Gautam Adani Visits ISKCON Kitchens at Puri: گوتم اڈانی نے پوری میں ایسکون کچن کاکیا دورہ، رضاکاروں کے ساتھ سیوا کے کام میں ہوئے شامل
دورے کے دوران، رضاکاروں نے پیار سے اڈانی سے درخواست کی کہ وہ کچھ دیر کے لیے کھانا پکانے کی خدمت میں شامل ہوں۔ اگرچہ ان کی سیکیورٹی ٹیم نے ابتدا میں اس کی مخالفت کی، لیکن انہوں نے عاجزی سے رضاکاروں کی محنت کو خوشی دینے کے لیے اسے قبول کیا۔
Congress MP Imran Pratapgarhi On Waqf Act 2025: جمہوریت تکبرسے نہیں، قانون کی کتاب سے چلتی ہے: وقف قانون سے متعلق عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر بڑا حملہ
ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ میں حکومت سے کہنا چاہتا ہوں کہ جمہوریت اکڑسے نہیں چلتی، جمہوریت قانون کی کتاب سے چلتی ہے یہ جو قانون ہے جس کوڈاکٹربھیم راؤ امبیڈکرصاحب نے اپنے خون پسینے سے لکھا تھا اس کتاب سے ملک چلے گا، کسی کی اکڑ اورضد سے نہیں چلے گا مودی جی۔
Double in just 5 years!: صرف 5 سالوں میں دوگنا! مالی سال 25 میں 22.08 لاکھ کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچا جی ایس ٹی کا مجموعی کلیکشن
جی ایس ٹی کے آٹھ سال کے موقع پر ایک سرکاری ریلیز کے مطابق، ’’اپنے رول آؤٹ کے بعد سے، اشیا اور خدمات ٹیکس نے محصولات کی وصولی اور ٹیکس کی بنیاد کی توسیع میں مضبوط اضافہ دکھایا ہے۔ اس نے ہندوستان کی مالی پوزیشن کو مستقل طور پر مضبوط کیا ہے اور بالواسطہ ٹیکسوں کو زیادہ موثر اور شفاف بنایا ہے۔‘‘
If we come to power at the center, we will ban RSS: مرکز میں کانگریس کی حکومت بنے گی تو آر ایس ایس پر ملک بھر میں پابندی لگادی جائے گی:پرینک کھرگے
پرینک کھرگے نے کہاکہ جب صورتحال مشکل ہو جاتی ہے تو وزیر اعظم پارلیمنٹ نہیں جاتے، بلکہ آر ایس ایس کو رپورٹ کرنے ناگپور جاتے ہیں۔انہوں نے تیجسوی سوریا کو چیلنج کرتے ہوئے کہاکہ میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ اسے اونچی آواز میں کہیں - مجھے آر ایس ایس کی ضرورت نہیں ہے۔
A Decade of Digital India: گلوان سے سیاچن تک ہائی اسپیڈ نیٹ، 100 بلین سے زیادہ کا لین دین…، ڈیجیٹل انڈیا کے 10سال ہونے پر پی ایم مودی نے دی مبارکباد
پی ایم مودی نے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کے بارے میں کہا کہ آدھارکوون، ڈیجی لاکر اور فاسٹ ایگ سے لے کر پی ایم-وآنی اور ون نیشن ون سبسکرپشن تک، ہندوستان کا ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر اب عالمی سطح پر اپنایا جا رہا ہے۔
They only want Sharia Law: ہندوستان کو اسلامی ملک بنانے کی ہورہی ہے کوشش،شرعیہ والوں کو جانا چاہیے پاکستان،تیجسوی کو مولانا بتاتے ہوئے آگ بگولہ ہوئی بی جے پی
تیجسوی نے اتوار کو کہاتھا کہ بہار میں حکمراں پارٹی اقتدار سے باہر ہونے کے راستے پر ہے اور اگر ریاست میں اپوزیشن جماعتوں کی مخلوط حکومت اقتدار میں آتی ہے تو وہ مرکز کی نریندر مودی حکومت کے ذریعہ لائے گئے وقف ایکٹ کو کوڑے دان میں پھینک دے گی۔
Exhibition on ‘The Human Cost of Terrorism’: دہشت گردی، جہاں بھی ہو،پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے،یواین میں ایس جئے شنکر نے پاکستان کو کیا بے نقاب
جے شنکر نے اپنے خطاب میں بین الاقوامی برادری سے اپیل کی اور کہا، "ہم سب کی مشترکہ اور فوری ذمہ داری ہے کہ دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر میں اس کا مقابلہ کریں۔ یہاں صرف یاد کی نہیں، بلکہ عزم کی ضرورت ہے۔
Pharma factory blast, Death toll rises to 35,تلنگانہ فارما فیکٹری دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد 35 تک پہنچ گئی،زخمیوں میں 10 کی حالت نازک
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونتھ ریڈی نے اس واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ایک پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی، جس میں چیف سیکریٹری، ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اسپیشل چیف سیکریٹری، لیبر، ہیلتھ، اور فائر سروسز کے حکام شامل ہیں۔
Trump has very good relationship with PM Modi: پی ایم مودی کی خوشامد کررہا ہے وائٹ ہاوس،معاہدہ طے ہونے سے پہلے ٹرمپ -مودی کے اچھے تعلقات کاکیا ذکر
صدر ٹرمپ نے حال ہی میں کہا تھا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک بڑی اور اچھی شراکت داری ہونے والی ہے۔ اس پر بھارتی حکومت نے بھی اپنا موقف واضح کر دیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ہندوستان امریکہ کے ساتھ شراکت داری ضرور کرے گا، لیکن اس کے لیے کچھ شرائط ہوں گی۔
Faculty Shortage, Poor Oversight Plague Minority Institutions: سرکاری امداد یافتہ اقلیتی اداروں کی حالت خستہ،پروفیسر شاہد اخترکی قیادت میں این سی ایم ای آئی نے لیا جائزہ،دیئے گئے سخت ہدایات
اقلیتی تعلیمی اصلاحات پر متوازی بحث میں، معروف ماہر تعلیم سلیم ملا نے کئی سرکاری امداد یافتہ اقلیتی اداروں میں گرتے ہوئے معیارات اور جوابدہی کی کمی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔





