Bharat Express DD Free Dish

قومی

کواڈ کے وزرائے خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ وہ سال کے آخر میں وزیراعظم نریندر مودی کی میزبانی میں ہونے والے کواڈ سربراہی اجلاس کے منتظر ہیں، جس میں ڈونالڈ ٹرمپ، انتھونی البانیز اور شیگیرو اشیبا شرکت کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مغربی بنگال اور اوڈیشہ کے لیے بھی اگلے کچھ دنوں میں تقرری کا امکان ہے۔ ان تبدیلیوں کے ساتھ بی جے پی نے اب تک 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اندرونی تنظیمی انتخابات مکمل کر لیے ہیں، جو کہ قومی صدر کے انتخاب کے عمل کو شروع کرنے کے لیے مطلوبہ 19 کی تعداد سے نو زیادہ ہے۔

فلم پائر صرف ایک فلم نہیں بلکہ ایک جذباتی تجربہ ہے، جو ناظرین کو دیہی ہندوستان کی خاموش اذیت اور محبت سے روشناس کراتی ہے۔ یو کے پریمیئر کے ساتھ یہ فلم بین الاقوامی سطح پر ایک اہم شناخت قائم کرنے جارہی ہے۔

ڈی کے شیوکمار نے بھی سِدارامیا کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جب سِدارامیا وزیر اعلیٰ ہیں تو قیادت کے معاملے پر کوئی اختلاف کی ضرورت نہیں۔ تاہم، انہوں نے اپنی حمایت کے ساتھ ایک محتاط لہجہ اختیار کیا اور کہا، "میرے پاس اور کیا آپشن ہے؟ مجھے ان کی حمایت کرنی ہے۔

وزیر اعظم مودی کی’’میک ان انڈیا، میک فار انڈیا، میک فار دی ورلڈ‘‘ پر توجہ نے الیکٹرانکس اور موبائل مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ کیا ہے۔ ہماری الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ 12 لاکھ کروڑ روپےسے تجاوز کر گئی ہے۔ آج ہندوستان موبائل فون کا خالص برآمد کنندہ بھی ہے۔

یہ دورہ عالمی سطح پر ہندوستان کی روحانی میراث اور بین الثقافتی ہم آہنگی کے پیغام کو آگے بڑھانے کی ایک اہم کوشش سمجھی جا رہی ہے۔ یہ دورہ بین الاقوامی سطح پر بھارت کی فکری اور روحانی نمائندگی کا مظہر ہوگا۔

پوشن ٹریکر، شکایات کا فوری ازالہ اور براہ راست فائدے کی منتقلی جیسے اقدامات ملک بھر میں تبدیلی کا باعث بن رہے ہیں، ماہرین کا ماننا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات نہ صرف موجودہ فلاحی ڈھانچے کو مضبوط بنائیں گی بلکہ آئندہ نسلوں کے لیے بھی ایک مستحکم بنیاد فراہم کریں گی۔

آج، میں 2 سے 9 جولائی 2025 تک گھانا، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، ارجنٹینا، برازیل اور نمیبیا کے پانچ ممالک کے دورے پر جا رہا ہوں، جس میں  سرمایہ کاری، توانائی، صحت، سلامتی، صلاحیت سازی اور ترقیاتی شراکت داری کے شعبے شامل ہیں۔

فالوورز بڑھانے کی ہوس میں اے آئی کا غلط استعمال عام ہوگیا ہے، یہ کوئی واحد واقعہ نہیں ہے فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اقرا حسن چودھری کے نام سے سیکڑوں فرضی اکاؤنٹس سرگرم ہیں۔ ان اکاؤنٹس پر رکن پارلیمنٹ کی تصاویر اور ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے اپلوڈ کیا جاتا ہے۔

مئی کے مہینے میں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (IIP) میں سال بہ سال 1.2 فیصد اضافہ ہوا، جو اپریل کے 2.6 فیصد کے مقابلے میں کم ہے اور اگست 2024 کے بعد سب سے کم سطح ہے۔ مئی میں بجلی کے شعبے میں سکڑاؤ اور مینوفیکچرنگ میں سست روی نے IIP پر دباؤ ڈالا۔