر، الیکشن چوتھی بار ملتوی
Delhi Mayor Election: ایم سی ڈی میئر عہدے کا الیکشن کرانے کی تین کوششیں ایوان میں ہنگامے کی وجہ سے ناکام ہوچکی ہیں۔ اب چوتھی بار 16 فروری کو ہونے والا الیکشن چوتھی بار ملتوی ہوگیا ہے۔
PM Modi Speech in Tripura Elections 2023: وزیراعظم مودی نے کہا- کانگریس-لیفٹ تری پورہ کو برباد کردیں گے، مکمل اکثریت والی حکومت چاہئے
Tripura Elections 2023: وزیر اعظم نریندر مودی نے اگرتلہ میں ریلی میں کہا کہ آج بی جے پی کے حق میں ماحول اس لئے ہے کیونکہ تری پورہ کے لوگوں کو ترقی اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آرہی ہے۔
UPGIS 2023: توانائی اور شہری ترقی کے محکمے نے عالمی سرمایہ کاروں کے اجلاس میں حیرت انگیز کارکردگی کا کیا مظاہرہ
جدیدیت کی دوڑ میں جب کوئی بھی حکومت ثقافت اور ترقی کے درمیان ہم آہنگی قائم کرکے کام کرتی ہے تو یہ فطرت کے ساتھ ساتھ شہریوں کے لیے بھی بہتر ہوتی ہے۔
Rashid Alvi said Ayodhya verdict delivered under pressure of govt: کانگریس لیڈر کا رام جنم بھومی-بابری مسجد سے متعلق بڑا بیان، کہا- مرکزی حکومت کے دباؤ میں آیا فیصلہ
کانگریس کے سینئر لیڈر راشد علوی نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر بنائے جانے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اب رام جنم بھومی-بابری مسجد فیصلے سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔
Supreme Court upheld the Delimitation of Assembly Seats in Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی حد بندی کو سپریم کورٹ نے ٹھہرایا درست
سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی حد بندی کو صحیح ٹھہراتے ہوئے عمل کو چیلنج دینے والی عرضی کو خارج کردیا ہے۔
Rahul Gandhi Receives Notice From Lok Sabha: راہل گاندھی کو لوک سبھا سے ملا نوٹس، 15 فروری تک جواب طلب کیا گیا
لوک سبھا سکریٹریٹ نے وزیراعظم مودی سے متعلق کئے گئے تبصرہ کی وجہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔
Uttar Pradesh: ٹرک کے بونٹ میں پھنسی کارکئی کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی
لوگوں نے اس خوفناک منظر کو دیکھتے ہی پولیس کو فون کراس کی اطلاع دی۔ پولیس نے کسی طرح ڈرائیور کو روکا اور اسے حراست میں لے لیا
S Abdul Nazeer: جسٹس عبدالنذیر کو گورنر بنانے پر اپوزیشن نے مرکزی حکومت کو گھیرا، کانگریس-اے آئی ایم آئی ایم نے کہی یہ بڑی بات
سپریم کورٹ کے سابق جج ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر بنایا گیا ہے۔ اس پر اپوزیشن، مرکزی حکومت کو گھیرتا ہوا نظرآیا۔ کانگریس اورآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر نے اس کے خلاف ناراضگی ظاہرکی۔
G-20 Summit: لکھنؤ میں تین روزہ G-20 سمٹ کا آغاز، سائبر کرائم، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر پر بات ہوگی
G-20 سمٹ لکھنؤ: راجدھانی لکھنؤ میں ہونے والی G-20 سمٹ کے لیے پورے شہر کو سجا دیا گیا ہے۔