Bharat Express

قومی

 عارف النعیمی نے ایک انٹرویو میں کہا، ”ہم ویزا کا مطالبہ کرنے والوں اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کے خواہشمند لوگوں کے مطالبہ کی وجہ سے حیدرآباد میں قونصل خانہ کھول رہے ہیں۔"

کمبوج نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کھلی بحث سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بحر اسود کے اناج کے اقدام میں توسیع کا خیرمقدم کرتے ہی

 ٹیسلا کی جلد ہی ہندوستانی بازار میں انٹری ہوسکتی ہے۔ ایلن مسک کی طرف سے اس کا جواب ایک انٹرویو کے دوران کیا گیا ہے۔ ایلن مسک نے ہندوستان میں انٹری پر کیا کہا۔

ایک کوریائی مندوب نے کہا کہ یہاں اس بازار میں آنا ایک انوکھا تجربہ ہے۔ یقیناً، اس سربراہی اجلاس سے کشمیر میں سیاحت کو فروغ ملے گا

حال ہی میں آسٹریلیا کے کئی حصوں میں خالصتانی کارکنوں اور ہندوستانی مظاہرین کے درمیان جھڑپیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ آسٹریلیا میں حال ہی میں ہندوستانی پرچم جلائے گئے اور ایک ہندو مندر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔

Shaktikanta Das: شکتی کانت داس نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ مالی سال 24 کے لئے ہندوستان کی جی ڈی پی ترقی شرح 6.5 فیصد رہے گی۔ شرح سود میں اضافے کو روکنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ زمینی سطح کی صورتحال دیکھ کرفیصلہ کیا جاتا ہے۔

بابا رام دیو نے کہا ”کشتی فیڈریشن کے صدراورجنسی استحصال کے سنگین الزام ہیں۔ ان کی فوری گرفتاری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے پہلوانوں کا جنترمنترپربیٹھنا اورکشتی فیڈریشن کے صدرپرجنسی استحصال کے الزام لگنا یہ بہت ہی شرمناک بات ہے۔

پی ایم مودی نے ہندوستان کو عالمی معیشت میں ایک روشن مقام سمجھنے کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے موقف کو بھی دہرایا اور مزید کہا کہ عالمی بینک کا ماننا ہے کہ اگر کوئی عالمی ہیڈ وائنڈز کو چیلنج کر رہا ہے تو وہ ہندوستان ہے۔

ہندوستان آسٹریلیا، کک جزائر، برازیل، ویت نام، انڈونیشیا اور دیگر کے ساتھ جی۔7 سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے والوں میں سے ایک تھا۔

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مضبوط تہذیبی، ثقافتی، سماجی اور اقتصادی تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں سرگرم عمل رہے ہیں۔