Urban-rural spending gap narrows in FY24: مالی سال 24 میں شہری اور دیہی اخراجات کا فرق ہوا کم
تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ 2022-23 اور 2023-24 کے درمیان اخراجات میں اضافہ شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں دوسروں کے مقابلے شیڈول قبائل، درج فہرست ذاتوں اور دیگر پسماندہ طبقات میں زیادہ تھا۔
Credit Guarantee Scheme: حکومت نے 100 کروڑ روپے کی کریڈٹ گارنٹی اسکیم کو دی منظوری، MSME مینوفیکچرنگ سیکٹر ہوگا مضبوط
جیسے جیسے عالمی سپلائی چین تبدیل ہو رہا ہے، ہندوستان اپنے وافر خام مال، کم مزدوری کی لاگت، بڑھتی ہوئی صنعتی مہارت، اور کاروباری جذبے کی بدولت ایک مضبوط متبادل سپلائر کے طور پر ابھر رہا ہے۔
Mahakumbh 2025: مہا کمبھ میں خدمت کے جذبے کی بہترین مثال پیش کر رہے ہیں اڈانی گروپ کے ملازمین، زمینی سطح پر ہو رہے کاموں پر چیرمین گوتم اڈانی
اڈانی گروپ کے ملازمین، ISKCON کے ساتھ مل کر، نہ صرف مختلف جگہوں پر کھانے کی تقسیم میں مدد کر رہے ہیں، بلکہ روزانہ لاکھوں لوگوں کے لیے بنائے گئے کچن میں کھانا تیار کرنے میں بھی مدد کر رہے ہیں۔
Budget Session 2025: ’’تیسرے ٹرم میں ہم مشن موڈ میں ہیں، ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم پورا کریں گے…‘‘، بجٹ سیشن سے پہلے پی ایم مودی کا بیان
پی ایم مودی نے کہا کہ یہ میری تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ ہے۔ میں پورے اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ 2047 میں جب آزادی کے 100 سال ہوں گے، تب تک ترقی یافتہ ہندوستان کا جو عزم کیا ہے، یہ بجٹ سیشن اور یہ بجٹ اس میں ایک نیا اعتماد پیدا کرے گا اور نئی توانی فراہم کرے گی۔ 140 کروڑ لوگوں کو اپنے عزم کے ساتھ اس وژن کو پورا کریں گے۔
Trump warns India and China’’ایسا کیا تو 100 فیصد لگا دوں گا ٹیرف…‘‘، ، امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان اور چین کو دی سیدھی دھمکی
اگر برکس اپنی کرنسی شروع کرتا ہے تو یہ امریکی ڈالر کے غلبے کو کمزور کر سکتا ہے، امریکہ کی عالمی طاقت کی ایک بڑی وجہ ڈالر کا غلبہ ہے۔ اگر دنیا ڈالر کی بجائے برکس کرنسی کو اپنانا شروع کر دے تو امریکی معیشت کو دھچکا لگ سکتا ہے۔
IMD Weather Forecast: دہلی میں دھند کے بعد بھی بڑھ رہی ہے گرمی، آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ
یکم فروری کو تازہ مغربی ڈسٹربنس کے ایکٹیو ہونے کی وجہ سے دن کے وقت بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں کچھ کمی آئے گی اور 3 اور 4 فروری کو شدید بارش کا امکان ہے۔ جس سے سورج دیکھائی نہیں دے گا اور لوگوں کو ٹھنڈ کا احساس بھی رہے گا۔
Rahul Gandhi targets Kejriwal: ’’کیجریوال جی، 2025 آ گیا، جمنا میں کب ڈبکی لگائیں گے…‘‘، عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر پر راہل گاندھی کا بڑا حملہ
راہل گاندھی نے مقامی لوگوں سے بات کی، جنہوں نے بتایا کہ پہلے کئی لوگ جمنا میں نہانے آتے تھے، لیکن اب پانی میں گندگی کی وجہ سے بہت کم لوگ یہاں آتے ہیں۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اب یہاں کے پانی میں نہانا بہت خطرناک ہوگیا ہے، کیونکہ یہ گندا اور آلودہ ہوچکا ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: شفاء الرحمٰن حراستی پیرول پر جیل سے آئے باہر، اوکھلا کی عوام سے کردی بڑی اپیل، اسدالدین اویسی کا ادا کیا شکریہ
شفاء الرحمٰن نے کہا کہ میں جیل سے حراستی پیرول میں آیا ہوں، اپنے کیس سے متعلق بات نہیں کرسکتا، لیکن جس طرح سے جھوٹے اور فرضی معاملات میں میں جیل گیا ہوں، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے۔
امانت اللہ خان کو ملی درگاہ حضرت نظام الدین کی حمایت، سجادہ نشین نے بتایا مسلمانوں کا ہمدرد
دہلی اسمبلی الیکشن 2025 میں اوکھلا اسمبلی حلقہ میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے امیدوار اور موجودہ رکن اسمبلی امانت اللہ ہیٹ ٹرک لگانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
PM Narendra Modi on ISRO: ”جب خلائی شعبے کی بات آتی ہے توہندوستان پرداؤں لگائیں“! پی ایم مودی نے کی ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کی تعریف
وزیراعظم نریندرمودی نے انڈین اسپیس ایجنسی کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ شیئر کر کے ردعمل ظاہرکیا ہے۔





