Samajwadi Party SP rift over Azam Khan: جیل میں بند اعظم خان کے معاملے پر سماجوادی پارٹی کے رہنما ایس ٹی حسن اور رچی ویرا کے بیچ زبانی جنگ تیز
ایس ٹی حسن نے کہا کہ اعظم خان ان کے قابل احترام لیڈر ہیں، لیکن ریاستی حکومت نے ان پر جھوٹے مقدمات لاد کر جیل میں ڈال دیاہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پارٹی صدر اکھلیش یادو نے اعظم خان کے لیے بہت کچھ کیا، لیکن اسے عوامی طور پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔
Under the dynamic leadership of Prime Minister Narendra Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کی متحرک قیادت میں ہندوستان مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن – شروتی چودھری
ہریانہ کی آبپاشی اور آبی وسائل کی وزیر شروتی چودھری نے کہا کہ 'من کی بات' پروگرام ایک طاقتور اور منفرد پلیٹ فارم ہے، جو وزیر اعظم کو براہ راست عام لوگوں سے جوڑتا ہے اور ملک بھر کے شہریوں کو تحریک اور سمت فراہم کرتا ہے۔
UP Politics: ’’اگرجان بوجھ کرنشانہ بنایا تو…‘‘ نگینہ رکن پارلیمنٹ چندرشیکھرآزاد نے دی بڑی تحریک کی وارننگ
بھیم آرمی کے چیف اور رکن پارلیمنٹ چندرشیکھر آزاد پریاگ راج میں ہوئے تشدد معاملے میں نے کہا کہ ہمارے کارکنان، آئین میں یقین رکھتے ہیں اوروہ تشدد میں شامل نہیں ہوتے۔ اگرحکومت، پولیس یا انتظامیہ کسی کوجان بوجھ کرنشانہ بنائے گی توہم خاموشی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے اورلکھنؤ میں بڑا آندولن کریں گے۔
Amit Shah To Chair ‘Manthan Baithak’ of States: کوآپریٹیو وزراء کی ‘منتھن بیٹھک’ کی صدارت کریں گے امت شاہ، ان مسائل پر ہوگی بات چیت
مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ پیر کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کوآپریٹو وزراء کے ‘منتھن بیٹھک’ کی صدارت کریں گے۔ امت شاہ کام کی پیشرفت کا جائزہ لیں گے وزارت تعاون کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی میٹنگ میں امت شاہ کام کی …
India To Become Economic Centre Of Gravity- Anand Mahindra: گلوبلائزیشن 2.0 میں کشش ثقل کے نئے مراکز میں سے ایک کے طور پر ابھرنے کے لیے ہندوستان اچھی پوزیشن میں- آنند مہندرا
مہندرا اینڈ مہندرا کی سالانہ رپورٹ میں شیئر ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے، مہندرا نے کہا کہ بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی کی وجہ سے بین الاقوامی تجارت پہلے ہی سست پڑ چکی ہے۔
Third front in Bihar Assembly Election: اویسی کا بہار اسمبلی انتخاب کیلئے پلان بی تیار،اگر گٹھ بندھن نہیں ہوا تو بنائیں گے تیسرا محاذ
واضح رہے کہ ایک دین قبل حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا تھا کہ ان کی پارٹی نے اس سلسلے میں بہار میں اپوزیشن کے مہاگٹھ بندھن کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔بہار میں آئندہ چند ماہ میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
ریلائنس جیو دنیا کا سب سے بڑا ایف ڈبلیو اے سروس فراہم کنندہ بننے کی راہ پر گامزن: آئی سی آئی سی آئی سیکیورٹیز
ٹی موبائل کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ مارچ 2025 میں کمپنی کے تقریباً 68 لاکھ 50 ہزار ایف ڈبلیو اے صارفین تھے۔ اس کے مقابلے میں، ٹرائی کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، مئی کے مہینے میں ریلائنس جیو کے ایف ڈبلیو اے صارفین کی تعداد 68 لاکھ 80 ہزار سے تجاوزکرگئی۔
Captured Pakistani national in J&K identified as terrorist guide: جموں و کشمیر میں گرفتار پاکستانی شہری کی شناخت دہشت گردوں کے گائیڈ کے طور پر ہوئی، پوچھ گچھ جاری
حکام نے بتایا کہ گرفتار شدہ عارف کے قبضے سے ایک موبائل فون اور تقریباً 20,000 پاکستانی روپے برآمد ہوئے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران، عارف نے انکشاف کیا کہ وہ ایل او سی کے پاکستانی جانب رہنے کی وجہ سے علاقے کی ٹوپوگرافی سے اچھی طرح واقف ہے۔
Atmanirbhar Bharat has shown what it can do in defence–it is beyond success, says Nirmala Sitharaman: آتم نربھر بھارت نے دکھایا ہے کہ وہ دفاعی شعبے میں کیا کر سکتا ہے – یہ کامیابی سے آگے ہے- نرملا سیتارامن
نرملا سیتا رمن نے کہا کہ یہ نریندر مودی حکومت کی 11 سال کی محنت کا نتیجہ ہے۔ حکومت جی ایس ٹی (گڈس اینڈ سروسز ٹیکس) اور انکم ٹیکس کو مزید آسان بنانا چاہتی ہے۔
New firms registrations up 29% in May- MCA: مئی میں نئی کمپنی کی رجسٹریشن میں 29 فیصد اضافہ، جو اب تک کا سب سے زیادہ ہے: ایم سی اے
سیکٹر وار درجہ بندی سے پتہ چلتا ہے کہ کمیونٹی، ذاتی اور سماجی خدمات میں مصروف کمپنیاں نئی رجسٹریشن کا ایک بڑا حصہ (27فیصد) بناتی ہیں - یہ رجحان پچھلے کئی مہینوں سے جاری ہے۔ اس کے بعد تجارت میں مصروف کمپنیاں (17فیصد)، مینوفیکچرنگ اور کاروباری خدمات (15فیصد) تھیں۔





