Do not spread the poison of casteism: زیرو ٹولرنس پالیسی کی وجہ سے آج یوپی ملک کی سب سے محفوظ ریاست، سابقہ سماج وادی حکومت کی بدانتظامیوں پر ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا سخت وار
سماجوادی حکومت کے بدترین جرائم اور ذات پر مبنی سیاست سے نکل کر یوگی حکومت نے یوپی کو ایک محفوظ، اقتصادی طور پر طاقتور اور کاروبار دوست ریاست بنایا ہے۔ تاجر طبقے کی فلاح و بہبود پر زور اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی نے ریاست کا چہرہ بدل دیا ہے۔ ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سماجوادی پارٹی کے صدر کو مشورہ دیا کہ ذات پات کی سیاست کو ترک کریں اور ترقی کے راستے میں رکاوٹ نہ بنیں۔
President Murmu to inaugurate AYUSH University in Gorakhpur: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یکم جولائی کو کریں گی گورکھپور میں مہایوگی گرو گورکھ ناتھ آیوش یونیورسٹی کا افتتاح
اس یونیورسٹی کی بنیاد 28 اگست 2021 کو اُس وقت کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی دعوت پر رکھی تھی۔
Odisha Rath Yatra stampede: رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ سے 3 ہلاکتوں کے بعد ریاستی حکومت کی کارروائی، ڈی ایم اور ایس پی کا تبادلہ، 2 افسران معطل
واقعہ اتوار کو صبح تقریباً ساڑھے چار بجے پیش آیا جب ہزاروں عقیدت مند درشن کے لیے جمع ہوئے۔ اس دوران اچانک بھیڑ بے قابو ہو گئی، جس میں تین افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ متاثرہ خاندانوں کو 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Amit Shah Inaugurates National Turmeric Board HQ in Nizamabad: وزیر داخلہ امت شاہ نے نظام آباد میں کیا قومی ہلدی بورڈ کے صدر دفتر کا افتتاح
یہ موقع ہندوستان میں ہلدی کے کاشتکاروں کو فروغ دینے اور ان کی مدد کرنے کی مرکز کی کوششوں میں ایک اہم سنگ میل کی نشان دہی کرتا ہے۔
Amit Shah in Nizamabad: ’’ہتھیار اٹھانے والے نکسلیوں سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی‘‘، امت شاہ نے نظام آباد میں کسان سمّیلن سے کیا خطاب، کانگریس پر بھی سادھا نشانہ
امت شاہ نے الزام لگایا کہ کانگریس پارٹی ماؤنوازوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ہو سکتا ہے کہ انھیں تلنگانہ میں پناہ دے۔
Action taken against 90 degree bend flyover: بھوپال میں 90 ڈگری موڑ والے فلائی اوور پر کارروائی، سات انجینئر معطل، دو فرموں پر پابندی
بھوپال میں 90 ڈگری موڑ والے آر او بی میں خامیوں پر وزیراعلیٰ موہن یادو کی سخت کارروائی، سات انجینئر معطل، دو فرمیں بلیک لسٹ، ریٹائرڈ افسر پر بھی محکمانہ تحقیقات ہوں گی
Maharashtra Withdraws Hindi GR: مہاراشٹر حکومت نے اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان ہندی سے متعلق حکومتی قرارداد واپس لی، جائزہ کمیٹی کی کرے گی تشکیل
وزیر اعلی دیویندر فڈنویس نے اعلان کیا کہ اس پالیسی کا جائزہ لینے اور اگلے اقدامات کی سفارش کرنے کے لیے ایک نئی ماہر کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
UAE Expands Visa-on-Arrival for Indians: متحدہ عرب امارات نے ہندوستانی شہریوں کے لیے ’ویزا آن ارائیول‘ میں کی توسیع، دونوں ممالک کے تعلقات ہوں گے مزید مضبوط
متحدہ عرب امارات ہندوستان کے ساتھ اپنے مضبوط اسٹریٹجک تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہے اور یہ نئی ویزا پالیسی اس سمت میں ایک اور اہم قدم ہے۔
Mann Ki Baat: ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘مہم کے تحت ملک میں کروڑوں درخت لگائے گئے، وزیراعظم کا من کی بات پروگرام میں ماحولیاتی اقدامات پر خوشی کا اظہار
آپ کو بھی اپنے گاؤں یا شہر میں چل رہی ایسی مہمات میں حصہ لینا چاہیے۔ درخت لگائیں، پانی بچائیں، زمین کی خدمت کریں، کیونکہ جب ہم فطرت کو بچاتے ہیں تو ہم دراصل اپنی آنے والی نسلوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
Bihar: بہار میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مخالفت کے ساتھ ساتھ پارٹیوں نے 1.5 لاکھ سے زیاد بوتھ لیول ایجنٹ کیے مقرر
یہ مشق بڑے پیمانے پر اور چیلنجنگ ہونے والی ہے، جس میں بہار کے ہر ایک ووٹر کی تصدیق شامل ہے، جہاں ووٹروں کی تعداد تقریباً 7.7 کروڑ ہے۔





