Rahul Gandhi Attacks on PM Modi: آپ جو چاہیں ہمیں بلا لیں مودی جی، لیکن ہم انڈیا ہیں‘‘ راہل گاندھی کا پی ایم مودی پر جوابی حملہ’’
کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے بھی پی ایم پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا، ''آپ کانگریس کی مخالفت کرنے میں اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ آپ خود ہندوستان سے نفرت کرنے لگے ہیں۔ میں نے سنا ہے کہ آج آپنے مایوسی کے عالم میں خود انڈیا پر ہی حملہ کر دیا ہے۔
PM Modi’s INDIA jibe and reactions: انڈیا اتحاد کے خلاف پی ایم مودی کے بیان پر اپوزیشن کے رہنماوں کا سخت ردعمل آیا سامنے
آج منی پور جل رہا ہے ۔ منی پورر کی بات ہم کررہے ہیں اور پی ایم مودی ایسٹ انڈیا کی بات کررہے ہیں ۔ پی ایم مودی ایوان میں کیوں نہیں بولتے ہیں ۔ کھڑگے کا کہنا ہے کہ اگر سرکار بحث کیلئے تیار ہے تو آخر267 پر بحث کیوں نہیں کرتے۔
Sanjay Singh Suspension: راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ کی معطلی کے خلاف احتجاج میں پہنچے شرد پوار، خود ٹویٹ کی تصویر
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ کی معطلی اور منی پور معاملے پر وزیر اعظم کے بیان کے خلاف اپوزیشن لیڈر گزشتہ 24 گھنٹوں سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران شرد پوار کو بھی سنجے سنگھ کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھے دیکھا گیا۔ انہوں نے مظاہرے میں شرکت کے بعد ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر بھی پوسٹ کی۔
Anju-Nasrullah Love Story: ہندوستانی انجو نے فاطمہ بن کر چڑھایا اپنے پیار کو پروان، مذہب اسلام میں داخل ہوکر پاکستانی دوست نصراللہ سے کرلیا نکاح
پاکستانی لڑکی سیما حیدر کی طرح ہندوستان سے پاکستان گئی انجو اس وقت اپنے پاکستانی دوست نصر اللہ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے اپنے دوست نصراللہ سے شادی کرلی ہے اور مذہب اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے۔
Nitin Gadkari: ہم ایک ایک کلو مٹن بانٹ کر بھی انتخاب ہار گئے، اگر ہم الیکشن جیتنا چاہتے ہیں تو…‘‘، نتن گڈکری نے کہی بڑی بات
نتن گڈکری کا کہنا ہے کہ ووٹر الیکشن لڑنے والے لیڈروں کی باتوں میں نہیں آتے اور نہ ہی ان کے جھانسے میں پھنستے ہیں۔ اپنا تجربہ بتاتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جب وہ الیکشن لڑ رہے تھے تو انہوں نے ووٹروں کے گھروں میں ایک کلو مٹن تقسیم کیا تھا، پھر بھی انہیں شکست ہوئی
Manipur Violence: منی پور میں جنسی ہراسانی کا شکار خواتین سے ملے گی این سی ڈبلیو کی ٹیم، خاموشی پر اٹھ رہے تھے سوال
منی پور تشدد میں خواتین پر ہونے والے مظالم کے سلسلے میں تاخیر سے کارروائی کرنے پر ویمن کمیشن پہلے ہی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہے۔ ایسے میں اب این سی ڈبلیو متاثرہ خواتین سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Henley Private Wealth Migration Report: ملک چھوڑنے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ 14 لاکھ لوگوں نے ہندوستان چھوڑا
ہینلے پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن رپورٹ 2023 کے مطابق ہندوستان چھوڑ کر بیرون ملک جانے والے کروڑ پتیوں کی تعداد میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا ہے۔ جب کہ ملازمت کرنے والوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے۔
Rajbhar community will get ST Status: راج بھر برادری کو ملے گا ST کا درجہ، یوگی حکومت نے مرکز کو بھیجی تجویز، او پی راج بھر نے کیا تھا وعدہ
یوگی حکومت نے راج بھر ذات کو ایس ٹی کا درجہ دینے کے لیے مرکزی حکومت کو تجویز بھیجی ہے۔ اوم پرکاش راج بھر نے این ڈی اے کا حصہ بننے کے بعد یہ بیان بھی دیا تھا کہ راج بھر برادری کو ایس ٹی کا درجہ دینے کے لیے یوگی حکومت کی جانب سے جلد ہی مرکزی حکومت کو ایک تجویز بھیجا جائے گا
Parliament Monsoon Session: حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تیاریوں میں انڈیا،حزب اختلاف کے رہنماؤں کی مٹینگ میں غورو خوض
منی پور کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بیان دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی پر دباؤ ڈالنے کے کئی آپشنز پر غور کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ حکومت کو اس مسئلے پر بحث کرنے پر مجبور کرنے کے لیے تحریک عدم اعتماد سب سے مؤثر طریقہ ہو گا۔
Sahara Refund: لوگوں کو ان کے پیسے واپس ملنے کی امید ،سہارا ریفنڈ پورٹل پر 7 لاکھ لوگ رجسٹر کر چکے ہیں اب تک
سہارا انڈیا کے سرمایہ کاروں کو پہلے آن لائن پورٹل کے ذریعے اندراج کرنا ہوگا۔ اس کے لیے انہیں اپنا نام، آدھار نمبر، بینک اکاؤنٹ نمبر اور دیگر معلومات درج کرنا ہوں گا۔