Bharat Express DD Free Dish

قومی

ریاست کے لحاظ سے، ASUSE 2023-24 میں مغربی بنگال میں خواتین کارکنوں کا سب سے زیادہ حصہ (12.7 فیصد) ہے، اس کے بعد اتر پردیش (10.4 فیصد) اور مہاراشٹر (9.7 فیصد) ہے۔ مغربی بنگال اور مہاراشٹر نے دیہی اور شہری شعبوں میں بالترتیب 16 فیصد اور 13 فیصد کے مساوی حصہ کے ساتھ سب سے زیادہ خواتین ورکرز کو ملازمت دی ہے۔

نگرہ تھانہ علاقے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ مہلوک کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ میری بھابھی 12-13 لوگوں کے ساتھ کمبھ میلے میں گئی ہوئی تھی اور وہ نہاتے ہوئے افراتفری میں ان کی جان چلی گئی۔ پوسٹ مارٹم مکمل ہو چکا ہے۔ لاش رات تک گھر پہنچے گی، جس کے بعد تدفین کی جائے گی۔

ناتھورام گوڈسے نے 30 جنوری 1948 کو مہاتما گاندھی کا قتل کر دیا تھا۔ گوڈسے نے مہاتما گاندھی پر اس وقت گولی چلائی تھی  جب وہ ایک ’پرارتھنا سبھا‘ میں تھے۔

نئی دہلی:29 جنوری کو، ایک ہلکا مغربی ڈسٹربنس شمالی ہندوستان کے پہاڑوں سے ٹکرا یا، حالانکہ  کم شدت کی وجہ سے اس کا اثر بہت زیادہ نہیں تھا۔ اس کے بعد 31 جنوری سے 2 فروری 2025 کے درمیان ایک اور ویسٹرن ڈسٹربنس  آنے کا امکان ہے جو پہلے کےمقابلے زیادہ اثر انداز ثابت ہو …

اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کے سوال پر سعید نوری نے کہا کہ اس قانون کا بنیادی مقصد صرف مسلمانوں کو تکلیف دینا ہے۔ ہم اس کی مخالفت کریں گے اور اس میں شامل کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے رہیں گے۔ مہاراشٹر میں بھی اگر یو سی سی لاگو کیا گیا تو ہم اس کی مخالفت کریں گے۔

مرکز ی حکومت اور اتر پردیش حکومت کو ذمہ داری لینا چاہیے اور اپنے انتظامات میں موجود خامیوں کو فوری طور پر دور کرنا چاہیے۔ عام  عقیدت مندوں کی زندگی وی آئی پیز اور خصوصی مہمانوں کی طرح دیکھ بھال اور تحفظ کی مستحق ہے۔

 مٹی کیفے جو پورے ہندوستان میں دکانوں کا ایک نیٹ ورک چلاتا ہے، جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی معذوری والے بالغوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرتا ہے، خاص طور پر معاشی طور پر پسماندہ پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو موقع دیا جاتا ہے۔

دہلی کے اسمبلی انتخابات میں یمنا کے پانی کا تنازعہ دہلی سے ہریانہ میں چلا گیا ہے۔ ہریانہ میں سونی پت انتظامیہ نے اروند کیجریوال کے خلاف یمنا کے پانی سے متعلق بیان پر مقدمہ درج کیا ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی بی جے پی اور عام آدمی پارٹی پرایک ساتھ حملہ کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی مسلمانوں کو دبانا چاہتی ہے تو وہیں وہ اروند کیجریوال کو چھوٹا ریچارج کہہ کرمخاطب کرتے ہیں۔

اوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو عام آدمی پارٹی نے تیسری بار اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ان کے سامنے بی جے پی کے منیش چودھری، کانگریس سے اریبہ خان اور مجلس اتحاد المسلمین کے ٹکٹ پر شفاء الرحمٰن میدان میں ہیں۔