India’s semiconductor demand to see 15% CAGR: ہندوستان میں سیمی کنڈکٹر کی مانگ 15فیصد سی اے جی آر سے بڑھ کر 2030 تک 108 بلین ڈالرتک پہنچ جائے گی: یو بی ایس رپورٹ
رپورٹ کے مطابق، بھارت عالمی ویفر کی صلاحیت کا صرف 0.1 فیصد، سامان کے سالانہ اخراجات کا تقریباً 1 فیصد، اور سیمی کنڈکٹر کی آخری مانگ کا 6.5 فیصد ہے۔
John Neuffer, President and CEO of the US-based Semiconductor Industry Association (SIA): کارنیگی کی گلوبل ٹیکنالوجی سمٹ میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر کلیدی خطاب
ہندوستان نے حالیہ برسوں میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ میں نمایاں پیش رفت کی ہے، جس میں سرکردہ ہندوستانی کمپنیوں جیسے ٹاٹا، اڈانی گروپ اور ایل اینڈ ٹی اس شعبے میں داخل ہوئے ہیں۔
Cancellation of Hajj slots:عازمین حج کو لگا بڑا جھٹکا،اچانک حج کیلئے مختص سلاٹ میں52000کی کمی،کانگریس لیڈرسیدناصرحسین نےحکومت کوگھیرا
واضح رہے کہ سعودی عرب نے عالمی سطح پر کورونا وبا کے بعد سے حج کے انتظامات میں کئی تبدیلیاں کی ہیں، جن میں کوٹہ سسٹم بھی شامل ہے۔ تاہم،ہندوستان کے لیے مختص سلاٹ میں کمی کی وجوہات ابھی واضح نہیں ہیں۔
اب چین نہیں بھارت بن رہا ہے Appleکا ہب، 12مہینے میں بنا ڈالے 22 بلین ڈاالر کے آئی فون
امریکہ کی ٹیرف پالیسی کی وجہ سے اس میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ تعداد مزید بڑھے گی۔ بھارت ایپل سمیت دیگر کمپنیوں کے لیے مینوفیکچرنگ ہب کے طور پر ابھرے گا۔
Harsh Sanghavi On Gujarat Board Result: گجرات بورڈ امتحانات کے نتائج پر اکھلیش یادو اور اروند کیجریوال پر برہم ہوئے ہرش سنگھوی، کہا- میں نے ایسے فرضی اور دھوکے باز لیڈر کبھی نہیں دیکھے
کھلیش یادو کی پوسٹ میں 2023 کی خبر کی سرخی شامل تھی۔ انہوں نے لکھا، "گجرات بورڈ کے نتائج: 157 اسکولوں میں صفر طلبہ نے دسویں جماعت پاس کی۔ گجرات ماڈل فیل ہوگیا... گجرات کے 157 اسکولوں میں ایک بھی طالب علم دسویں کا امتحان پاس نہیں کر پایا۔ ہم بی جے پی کو ہٹائیں گے اور مستقبل کو بچائیں گے۔
Mehul Choksi Arrested: مفرور کاروباری میہول چوکسی گرفتار، بیلجیم سے ہندوستان لانے کی تیار تیز
میہول چوکسی بیلجیئم میں زیر حراست ہے، ہندوستان نے اسے جلد از جلد حوالگی کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس مطلوب مفرور کو دوبارہ بھارتی قانون کی گرفت میں آنے میں کتنا وقت لگے گا۔
Dr. Ambedkar: A visionary reformer: ’’اول بھی بھارتی اور آخر بھی بھارتی‘‘-ڈاکٹر امبیڈکر: ایک بصیرت مند مصلح
قدرت نے ڈاکٹر امبیڈکر کو بے مثال جرات، ذہانت اور ایمان داری عطا کی تھی، جس کا استعمال انھوں نے ایک سماجی مصلح، قانون دان، ماہر معاشیات، فلسفی، انسانی حقوق کے علم بردار اور قوم کے معمار کے طور پر کیا۔
Inspection of Waqf properties underway in Chhattisgarh: مرکز کی ایک ٹیم نے شروع کر دیا ہے چھتیس گڑھ میں وقف املاک کا معائنہ، ریاست کے وزیر اعلیٰ نے کہا-پارلیمنٹ سے منظور شدہ قانون پورے ملک پر ہوتا ہے نافذ
وقف (ترمیمی) بل کے پچھلے ہفتے قانون بننے کے بعد اقلیتی امور کی وزارت کی ایک ٹیم کو وقف املاک کا معائنہ کرنے کے لیے چھتیس گڑھ بھیجا گیا ہے۔
55 Lakh old vehicles declared illegal in Delhi: دہلی میں 55 لاکھ پرانی گاڑیاں غیر قانونی قرار، پارکنگ اور ایندھن پر پابندی
دہلی میں 10 سال پرانی ڈیزل اور 15 سال پرانی پٹرول/سی این جی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ، 55 لاکھ گاڑیوں پر ایندھن بھروانے اور پارکنگ کی پابندی عائد، اگر دہلی میں عوامی مقامات پر پرانی گاڑیاں چلتی ہوئی یا پارک کی ہوئی پائی جاتی ہیں تو انہیں ضبط کیا جا سکتا ہے اور 5000 روپے یا 10000 روپے کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ نئی ہدایات جاری
Mayawati accepts Akash Anand’s apology: مایاوتی نے آکاش آنند کی معافی قبول کی، پارٹی میں واپسی کا دیا اشارہ، سسر کو معاف کرنے سے انکار
آکاش آنند کی عوامی معافی کے بعد مایاوتی نے انہیں ایک اور موقع دینے کا اعلان کیا، جانشینی کو خارج کر دیا جبکہ سسر اشوک سدھارتھ کی پارٹی میں واپسی کا دروازہ بند کر دیا، آکاش آنند نے سوشل میڈیا پر معافی مانگتے ہوئے دوبارہ پارٹی میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اور کہا تھا کہ سسرالی رشتے اب رکاوٹ نہیں ہوں گے





