India’s digital economy: ہندوستان کی ڈیجیٹل معیشت روایتی شعبوں کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔ 2030 تک جی ڈی پی میں 20 فیصد حصہ کی توقع
رپورٹ میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی کہ یہ شعبہ معیشت کے دیگر شعبوں کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا زیادہ پیداواری ہے۔ ڈیجیٹل طور پر فعال کرنے والی صنعتوں، جیسے کہ آئی سی ٹی خدمات اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ نے ایک اہم کردار ادا کیا۔
Murphy’s plan to scale Coca-Cola in India: ہندوستان کے شہروں کے بعد گاوں گاوں تک کوکا کولا کو پہنچانے کا منصوبہ تیار، کمپنی مالک نے کیا اعلان
جان مرفی نے کہا کہ ہندوستان کے دیہی بازاروں میں ترقی کے بہت زیادہ امکانات ہیں۔ کوکا کولا ان مارکیٹوں میں اپنی پوزیشن کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ بڑے برانڈز کے لیے دیہی علاقوں میں تیزی سے توسیع کے مواقع موجود ہیں۔
Bullish on Indian market: ہندوستانی مارکیٹ میں تیزی، 2025 کے ایک اور مضبوط سال بننے کا امکان: میک لارن
چودھری نے کہا، "ہم بہتر کام کرنے کی امید کر رہے ہیں... مجموعی طور پر تیز کار مارکیٹ میں، اعلی لگژری طبقہ مسلسل بڑھ رہا ہے جس سے میک لارن جیسے برانڈ کو سال بہ سال ترقی کے ساتھ استحکام حاصل ہو سکتا ہے۔
RBI’s digital payments index rises: ستمبر 2024 تک آر بی آئی کا ڈیجیٹل پیمنٹس انڈیکس 465.33 تک بڑھا
جنوری 2021 میں شروع کیا گیا، ڈی پی آئی انڈیکس پورے ملک میں ادائیگیوں کی ڈیجیٹلائزیشن کی حد کو ظاہر کرتا ہے۔ RBI-DPI کو مارچ 2018 کے ساتھ بنیادی مدت کے طور پر بنایا گیا ہے، یعنی مارچ 2018 کا DPI اسکور 100 پر سیٹ کیا گیا ہے۔
Digital payments rise 11.1 pc: ستمبر 2024 کے آخر تک ڈیجیٹل پیمنٹس میں 11.1 فیصد ہوگا اضافہ: آر بی آئی ڈیٹا
مرکزی بینک نے مارچ 2018 میں ملک بھر میں ادائیگیوں کے ڈیجیٹلائزیشن کی حد کو ماپنے کے لیے ایک بنیاد کے طور پر ایک جامع RBI-DPI بنانے کا اعلان کیا تھا۔ انڈیکس پانچ وسیع پیرامیٹرز پر مشتمل ہے جو مختلف ادوار میں ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی گہرائی اور رسائی کی پیمائش کو قابل بناتا ہے۔
CCS clears heavy-duty ammo: کابینہ نے پِناکا راکٹ سسٹم گولہ بارود کے لیے 10,200 کروڑ روپے کے سودے کو دی منظوری
ڈی آر ڈی او نے پنکا کے لیے مختلف قسم کے گولہ بارود تیار کیے ہیں، جن میں 45 کلومیٹر توسیعی رینج اور 75 کلومیٹر گائیڈڈ توسیعی رینج راکٹ شامل ہیں۔ اب منصوبہ یہ ہے کہ رینج کو پہلے 120 کلومیٹر اور پھر 300 کلومیٹر تک بڑھایا جائے۔
APSEZ PAT grows 32%: اڈانی پورٹس کا خالص منافع 32 فیصد بڑھ کر 8,000 کروڑ روپے سے تجاوز
کمپنی نے FY25 کے لیےEBITDA گائڈنس کو بڑھا کر 18,800-19,900 کروڑ روپے کر دیا ہے۔ اڈانی پورٹس سی ای او اشونی گپتا نے کہا، ’’ہم نے تمام کلیدی حصوں میں غیر معمولی ترقی ریکارڈ کی ہے۔ نئے ٹرکنگ پلیٹ فارمز کی شروعات اور آپریشنل سدھاروں نے ہماری کارکردگی کو مزید مضبوط کیا ہے۔‘‘
Mahakumbh 2025: ایل آئی سی کے چیئرمین سدھارتھ موہنتی مہاکمب پہنچے، یووا چیتنا کے چیون پراش تقسیم پروگرام میں کی شرکت
سوامی ابھیشیک برہما چاری، سدھارتھ موہنتی اور روہت کمار سنگھ عقیدت مندوں میں شیوان پراش تقسیم کرنے کے لیے ذاتی طور پر موجود تھے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایل آئی سی کے چیئرمین سدھارتھ موہنتی نے اسکوٹر پر مہا کمبھ پہنچ کر سادگی کی مثال قائم کی۔
Govt raises price of ethanol: حکومت نے سی ہیوی مولاسس سے تیار ہونے والے ایتھنول کی قیمت میں کیا اضافہ
ای بی پی پروگرام کے تحت حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مرئیت نے ملک بھر میں گرین فیلڈ اور براؤن فیلڈ ڈسٹلریز کے نیٹ ورک ، اسٹوریج اور لاجسٹکس کی سہولیات کے علاوہ ملک کے اندر روزگار کے مواقع اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ملک میں قدر کے شکل میں سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اس سے زرمبادلہ کی بچت، خام تیل کے متبادل، ماحولیاتی فوائد اور گنے کے کاشتکاروں کو فوری ادائیگی میں مدد ملے گی۔
Govt approves NCMM: حکومت نے قومی معدنیات مشن کو دی منظوری، سات سالوں کے دوران 34,300 کروڑ روپے ہوں گےخرچ
کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ مشن کا مقصد اہم معدنیات کی درآمدات پر انحصار کو کم کرنا اور خود انحصار کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ مشن 16,300 کروڑ روپے کا ہے اور اس کے لیے24 اہم معدنیات کی نشاندہی کی گئی ہے۔





