Opposition Meeting live : اپوزیشن کی میٹنگ میں لئے گئے کئی اہم فیصلے۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں دی گئی جانکاری
میٹنگ میں قریب چھ سے سات گھنٹے تک 2024 کے عام انتخابات اور نئے اتحاد سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی جس میں میٹنگ کے اندر ہونے والے اہم فیصلوں کی جانکاری دی گئی ۔
اپوزیشن اتحاد نے بنایا ’INDIA‘: انڈین نیشنل ڈیموکریٹک انکلوسیو الائنس 2024 میں کرے گا مودی حکومت کا مقابلہ
اپوزیشن کی 26 سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے منگل کے روز بنگلورو میں معنقدہ میٹنگ میں شرکت کی، جس میں 2024 لوک سبھا الیکشن کے لئے بی جے پی کے خلاف بننے والے اتحاد کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی۔
Seema Haider and Sachin Love Story: سیما حیدرسے اے ٹی ایس نے پوچھا- ہندوستان کیسے آئیں؟ پاکستانی لڑکی نے دیا عجیب وغریب جواب، اے ٹی ایس کر رہی ہے اب یہ بڑی تیاری
پاکستان سے دبئی اور نیپال کے راستے ہوئے ہندوستان آنے والی سیما حیدرسے متعلق جانچ ایجنسیوں کو یہ خدشہ ہو رہا ہے کہ وہ کہیں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے رابطے میں تو نہیں ہے۔ یا اس کا ہندوستان آنے کا کوئی اورمقصد تو نہیں ہے۔
Amit Shah inaugurates the Sahara Refund Portal: امت شاہ کے ہاتھوں سہارا ریفنڈ پورٹل کا آغاز، انوسٹرس کو اتنے دنوں میں واپس مل جائیں گے ان کے پیسے
پورے ملک کے لاکھوں لوگوں کے پیسے سہارا انڈیا میں پھنسے پیسے ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سہارا ریفنڈ پورٹل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ 45 دنوں میں جمع کنندگان کی رقم ان کے اکاؤنٹ میں آجائے گی۔
Opposition Unity Meet in Bengaluru: اپوزیشن میٹنگ میں ملیکا ارجن کھڑگے کا بڑا بیان، کہا- 2024 میں وزیر اعظم عہدے کی دوڑ میں شامل نہیں ہے کانگریس
کانگریس کی قیادت میں بنگلورو میں اپوزیشن سیاسی جماعتوں کی دو روزہ میٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس میٹنگ میں 26 پارٹیوں کے لیڈران شامل ہوئے ہیں۔ اس میٹنگ میں 2024 لوک سبھا الیکشن سے قبل کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔
Supreme Court on Rahul Gandhi Plea: راہل گاندھی کی عرضی پر 21 جولائی کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ، گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو دیا تھا چیلنج
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے عرضی میں گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج دیا ہے، جس میں مودی سرنیم ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کو قصوروار ٹھہرائے جانے کے فیصلے پر پابندی لگانے سے انکار کردیا گیا تھا۔
Four terrorists killed in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے پونچھ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 4 دہشت گرد ہلاک
جموں وکشمیر کے پونچھ کے سندھرا علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن میں چار دہشت گردوں کو مارگرایا ہے۔ آپریشن میں مارے گئے سبھی دہشت گرد غیرملکی ہیں۔ پیر کی رات تقریباً 11:30 بجے شروع ہوا تصادم منگل کی صبح تک چلا۔
PM Modi Inagurated Port Blair Airport: وزیر اعظم مودی نے اپوزیشن کی میٹنگ کو بتایا بے ایمانی، کہا- ‘ایک چہرے پر کئی چہرے’
وزیراعظم نریندرمودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ سے پورٹ بلیئرمیں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم مودی کے مطابق، ان کا ایک ہی ہدف ہے، کنبہ بچاؤ۔
Oommen Chandy Death: کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اومن چانڈی کا انتقال، طویل عرصے سے علیل تھے
ان کے بیٹے نے کانگریس کے ایک سینئر لیڈر کی موت کی اطلاع دی۔ انہوں نے اومن چانڈی کے فیس بک پیج پر لکھا کہ اپا اب نہیں ہیں۔ اومن چانڈی، جو کیرالہ کے دو بار وزیراعلیٰ رہے، انہوں نے منگل کو بنگلورو میں آخری سانس لی۔
The plea against Rajasthan Madarsa Board: راجستھان کے مدارس کے خلاف درخواست پر ہوئی سماعت، ہائیکورٹ نے اٹھایا بڑا قدم
بنچ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی طرف سے ایک حلف نامہ داخل کیا جائے، خاص طور پر اس میں نصاب، اسٹاف کے انتخاب اور تقرری کے طریقہ کار، اس کے کنٹرول اور انتظام کی تفصیلات دی جائیں۔