Cabinet approves Khelo Bharat Niti to boost India’s global sports rank: اولمپکس 2036 کو ذہن میں رکھتے ہوئے کھیلو انڈیا پالیسی کو دی گئی منظوری، پی ایم نے کہا – ہندوستان کو عالمی سطح پر لانے کی پوری تیاری
ہندوستان نے 2036 کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کی اپنی خواہش ظاہر کی ہے، جس کے لیے بنیادی ڈھانچہ بنانے اور ملک میں بین الاقوامی سطح کے ایونٹس لانے پر بہت زور دیا گیا ہے۔
India’s factory growth hits 14-month high on exports surge in June, PMI shows: ہندوستان کی مینوفیکچرنگ PMI جون میں 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچی
ہندوستان کا مینوفیکچرنگ PMI فروری میں 56.3 اور جنوری میں 57.7 تھا۔ 50 سے اوپر کا اعداد و شمار توسیع کی نشاندہی کرتا ہے۔
India US Trade Deal 2025: بھارت کو روس سے دور کرنا چاہتا ہے امریکہ، ٹرمپ نے کہا اگر ماسکو سے خریدا یہ سامان تو 500 فیصد ٹیرف پڑے گی دینی
یہ بل اگست میں امریکی سینیٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ بل منظور ہو جاتا ہے تو اس کا سب سے زیادہ اثر بھارت اور چین پر پڑے گا ،جو روس سے سستا خام تیل خریدتے ہیں۔
PM Modi highlights Ladakh’s growth: لداخ اچھے رابطے کے ذرائع اور مزید وسائل سے اٹھا رہا ہے فائدہ، وزیر اعظم مودی کے دفتر نے شیئر کیا وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا مضمون
نرملا سیتارمن نے کہا کہ ان کا دورہ لداخ میں جامع ترقی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے حکومت ہند کے عزم کی تصدیق کرتا ہے۔
One year of new criminal laws: نئے فوجداری قوانین کا پہلا سال: چندی گڑھ میں’’ تاریخ پہ تاریخ‘‘ کا دور ختم، 91 فیصد سزا کی شرح حاصل، چندی گڑھ بھارت کا پہلا شہر جس نے تینوں نئے قوانین کو مکمل طور پر نافذ کیا
ای-ثبوت، فورینزک ماہرین اور ڈیجیٹل نظام نے عدالتی کارروائی کو تیز تر بنایا، صرف 109 دن میں سزا دلوانے کا ریکارڈ، پرانے نظام میں اوسط 300 دن لگتے تھے
Diaspora remittances hit new record: اوورسیز بھارتیوں نے بھیجا ریکارڈ 135.46 ارب ڈالر، ترسیلات زر میں 14 فیصد اضافہ، امریکہ، برطانیہ اور سنگاپور سے سب سے زیادہ رقوم کا تبادلہ
135.46 ارب ڈالر کی ترسیلات زر نہ صرف ایک نیا عالمی ریکارڈ ہیں بلکہ بھارت کی معیشت کے لیے ایک نرم مگر مضبوط ستون کی حیثیت رکھتی ہیں۔ عالمی سطح پر ہنر مند بھارتی تارکینِ وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد اور مستحکم مالی ذرائع اس رجحان کو آئندہ برسوں میں مزید مضبوط کر سکتے ہیں۔
PM Modi and Amit Shah greet doctors on National Doctors’ Day: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل ڈاکٹرز ڈے پر پیش کی مبارکباد، ڈاکٹروں کی لگن اور خدمات کو پیش کیا خراج تحسین
اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی دوسرے لیڈروں نے ملک کے ڈاکٹروں کو سلام کیا ہے اور ان کے تعاون کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Centre’s capex grew in April-May: رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں مرکز کا سرمایہ جاتی خرچ 54 فیصد بڑھا، محصولات میں سست رفتاری کے باوجود RBI سرپلس اور نان ٹیکس آمدنی نے مالی خسارے کو قابو میں رکھا
مرکز کی جانب سے بڑھتے ہوئے سرمایہ جاتی خرچ اور مالی نظم و ضبط کے درمیان ایک نازک توازن دکھائی دے رہا ہے۔ آنے والے مہینوں میں ٹیکس آمدنی کی رفتار اور عالمی معیشت کی سمت اس مالیاتی سال کے خسارے اور خرچ کے اہداف کے حصول میں اہم کردار ادا کریں گے۔
A transformative growth journey: جی ایس ٹی کا آٹھ سالہ سفر: اصلاحات سے ترقی تک، ڈیجیٹل تبدیلی، صنعتی اعتماد اور ایم ایس ایم ایز کی شمولیت نے جی ایس ٹی کو بنایا بھارت کی اقتصادی پالیسی کا ستون
آٹھ سالہ جی ایس ٹی سفر صرف ایک ٹیکس اصلاح نہیں بلکہ بھارت کی معاشی حکمرانی کے بدلتے رجحان کی علامت ہے۔ یہ ایک ایسا نظام بن چکا ہے جو ڈیٹا پر مبنی، تعاون پر مبنی، اور ذمہ دار طرز حکمرانی کی عکاسی کرتا ہے۔
APCR and Karwan-e-Mohabbat’s joint report on Sambhal violence: سنبھل تشدد میں پانچ مسلمانوں کی ہلاکت پر اے پی سی آر اور کاروانِ محبت نے جاری کی مشترکہ رپورٹ، پولیس پر لگایا جانبداری کا الزام
رپورٹ کے شریک محقق نوشرن سنگھ نے کہا کہ رپورٹ پڑھ کر انسان لرز اٹھتا ہے۔ کم عمر لڑکیوں کی گرفتاری، قانونی کارروائی کے بغیر مکانات کا انہدام اور روزمرہ کی سہولیات کو بطور سزا استعمال کرنا ریاستی جبر کی بدترین مثالیں ہیں۔





