Bharat Express

قومی

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، ٹاٹا گروپ اور برلا گروپ نے یوپی میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑے اعلانات کیے ہیں۔ انوسٹرس سمٹ کے ذریعے ریاست میں سرمایہ کاری کے لیے 35.50 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئیں۔

نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں جمعیۃ علما ہند کا قومی اجلاس پورے ملک میں سرخیوں کا موضوع بنا ہوا ہے۔ جمعیۃ کے سربراہ مولانا محمود مدنی نے اس میں کئی متنازعہ بیان دیئے ہیں۔

Jammu Kashmir News: جموں وکشمیر میں چل رہے تجاوزات مخالف مہم سے متعلق کانگریس، پی ڈی پی سمیت کئی اہم سیاسی جماعتوں نے مرکزی حکومت پر تنقید کی تھی۔

پی ایم مودی نے کہا کہ آج مجھے دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے بہت فخر ہو رہا ہے۔ یہ ملک کے سب سے بڑے اور جدید ترین ایکسپریس ویز میں سے ایک ہے۔

اروناچل پردیش کے گورنر، ریٹائرڈ بریگیڈیئر ڈاکٹر بی ڈی مشرا کو لداخ کا نائب گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ مذکورہ بالا تقرریاں ان تاریخوں سے لاگو ہوں گی جب وہ اپنے متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالیں گے۔

مولانا ارشد مدنی نے موہن بھاگوت کے اس بیان پر تنقید کی کہ اللہ اور اوم ایک ہیں۔ ان کے اس بیان کے خلاف اجلاس میں پہنچنے والے مختلف مذہبی رہنما اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے

دسمبر میں میونسپل باڈی کے انتخاب کے بعد سب سے پہلے ایوان کا اجلاس 6 جنوری کو بلایا گیا تھا، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے درمیان تیکھی  بحث کے بعد اسے ملتوی کر دیا گیاتھا

ایکسپریس وے (دہلی-ممبئی ایکسپریس وے) چھ ریاستوں دہلی، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات اور مہاراشٹر سے  ہوکرگزرے گا اور کوٹا، اندور، جے پور، بھوپال، وڈودرا اور سورت جیسے بڑے شہروں کو جوڑے گا۔

چھتیس گڑھ کی گورنر انوسویا یوکےکو منی پور کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ منی پور کے گورنر لاگنیشن کو ناگالینڈ کا گورنر مقرر کیا گیا۔

صدر دروپدی مرمو یوپی کا دورہ: یوپی میں تین روزہ انویسٹرس سمٹ کا جمعہ کو پی ایم مودی نے افتتاح کیا۔