Maruti Suzuki reports sales of 1.68 lakh units in June 2025; exports hit all-time high: ماروتی سوزوکی کی برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جون میں لاکھوں یونٹس فروخت
برآمدات نے اب تک کی سب سے بلند ماہانہ سطح کو چھو لیا، جو ماروتی سوزوکی کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔
India renewable power output grows at fastest pace in three years: ہندوستان میں قابل تجدید توانائی کی پیداوار تین سالوں میں سب سے تیز رفتار سے بڑھی
ھارت کو اس سال قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں 32 گیگا واٹ (جی ڈبلیو) کا اضافہ کرنے کی توقع ہے، جو کہ 2024 میں تقریباً 28 گیگاواٹ تھی۔
Pharma exports robust at $5bn in April, May- Pharmexcil: اپریل اور مئی میں فارما کی برآمدات 5 بلین ڈالر تک پہنچی
فارمولیشنز اور بائیولوجیکلز ہندوستان کی فارما برآمدات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، جو کل برآمدات کا 75.74 فیصد ہیں۔ بلک ڈرگز اور ڈرگ انٹرمیڈیٹس میں بھی اچھی نمو دیکھی گئی،
Congress Targets BJP: اڈانی-امبانی کو مل رہے ایئرپورٹ-بندرگاہ، عام آدمی گھر چلانے کے لئے لے رہا ہے قرض: کانگریس نے بتایا حکومت کا فارمولہ
کانگریس نے بی جے پی پرتنقید کی ہے۔ کانگریس نے بی جے پی کا فارمولہ بتاتے ہوئے کہا کہ امبانی-اڈانی کوبی جے پی کے اقتدار میں ایئرپورٹ-بندرگاہ مل رہے ہیں۔ وہیں، عام آدمی گھر چلانے کے لئے قرض لے رہا ہے۔ ساتھ ہی کانگریس نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امیرمزید ہوتا جا رہا ہے اورغریب مزید غریب ہوتا جا رہا ہے۔
100th indigenously manufactured stealth frigate Udaygiri delivered to Indian Navy: بھارتی بحریہ کی طاقت میں اضافہ، ادے گیری جنگی بحری بیڑے میں شامل
یہ روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ آئی این ایس ادے گیری کو صرف 37 ماہ میں سروس کے لیے بحریہ کے حوالے کیا گیا ہے۔
INS Tamal commissioned in Kaliningrad, marks end of foreign-built Indian Navy warships: ہندوستانی بحریہ میں شامل آئی این ایس تمال، آئی این ایس تمال کا راجہ اندرا اور جمباون سے کیا تعلق ہے؟
جہاز کا نام، تمال، اس افسانوی تلوار کی علامت ہے جسے دیوتاؤں کے راجہ اندرا نے جنگ کے لیے استعمال کیا تھا۔ اس کا نام تمال اندرا کی تلوار سے متاثر ہو کر رکھا گیا۔
Crisil revises India’s FY26 GDP growth: بھارت کی مالی سال 26 کی جی ڈی پی شرح نمو 6.5 فیصد تک بہتر: کرسل رپورٹریٹنگ ایجنسی
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار مضبوط گھریلو طلب، سرکاری سرمایہ کاری، اور اصلاحات پر مبنی پالیسیوں کی بدولت برقرار رہے گی، جبکہ عالمی معاشی ترقی 2025 میں 2.5 فیصد تک گرنے کی توقع ہے، جو 2008 کے بعد سے سب سے کم ہے۔
India to remain fastest growing economy:عالمی ترقی میں کمی کے باوجودبھارت 2025 اور 2026 میں تیز ترین بڑھتی ہوئی معیشت رہے گا: مورگن اسٹینلے
بھارت کو بھی کچھ چیلنجز کا سامنا ہے، جیسے کہ نجی شعبے کی سرمایہ کاری میں سست روی اور روزگار کی تخلیق میں بہتری کی ضرورت۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اگر بھارت اور امریکہ کے درمیان جاری تجارت مذاکرات 9 جولائی 2025 تک کسی معاہدے پر نہ پہنچ سکے، تو جی ڈی پی کی پیش گوئی میں مزید کمی ہو سکتی ہے۔
Using tech to empower women and children: خواتین اور بچوں کو بااختیار بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال
ڈیجیٹل خواندگی کے پروگراموں، جیسے کہ نیشنل ڈیجیٹل لٹریسی مشن، نے خواتین اور لڑکیوں کو بنیادی ڈیجیٹل ہنر سکھائے، جس سے وہ آن لائن کاروبار، ای-گورننس خدمات، اور ریموٹ ورک کے مواقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔ تاہم، چیلنجز اب بھی موجود ہیں۔
India’s IPO market eyes 2.4 bn in offerings in July on confidence revival: نئی امید کے بیچ ہندوستانی IPO مارکیٹ جولائی میں 2.4 بلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
پرائم ڈیٹا بیس کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 143 ہندوستانی آئی پی اوز کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جس کی تخمینہ کل مالیت 26 بلین ڈالر ہے۔ ان میں سے 73 کو پہلے ہی ریگولیٹری منظوری مل چکی ہے۔





