Rahul Gandhi attacks Arvind Kejriwal: شیش محل کا ذکر کرتے ہوئے راہل گاندھی نے اروند کیجریوال پر کیا حملہ
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے دہلی کے پٹپر گنج میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ اس ریلی میں انہوں نے بی جے پی اور عام آدمی پارٹی پر شدید حملہ کیا۔
Mumbai’s Future Gateway to the World: ممبئی کا مستقبل کا گیٹ وے ٹو دی ورلڈ: CSMIA میں ٹرمینل 1 کی تبدیلی
جامع تبدیلی کے حصے کے طور پر، T1 کی بحالی کا پہلا مرحلہ نومبر 2025 میں شروع ہوگا۔ اس میں نئے ڈھانچے کے لیے راستہ بنانے کے لیے موجودہ ٹرمینل کو مزید مسمار کرنا شامل ہوگا۔
Arun Govil joins ISKCON and Adani Group to serve in Maha Kumbh: مہا کمبھ میں خدمت کے لیے اسکون اور اڈانی گروپ میں شامل ہوئے ارون گوول
مشہور ٹی وی سیریز رامائن میں بھگوان شری رام کے کردار کے لیے مشہور ارون گوول نے مہا کمبھ میلے میں ایک اہم خدمت پروگرام میں حصہ لیا۔
India lodges strong protest: ماہی گیروں کے خلاف طاقت کا استعمال قطعی برداشت نہیں کریں گے، بھارت کا سری لنکا کو واضح پیغام
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے،اس سے پہلے بھی کئی بار ایسا ہوچکا ہے چونکہ دونوں ممالک کے ماہی گیر اکثر مچھلیاں پکڑنے کے لیے سمندری سرحد عبور کرجاتے ہیں۔ بھارت نے ہمیشہ ایسے معاملات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔
ناتھ سمپردائے کے انتہائی قابل احترام اننت شری وبھوشت مہنت پیر شیر ناتھ جی مہاراج نے اڈانی گروپ کے مہا کمبھ کے خدمتی کام کی تعریف کی
گجرات کے ناتھ سمپردائے کے اننت شری وبھوشت مہنت پیر شیر ناتھ جی مہاراج نے اپنے دورے کے دوران عوامی فلاح و بہبود کے لیے پوجا کی۔ انہوں نے مہا کمبھ میں اہم شراکت کے لئے اڈانی گروپ کی تعریف کی۔
Shatrughan Sinha will campaign for AAP: کیجریوال، سسودیا اور آتشی کے لیے شتروگھن سنہا مہم چلائیں گے ، AAP پوروانچل کے ووٹروں کو راغب کرنے کی کررہی ہے تیاری
دہلی کے سابق وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے پیر کو اپنی پارٹی کا منشور جاری کیا۔ اس منشور میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے 15 وعدے کیے گئے ہیں۔
Tahir Hussain gets custody parole: طاہر حسین کو ملا کسٹڈی پیرول، لیکن سپریم کورٹ نے لگا دی بہت ساری شرطیں
طاہر حسین کی بیٹی نے جلسے میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد کو سپورٹ کریں، مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے، آپ کا ایک ووٹ مجھے میرے والد سے جوڑ سکتا ہے، کاش کوئی میرے سر پر ہاتھ رکھے اور کہے لگے کہ بیٹا تمہارے والد جلد ہی آئیں گے، دنیا نے ہم سے منہ موڑ لیا ہے۔
Delhi Elections 2025: راہل گاندھی دہلی کے انتخابی دنگل میں اترے، آج دو ریلیوں سے کریں گے خطاب ، ریلیوں سے پہلے پہنچے والمیکی مندر
اس سیٹ پر سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے کیونکہ 2020 کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے سابق ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا نے تین بار کامیابی حاصل کی تھی،
Waqf JPC Meeting: وقف پر جے پی سی میں بڑی جیت، محنت رنگ لائی، اب مسلمانوں کو انصاف ملے گا: مسلم راشٹریہ منچ
شاہد سعید نے وقف املاک کے بہتر استعمال کے لیے تعلیمی مراکز، ہسپتال، ہنر مندی کے ادارے اور روزگار کے مراکز قائم کرنے کی تجویز دی۔ انہوں نے وقف بورڈ کے تھرڈ پارٹی آڈٹ اور جائیدادوں کے عوامی استعمال پر زور دیا۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ قانون نہ صرف مسلم کمیونٹی بلکہ پوری قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے فائدہ مند ہوگا اور اس کی حمایت ہر اس شہری کی ذمہ داری ہے جو ہندوستان کو ایک مساوات پسند اور ترقی پسند قوم کے طور پر دیکھتا ہے۔
Baba Siddiqui Murder Case: بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان کا دعویٰ- قتل کے دن والد نے ڈائری میں لکھا تھا بی جے پی لیڈر موہت کمبوج کا نام
ذیشان صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں جس اسمبلی حلقہ باندرہ ایسٹ سے ایم ایل اے تھا، وہاں پر سنت دنیشور نگر کے ترقیاتی پروجیکٹ میں لوگوں کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، اس کے لیے میں مسلسل آواز اٹھا رہا تھا اور احتجاج کر رہا تھا۔





