India greenlights Rs 62,000 crore Tejas Mark 1A deal: بھارت نے 62,000 کروڑ روپے کے تیجس مارک ونA ڈیل کو ہری جھنڈی دکھائی۔ IAF 97 لڑاکا طیاروں کے ساتھ مقامی بیڑے کو فروغ دے گا
مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے اس لڑاکا طیارے کے پروگرام کو وزارت دفاع اور ایئر ہیڈکوارٹرز کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے ملکی دفاعی صنعت کو فروغ ملے گا اور سینکڑوں چھوٹی و درمیانی دفاعی مینوفیکچرنگ کمپنیوں کو کاروبار فراہم ہو گا۔
Mumbai Rains News: ممبئی میں قیامت خیز بارش، 24 گھنٹوں میں 6 مزید افراد ہلاک؛ دو مونوریل ٹریکس پر پھنسی
مہاراشٹرا ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق، پچھلے 24 گھنٹوں میں بارش اور سیلاب کے باعث 6 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ناندیڑ ضلع میں 5 افراد لاپتہ ہیں، جہاں سیلاب جیسی صورتحال ہے۔ ریاست کے مختلف علاقوں میں 18 این ڈی آر ایف اور 6 ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔
Delhi Schools Bomb Threat: دہلی کے دو اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، پولیس کا سرچ آپریشن جاری
فی الحال دہلی پولیس ای میل کے ذریعے دی گئی دھمکیوں کے سورس کی جانچ کر رہی ہے۔ سائبر کرائم یونٹس اس بات کی تحقیق کر رہی ہیں کہ ان دھمکیوں کے پیچھے کون سا فرد یا گروہ ملوث ہے۔
Delhi Chief Minister Rekha Gupta was attacked: دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر حملہ، ملزم گرفتار، حملے پر کانگریس کا شدید ردعمل
یہ بیان واقعے کی سنگینی اور سیکیورٹی کی خامیوں کی جانب واضح اشارہ کرتا ہے۔ اگر ایک عام شکایت کنندہ کے بھیس میں آیا شخص وزیراعلیٰ تک پہنچ سکتا ہے اور حملہ کر سکتا ہے، تو یہ نہ صرف ایک سیکورٹی بریچ ہے بلکہ جمہوری اداروں کی شفافیت اور عوامی رابطے کے نظام پر بھی سوال کھڑا کرتا ہے۔
PM, Ministers, UT CMs To Lose Post If Arrested On Serious Charges: جیل جانے پر جائے گی کرسی، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو بھی چھوڑنا ہوگا عہدہ، امت شاہ آج پیش کریں گے نیا بل
بل کے مطابق:"اگر کوئی وزیر اپنے عہدے پر رہتے ہوئے کسی قانون کے تحت جرم کے الزام میں گرفتار ہوتا ہے اور 30 دن کی مدت تک حراست میں رہتا ہے، اور اس جرم کی سزا 5 سال یا اس سے زیادہ ہو سکتی ہے،
Vice Presidential Election: این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن آج کریں گے نامزدگی، وزیر اعظم مودی خود ہوں گے تجویز کنندہ
پارلیمنٹ میں این ڈی اے کی مضبوط عددی حیثیت کو دیکھتے ہوئے، سی پی رادھا کرشنن کی کامیابی کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ ان کی امیدواری پر این ڈی اے کے تمام اتحادی متفق نظر آتے ہیں، اور ان کے حق میں بڑی تعداد میں ارکان پارلیمان کی موجودگی کی توقع ہے۔
Earthquake in Himachal Pradesh’s Chamba: ہماچل پردیش میں پھر آیا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول
۔یہ زلزلہ ایسے وقت آیا ہے جب ہماچل پردیش پہلے ہی قدرتی آفات کا سامنا کر رہا ہے۔ بادل پھٹنے کے واقعات مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔ پہلے اتراکھنڈ کے دھرالی اور ہرشل سے لے کر کلو تک بادل پھٹنے کی خبریں آ رہی تھیں۔
JP Nadda criticized Rahul Gandhi: ’’سچ سامنے آیا اورمیں نے اپنا مذاق بنوایا‘‘ — ووٹ کاٹنے کی جھوٹی کہانی پر جے پی نڈا کا راہل گاندھی پر طنز
جے پی نڈا نے اس معاملے پر راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا۔ اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ’’ کھڑا ہوں آج بھی وہیں...جہاں میرا جھوٹ پکڑایا، سچ سامنے آیا اور میں نے اپنا مذاق بنوایا...کھڑا ہوں آج بھی وہیں۔‘‘ نڈا نے جو ویڈیو جاری کیا وہ اسی خاتون کا ہے جس نے راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کے سامنے چھ افراد کے ووٹ کاٹنے کی شکایت کی تھی۔
Govt clears Rs 62000 Cr deal for 97 LCA fighter jets: پی ایم مودی کے ’’میک اِن انڈیا‘‘ وژن کے تحت حکومت نے 97 LCA مارک 1A لڑاکا طیاروں کے لیے 62,000 کروڑ روپے کے معاہدے کو دی منظوری
وزیر اعظم نریندر مودی، جو دیسی دفاعی پیداوار کے بڑے حامی رہے ہیں، خود بھی LCA کے ٹرینر ورژن میں پرواز کر چکے ہیں اور وہ کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے اس جنگی طیارے میں کی جانے والی پہلی پرواز تھی۔
IFS trainees meet PM Modi: وزیر اعظم نریندر مودی سے 2024 بیچ کے آئی ایف ایس افسران کی ملاقات، بھارت کے ’’وِشو بندھو‘‘ کردار پر گفتگو
وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی جانب گامزن ہے اور ان نوجوان افسران کو اس تبدیلی کا سفیر بننا ہے۔





