Jammu and Kashmir getting Ready to Showcase its Beauty to G-20 Delegates: کشمیر جی-20 ممالک کے نمائندگان کو اپنی خوبصورتی دکھانے کے لئے تیار
رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی حکام اورسابق سفارت کاروں نے کہا کہ جی-20 کی صدارت عالمی معاملات میں نئی دہلی کے اہم کردارکو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، خاص طور پر جب دنیا کو کئی جغرافیائی، سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا سامنا ہے۔
India’s domestic air travel: اپریل 30 تک گھریلو فضائی مسافروں کی تعداد 4.56 لاکھ کے نئے ریکارڈ پر
شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ملک کا شہری ہوا بازی کا شعبہ ہر روز نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ جیوترادتیہ سندھیا نے کہا کہ کووڈ کے بعد ملک کی ہوائی مسافروں کی ریکارڈ تعداد ملک کی ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔
Farooq Abdullah on Panchayat Elections in Jammu and Kashmir: فاروق عبداللہ نے کہا- نیشنل کانفرنس پنچایت سمیت سبھی الیکشن لڑنے کے لئے تیار، آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد بھی دہشت گردی برقرار
فاروق عبداللہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے لوگوں کو ریاست میں بسانے کے لئے جموں وکشمیر ہاؤسنگ بورڈ نے عوامی نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کے ذریعہ ریاست میں آبادیاتی تبدیلی لائی جا رہی ہے، اگر یہاں باہرکے لوگ آباد ہوں گے تو مقامی لوگ کہاں جائیں گے۔
India UK Army Exhibit Military: ہندوستان اور برطانیہ کی فوجوں نے ‘اجیہ واریر-23’ کے 5ویں دن فوجی تال میل کا مظاہرہ کیا
مشق میں برطانیہ کی 2 رائل گورکھا رائفلز کے سپاہی اور بہار رجمنٹ کے ہندوستانی فوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ ہندوستانی فوج کا دستہ 26 اپریل کو ہندوستانی فضائیہ کے C-17 طیارے کے ذریعے دیسی ہتھیاروں اور آلات کے ساتھ برج نارٹن، انگلینڈ پہنچا۔
NSA Ajit Doval meets Iranian President and Foreign Minister in Tehran: این ایس اے اجیت ڈوبھال نے تہران میں صدر رئیسی اور اپنے ایرانی ہم منصب علی شمخانی سے کی ملاقات
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ میٹنگ میں صدر رئیسی نے گزشتہ سال ستمبر میں ازبکستان کے شہر سمرقند میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ہوئی میٹنگ کا ذکر کیا۔
India-UAE Trade: متحدہ عرب امارات کو ہندوستان کی برآمدات 2026-27 تک $50 بلین تک پہنچ سکتی ہے
کامرس سکریٹری سنیل برتھوال نے کہا کہ گزشتہ سال یکم مئی کو تجارتی معاہدہ نافذ ہونے کے بعد ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
G-20 Meeting: جی-20 میٹنگ کے لئے کشمیر وادی میں تیاریوں کو دی جا رہی ہے حتمی شکل، سیکورٹی میں تعینات ہوں گے این ایس جی کمانڈو
آفیشیل ذرائع نے کہا کہ چین کو چھوڑ کر جی-20 کے تقریباً سبھی ممالک کے نمائندے 23 مئی کو سری نگر میں سیاحت کے ورکنگ گروپ کے اجلاس میں حصہ لینے والے ہیں۔
India has become Europe’s largest supplier of refined fuels: ہندوستان اب ریفائنڈ ایندھن کا یورپ کا سب سے بڑا سپلائر:کے پی ایل آر
کیپلرکے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں ہندوستان میں روسی خام تیل کی آمد 2 ملین بیرل یومیہ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔جو ملک کی تیل کی کل درآمدات کا تقریباً 44 فیصد ہے۔
Mann Ki Baat Program: وزیر اعظم مودی کی’من کی بات‘ کا لوگوں پر ہوا گہرا اثر، جانئے لوگ کیسے ہوئے متاثر
ریسرچ کے مطابق، اس پروگرام کو سننے کے بعد 60 فیصد لوگوں میں قوم کی تعمیر کا جذبہ پیدا ہوا۔ وہیں 63 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ اسے سننے کے بعد ان کا حکومت کے تئیں رویہ مثبت نظرآیا۔
PM Modi Thanks Bill Gates: وزیر اعظم مودی نے’من کی بات‘ کی تعریف کرنے کے لئے اپنے دوست بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دوست بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ 30 اپریل کو ’من کی بات‘ کے 100ویں ایپپیسوڈ سے پہلے ارب پتی بل گیٹس نے ٹوئٹ کرکے وزیراعظم مودی کو مبارکباد دی تھی۔