Bharat Express DD Free Dish

قومی

ندوستان کی ایل این جی کی درآمدات 2030 تک دوگنی سے بھی زیادہ ہو جائیں گی۔ اس کی وجہ بڑھتی ہوئی مانگ اور نسبتاً سست گھریلو پیداوار ہے۔

راؤت نے کہا کہ رانا کو ہندوستان لانے کی لڑائی 16 سال سے جاری ہے اور یہ کانگریس کے دور حکومت میں شروع ہوئی تھی۔ اس لیے رانا کو واپس لانے کا کریڈٹ کسی کو نہیں لینا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تہور رانا پہلا ملزم نہیں جسے بھارت کے حوالے کیا گیا۔

2H 2024 میں کارڈ کے ٹرانزیکشن کا حجم 410 کروڑ تھا، جو 2H 2023 کے مقابلے میں 11فیصد زیادہ ہے۔ 2H 2024 میں ڈیبٹ کارڈ کی ٹرانزیکشن صرف 82 کروڑ رہی، جو کہ سال بہ سال 29فیصد کی کمی ہے۔ لیکن کریڈٹ کارڈ کا ٹرانزیکشن سال بہ سال 36 فیصد بڑھ کر 242 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔

اسی طرح کا معاملہ اتر پردیش کی جیلوں میں بھی سامنے آیا تھا۔ ابھی پچھلے مہینے ہی، اتر پردیش کی مئو ڈسٹرکٹ جیل میں بند 13 قیدی ایچ آئی وی پازیٹیو پائے گئے تھے۔ جس سے انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔ 13 میں سے 10 قیدی بلیا جیل کے تھے۔

وزیر اعظم مودی اسمارٹ سٹیز مشن کے تحت 77 پرائمری اسکولوں کی عمارتوں کی تزئین و آرائش اور وارانسی کے چولاپور میں کستوربا گاندھی اسکول کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

8 اپریل کو نیوز 18 کے رائزنگ انڈیا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے سب سے کم ترقی یافتہ اضلاع کے لیے ان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے کام کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ خواہش مند اضلاع نے قومی اور ریاستی اوسط سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

تہور رانا: یہ پوری پوچھ گچھ این آئی اے کے تفتیشی کمرے میں سی سی ٹی وی کے سامنے ہوگی۔ اس کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی ہوگی۔ این آئی اے تہور رانا کی حراست کے دوران روزانہ پوچھ گچھ کی ڈائری تیار کرے گی۔

وزیر اعظم مودی کی اسکیموں میں جل جیون مشن کے تحت 130 دیہی پینے کے پانی کی اسکیموں کے لیے 345.12 کروڑ روپے، مختلف سڑکوں کو چوڑا کرنے کے لیے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کا بجٹ،

تیجسوی یادو نے بہار حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ تمام متاثرہ خاندانوں کو مناسب معاوضہ فراہم کرے، گہیوں کی تیار فصل برباد ہوگئی ہے، بہار حکومت ان تمام کسانوں کے نقصان کا ازالہ کرے

ممبئی کے 26/11 دہشت گردانہ حملے کے اہم سازش کرنے والوں میں سے ایک تہوررانا جمعرات کی شام 6:22 بجے دہلی کے ایئرپورٹ پراترا۔ 10 منٹ بعد ہی این آئی اے نے اسے یواے پی اے کے تحت گرفتار کرلیا۔ اسے امریکی گلف اسٹریم جی-550 طیارہ کے ذریعہ دہلی کے پالم ٹیکنیکل ایئرپورٹ پرلایا گیا۔