Mahakumbh stampede: مہا کمبھ بھگدڑ پر اپوزیشن لیڈران کا سخت ردعمل، اکھلیش یادو نے یوگی سرکار کو گھیرا، مایاوتی نے کہہ دی بڑی بات
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے پریاگراج میں بھگدڑ پر غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، ’’پریاگ راج میں سنگم کے مقام پر مہا کمبھ کے دوران جو بھگدڑ مچی وہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ ایسے وقت میں پارٹی کی خواہش ہے کہ قدرت متاثرین کو یہ دکھ برداشت کرنے کی طاقت دے۔
Stampede In Mahakumbh: مہا کمبھ میں دیر رات مچی بھگدڑ، بھیڑ کی وجہ سے دیر سے شروع ہوگا شاہی اسنان
اکھڑا پریشد کے صدر رویندر پوری کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، تمام اکھڑے کچھ دیر میں اسنان کریں گے۔ امرت اسنان کو منسوخ نہیں کیا گیا ہے۔ ابھی ہم بھیڑ کم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جب بھیڑ کم ہو جائے گی تو تمام 13 اکھاڑے شاہی اسنان کریں گے۔
Weather Update: یوپی میں دھند، پنجاب، ہریانہ میں سردی کی لہر اور کئی ریاستوں میں بارش اور بر فباری کا الرٹ، جانیں ملک بھر کے موسم کا حال
29 جنوری سے 5 فروری 2025 کے درمیان مغربی ڈسٹربنس کا ایک سلسلہ پہاڑوں کے اوپر سے تیزی سے گزرے گا۔ اس دوران پہاڑوں اور میدانی علاقوں میں موسم میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ 29 اور 30 جنوری کو آنے والا پہلا ویسٹرن ڈسٹربنس دہلی کو متاثر نہیں کرے گا۔
Delhi Elections 2025: ’’طاہر حسین ملک دشمن نہیں، آپ کو ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے…‘‘، مصطفی آباد میں اسد الدین اویسی کا زبردست خطاب
اسد الدین اویسی نے کہا کہ ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ 5 فروری کو آپ کو یہ طے کرنا ہے کہ ہمیں نفرت کرنے والوں کے ساتھ کیا کرنا ہے۔ لیکن ووٹ کسے دینا ہے، یہ سوال بنا رہتا ہے۔ اگر وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں، تو کیا ہمیں ان کے ساتھ مل اپنے حق کے لیے لڑنا چاہیے؟ یہی وقت ہے، 5 فروری کو آپ کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ اگر فرعون کو ہرانا چاہتے ہیں تو موسیٰ (پیغمبر) کا ساتھ دینا ہوگا۔
JPC meeting on Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل پر کل ہوگی جے پی سی کی میٹنگ، ارکان کو بھیجی گئی مسودہ رپورٹ
وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ اس میں مسودہ رپورٹ کو قبول کیا جائے گا۔ تمام اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اختلافی نوٹ دیں گے۔
Election Commission on Arvind Kejriwal: ’پانی میں زہر‘والے بیان پر الیکشن کمیشن کی کارروائی، اروند کیجریوال سے مانگے ثبوت
الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال سے کہا ہے کہ وہ یمنا ندی میں مبینہ طور پر زہر ڈالنے اور اس کی وجہ سے ممکنہ نسل کشی کے الزامات پر ثبوت پیش کریں۔
Adani Group Commits To Rs 2.3 Lakh Core Investment In Odisha: اڈانی گروپ نے اڈیشہ میں 2.3 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا کیاوعدہ
ہیمنت شرما نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ کانفرنس میں کسی بھی گروپ کی طرف سے کی جانے والی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا عہد ہے۔انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے پہلے دن اب تک 4.5 لاکھ کروڑ روپے کے 54 مفاہمت ناموں پر دستخط ہو چکے ہیں۔
India-Oman Joint Commission Meeting: بھارت-عمان مشترکہ کمیشن کی میٹنگ کا انعقاد،تجارت،سرمایہ کاری،ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر زور
گوئل نے رائل اکیڈمی آف مینجمنٹ ، عمان میں مستقبل کے رہنماؤں کے پروگرام سے بھی خطاب کیا ، جس میں بھارت کی ترقی کی کہانی کو اجاگر کیا گیا اور قیادت اور ایک بہتر دنیا کی تشکیل میں اس کے کردار کے بارے میں بصیرت افروز خیالات کا اشتراک کیا گیا ۔
PM Modi inaugurates the ‘Utkarsh Odisha’: آج ہندوستان اپنے کروڑوں لوگوں کی امنگوں سے ترقی کی راہ پر رواں دواں ہے: وزیر اعظم
تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں عالمی سپلائی چین کے چیلنجوں کو تسلیم کرنے کے لیے ہر ایک سے اپیل کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان منتشر اور درآمدات پر مبنی سپلائی چین پر منحصر نہیں رہ سکتاہے ۔
Rahul Gandhi supported Ariba Khan: مودی سے ڈرتے ہیں وزیر کیجریوال، راہل گاندھی نے سابق سی ایم پر اوکھلا سے کیا بڑا حملہ
دہلی اسمبلی الیکشن 2025 میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اقلیتوں کو ڈرانا چاہتے ہیں اور وہ نفرت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔





