Gautam Adani expresses condolences :گوتم اڈانی کا مہا کمبھ حادثے پر اظہار افسوس،کہا- متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
آپ کو بتا دیں کہ حال ہی میں گوتم اڈانی سنگم شہر پریاگ راج میں 'مہاکمبھ 2025' کے عظیم الشان پروگرام میں پہنچے تھے۔ اس دوران گوتم اڈانی نے مہا کمبھ میلے میں اسکون مندر کے کیمپ کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کی اہلیہ پریتی اڈانی بھی موجود تھیں۔
Maha Kumbh stampede: مہا کمبھ بھگدڑ میں 30 لوگوں کی موت، 90 لوگ زخمی، انتظامیہ نے دی جانکاری
ڈی آئی جی مہا کمبھ ویبھو کرشنا نے کہا کہ بھگدڑ میں تیس افراد کی موت ہو گئی ہے۔ 25 لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ 90 افراد اسپتال میں داخل ہیں۔
Nayab Singh Saini Drunk water of Yamuna: ہریانہ کے سی ایم نائب سنگھ سینی نے دہلی پہنچ کر پیا یمنا کا پانی، کیجریوال نے ’زہر‘ملانے کا لگایا تھا الزام
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے بدھ کے روز دہلی کے پللا گاؤں کے قریب یمنا ندی پر جا کر اس کا پانی پیا۔ انہوں نے یہ قدم ایسے وقت اٹھایا جب یمنا کے زہریلے پانی پر بی جے پی، ہریانہ حکومت اور عام آدمی پارٹی آمنے سامنے ہیں۔
Hearing on Triple Talaq: ایک سانس میں تین طلاق بول کر آپ طلاق نہیں دے سکتے،کوئی وکیل طلاق ثلاثہ کے جواز کا دفاع نہیں کر سکتا:چیف جسٹس
کیس کی سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے ایسی تمام درخواستوں کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلاق ثلاثہ صرف ایک بیان نہیں ہے بلکہ اس سے رشتہ ٹوٹ جاتا ہے ،آپ ایک ہی لمحے بعد کہہ دیں کہ آپ میری بیوی نہیں ہیں۔
Mukesh Ambani showers praise on PM Modi: پی ایم مودی کی قصیدہ خوانی کرتے نظرآئے مکیش امبانی، کہا-پی ایم مودی اچھے خیالات کو کبھی ضائع نہیں ہونے دیتے
مکیش امبانی نے کہا کہ ہمیں بھی اس پر عمل کرنا چاہیے۔یاد رہے کہ انہوں نے یہ باتیں پی ایم مودی کے بارے میں اس وقت کہی جب ملک کی ترقی کے لیے ان کی مسلسل کوششوں اور مشکل چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت کا ذکر کیا گیا۔
Kumbh Mela Boost: کمبھ میلے کی وجہ سے ہندوستانی ہوٹلوں کے حصص نے نئی بلندی کو چھوا، جنوری میں 34 فیصد اضافہ
جنوری کے مہینے میں اب تک، بنارس ہوٹل کمپنی کے اسٹاک کی قیمت بی ایس ای سینسیکس میں 2.2 فیصد کی کمی کے مقابلے میں 34 فیصد بڑھ گئی ہے۔ اس دوران بی ایس ای مڈ کیپ اور اسمال کیپ انڈیکس بالترتیب 10 فیصد اور 17 فیصد گر گئے۔
Shankaracharya lauds Modi and Yogi’s efforts: اگر نریندر مودی ملک کے صدر اور یوگی آدتیہ ناتھ پی ایم بنیں گے توسناتن دھرم کو ماننے والے دنیا بھر میں طاقتور ہوجائیں گے:شنکرا چاریہ
شنکراچاریہ نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا ے کہ نریندر مودی کو صدر اور یوگی آدتیہ ناتھ کو پی ایم بنایا جاتا ہے تواس کے نتیجے میں سناتن دھرم کی حمایت کرنے والے ممالک بھی کھل کر ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ہندوستان ایک طاقتور ملک کے طور پر قائم ہوگا۔
France is now second guarantor: فرانس اب ہندوستان کے اسٹریٹجک مفادات کا دوسرا ضامن کیسے بن گیا ؟ جانئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا اور گرین لینڈ کو اپنے ملک میں ضم کرنے کی دھمکیاں، اسی طرح ڈنمارک کے گرین لینڈ کو 'بیچنے'، اور خلیج میکسیکو کا نام بدل کر 'خلیج امریکہ' رکھنے کی دھمکیاں ہندوستان کے لیے مسائل کا باعث ہیں۔
Motorcycle Market Share: بھارت اور گلوبل ساؤتھ کی قیادت میں 40 فیصد عالمی موٹر سائیکل مارکیٹ شیئر کے قریب-ہونڈا
ہونڈا نے کہا کہ وہ مزید مسابقتی مصنوعات متعارف کرواتا رہے گا اور اپنے موٹرسائیکل کے کاروبار کو مستحکم کرنے کے لیے الیکٹرک موٹرسائیکلوں سمیت عالمی مارکیٹ کے 50% حصص پر قبضہ کرنے کے طویل مدتی ہدف کے ساتھ بجلی کی فراہمی کو جاری رکھے گا۔
Budget 2025: ملک کی اقتصادی ترقی کے بارے میں پر امید ہے ہندوستانی صنعت: FICCI سروے
فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FICCI) کے ایک سروے کے مطابق، مالی سال 2025-26 کا مرکزی بجٹ قریب آنے پر ہندوستانی کاروبار ملک کی اقتصادی ترقی کے بارے میں پر امید ہیں۔





