Bharat Express DD Free Dish

قومی

بی ایس پی کے ساتھ اتحاد کو لے کر راہل گاندھی نے باضابطہ طور پر بڑا بیان دیا ہے، جس میں انہوں نے قبول کیا ہے کہ کانگریس نے مایاوتی کو ایک ساتھ الیکشن لڑنے کی پیشکش کی تھی۔

سنبھل ضلع میں شری کلکی دھام کی تعمیر کے لیے 19 فروری 2025 سے زمین کی کھدائی کے کام کے افتتاحی پروگرام کے لئے آچاریہ پرمود کرشنم نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو دعوت نامہ بھیجا تھا۔

2047 تک، خدمات کے شعبے سے ہندوستان کے جی ڈی پی میں 60 فیصد حصہ ڈالنے کی امید ہے، جبکہ مینوفیکچرنگ کا حصہ 32 فیصد ہوگا، دونوں ہی اقتصادی توسیع میں اہم کردار ادا کریں گے۔

رپورٹ میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ مالیاتی اشاریوں کا فیصد مثبت سرعت دکھاتے ہوئے کیو3ایف وگائی 25 میں بڑھ کر 74% ہو گیا، جبکہ کیو2ایف وائی25 میں یہ 71% تھ

اڈانی گروپ ہندوستان کا سب سے بڑا اور تیزی سے بڑھتا ہوا کاروباری پورٹ فولیو ہے۔ اڈانی گروپ نے توانائی، افادیت، ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، دھات اور صارفین کے شعبے سمیت کئی شعبوں میں اپنی مضبوط پوزیشن قائم کی ہے۔

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سنک نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک 'دوست' قرار دیا اور ہندوستان کے لیے ان کے وژن کو سن کر خوشی کا اظہار کیا۔

گزشتہ روز رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اپنےایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا تھا کہ سنبھل سے مسلمان ڈر کے مارے ہجرت کرنے پر مجبور ہیں ۔ اویسی کے بقول سنبھل میں خوف اور جبر کا ایسا ماحول بنا ہوا ہے کہ لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

ہندوستان کا ریل نظام 8,000 سے زیادہ ٹرین سیٹ، 15,000 لوکوموٹیوز، 80,000 مسافر کوچز اور 300,000 سے زیادہ مال بردار ویگنوں کو تعینات کرتا ہے۔

آج کی اس حلف برداری تقریب میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے کسی کو نہیں دیکھا گیا ، حالانکہ دعوت نامہ نہ صرف آتشی مارلینا کو بھیجا گیا تھا بلکہ سابق سی ایم اروند کجریوال  اور منیش سسودیا کو بھی دعوت نامہ بھیجے جانے کی خبر ہے ۔

این آر آئی ڈپازٹ اسکیموں میں غیر ملکی کرنسی کے نان ریذیڈنٹ (ایف سی این آر) ڈپازٹس، نان ریزیڈنٹ ایکسٹرنل (این آر ای ) ڈپازٹس، اور نان ریذیڈنٹ عام (این آر او) ڈپازٹس شامل ہیں۔