Bharat Express DD Free Dish

قومی

آج مسلم برادری کا ایک بڑا طبقہ قیادت سے محروم ہے۔ مذہبی قیادت پرانی روایتوں میں الجھی ہوئی ہے، جبکہ سیاسی قیادت موقع پرستی کے سودے کر رہی ہے۔

آچاریہ لوکیش مُنی نے زور دے کر کہا کہ مذہب ہمیں متحد ہونے کا پیغام دیتا ہے، تقسیم کرنے کا نہیں۔ مذہب میں تشدد، نفرت یا خوف کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

لداخ کے سرکاری دورے سے واپسی پر، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے لکھا کہ اس سفر میں انہیں سب سے زیادہ جس چیز نے متاثر کیا، وہ غیرمعمولی طور پر متحرک وادیوں کا حسن تھا۔

ڈیولپمنٹ ایویلیوایشن سوسائٹی آف انڈیا کے فیلڈ انویسٹی گیٹرز، پرمیشور کشیپ اور رادھیکا نائک، 150اہلکاروں کے ہمراہ 36 مرکزی اسکیموں کے تحت محروم قبائلی خاندانوں کی شناخت کر رہے ہیں۔

ریلائنس رٹیل کا ایکسچینج فیسٹیول 20 جولائی تک چلے گا۔ پرانے ڈینم، شرٹس، ٹی شرٹس یا بچوں کے کپڑے لانے پرصارفین کوبدلے میں ایکسچینج کوپن دیئے جائیں گے۔ ڈینم کے لیے 400 روپئے تک، شرٹس کے لیے250 روپے تک، ٹی شرٹس کے لیے 150 روپئے تک اور بچوں کے کپڑوں کے لیے100 روپئے تک کے کوپن دستیاب ہوں گے۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کو بھارت کی خدمت، حفاظت اور ثقافت کا محافظ قرار دیتے ہوئے اس کی تاریخی خدمات کو اجاگر کیا۔

یہ ادائیگی 2017 میں بنگلہ دیش کی طرف سے اڈانی پاور کے ساتھ کیے گئے پاور پرچیز ایگریمنٹ (پی پی اے) سے متعلق تمام مالیاتی تنازعات کو حل کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں ملک اور ریاست میں ہو رہے مالیاتی اصلاحات اور اقتصادی مضبوطی کو اجاگر کرتے ہوئے اعداد و شمار پر مبنی تفصیل پیش کی۔

بھارت نے نہ صرف توانائی کے شعبے میں خودکفالت کی طرف ایک مضبوط قدم بڑھایا ہے بلکہ مستقبل میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ایک مؤثر نظام بھی قائم کیا ہے۔ 2021 کے بحران سے سیکھ کر اب ملک ایک مستحکم اور محفوظ توانائی پالیسی کی طرف بڑھ رہا ہے۔

ایریکسن نے بھارت میں اینٹینا تیار کرنے، مقامی وسائل استعمال کرنے اور انجینئرنگ کے مکمل نظام کو فروغ دینے کے لیے ایک سال قبل کام شروع کیا تھا۔