Bharat Express DD Free Dish

قومی

اے آئی ایم آئی ایم مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل نے آن لائن اذان سے متعلق حکومت پرتنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آن لائن اذان کیسے ہوگا۔ یہ اس لئے ہو رہا ہے کیونکہ بی جے پی کے ایک لیڈرکریٹ سومیا بلاوجہ لا اینڈ آرڈرکا موضوع اٹھا رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ تلنگانہ اور کرناٹک جیسی ریاستیں ہندو او بی سی، ایس سی اور ایس ٹی کے کوٹے کی قیمت پر مسلمانوں کو ریزرویشن دے رہی ہیں۔

وہ 2015 سے سی آر پی ایف میں خدمات انجام دے رہا ہے۔ اس کی پچھلی پوسٹنگ پلوامہ، کشمیر میں ہوئی تھی۔ اسے حال ہی میں روہنی جیل، دہلی میں پوسٹ کیا گیا ہے۔

انھوں نے خبردار کیا کہ مقننہ کے اندر قانون سازوں کے طرز عمل سے عوام کی ناراضگی جمہوری اداروں پر اعتماد کو ختم کر سکتی ہے۔

منیر نے دعویٰ کیا کہ جن لوگوں نے کشمیری عوام کی خواہش کو دبانے کی کوشش کی ہے اور حل کے بجائے تنازعات کے خاتمے کی کوشش کی ہے انھوں نے اپنے اقدامات سے اس تحریک کو مزید متعلقہ بنایا ہے۔

جن افراد کے نام 2003 کی فہرست میں شامل ہیں، انھیں صرف اپنی تفصیلات کی تصدیق کرنے اور مکمل شدہ گنتی فارم جمع کرانے کی ضرورت ہے۔

تلنگانہ میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ گوش محل کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ نے بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ٹی راجا سنگھ تلنگانہ بی جے پی صدرعہدے کا الیکشن لڑنا چاہتے تھے۔

نجیب احمد، جو جے این یو میں ایم ایس سی بائیو ٹیکنالوجی کے طالب علم تھے، 15 اکتوبر 2016 کو یونیورسٹی کے ماہی-مانڈوی ہاسٹل سے لاپتہ ہو گئے تھے۔ اس سے ایک رات قبل ان کا کچھ طلبہ کے ساتھ، جن کا تعلق مبینہ طور پر اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد (اے بی وی پی) سے تھا، جھگڑا ہوا تھا۔

جون 1969 کو اجمیر میں پیدا ہوئے بھوپیندر یادو راجستھان کے الور سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ وہ اس وقت ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی کابینہ کے وزیر ہیں۔

تلنگانہ کے کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ ہونے سے 12 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ دھماکہ ہونے کے بعد موقع پرافراتفری مچ گئی ہے۔ دھماکہ کے وقت فیکٹری میں کئی مزدور کام کررہے تھے، جن میں سے کچھ لوگ وقت رہتے جان بچانے میں کامیاب ہوگئے، لیکن اندر پھنسے مزدوروں کی جان چلی گئی۔