Supreme Court: تیجسوی یادو کا ہتک عزت کا کیس ، گیان واپی میں سروے کا مطالبہ… سپریم کورٹ آج کرے گی ان مقدمات کی سماعت
بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ہونے جا رہی ہے۔ تیجسوی نے گجرات کی ایک نچلی عدالت میں اپنے خلاف دائر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے کو منتقل کرنے کی درخواست کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
Delhi Air Pollution: آلودگی کی خطرناک سطح پر دہلی- ڈیزل گاڑیوں پر پابندی، تعمیرات پر پابندی، جانیں GRAP-4 میں کیاکھلا رہے گا اور کیا رہے گا بند
دہلی میں GRAP کے چوتھے مرحلے نے تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندیوں کا دائرہ بھی بڑھا دیا ہے۔ یہ نجی سول تعمیرات پر موجودہ پابندی سے لے کر تمام بڑے پبلک انفراسٹرکچر پروجیکٹس بشمول فلائی اوور، سڑکوں اور پلوں تک پھیلا ہوا ہے۔
The Mind Therapy: دی مائنڈ تھیرپی نے 800 گھنٹے مفت کاؤنسلنگ سیشن فراہم کیا جس کے ذریعہ 25000 لوگوں نے اپنے تناؤ، اضطراب اور ڈپریشن کی سطح کا لیا جائزہ
بیداری پھیلانے اور ذہنی تندرستی کو فروغ دینے کے لیے 22 اداروں - یونیورسٹیوں، کالجوں، اسکولوں اور کارپوریٹ اداروں کے ساتھ مختلف طریقوں سے تعاون کرنا شروع کیا۔
Lalan Singh Reaction on Amit Shah: امت شاہ کو للن سنگھ کا جواب،آپ کا کردار ہی دوہرا ہے،صرف جملے بازی کرتے ہیں
جے ڈی یو کے قومی صدر نے کہا کہ امت شاہ جتنی بار چاہیں آئیں۔ ہم خوش آمدید کہتے ہیں۔ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ پر کہا گیا ہے کہ بی جے پی ہمارے ساتھ تھی۔ جے ڈی یو کے 11 لوگوں کے ایک وفد نے آپ سے ملاقات کی تھی اور آپ سے ملک بھر میں یہ کام کروانے کو کہا تھا اور آج آپ یہ کہہ رہے ہیں۔ آپ کا کردار خود دوہرا ہے۔
Elvish Yadav Threatens Maneka Gandhi: ایلویش یادو نے مینکا گاندھی کو دی دھمکی،کہا”وہ عورت کہہ رہی تھی کہ۔۔۔۔۔
تقریباً ایک ہفتہ قبل اتر پردیش کے متھرا میں چھاپہ مارا گیا تھا جہاں آٹھ لوگوں کے پاس آٹھ سانپ ملے تھے۔ ان لوگوں نے انکشاف کیا کہ وہ ایک گینگ کا حصہ ہیں، جو ریو پارٹیوں میں سانپ کا زہر نشہ آور اشیاء کے طور پر فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کیس میں ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کیاہے۔
Mahadev App Banned: مرکزی حکومت نے مہادیو بیٹنگ ایپ سمیت 22 بیٹنگ ایپلی کیشنز پر لگائی پابندی
مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کے خلاف مہادیو ستہ ایپ کیس کی جانچ کر رہی ہے۔ ای ڈی نے یہ بھی کہا تھا کہ ایپ پروموٹرز نے وزیر اعلیٰ کو 508 کروڑ روپے سے زیادہ کی ادائیگی کی ہے
Himanta Biswa Sarma strange Comment about Assamese Muslims: ’میاں مسلمانوں کا ووٹ ملنے کی امید نہیں‘، کانگریس-اے آئی یو ڈی ایف اور مسلمانوں سے متعلق ہیمنت بسوا سرما کا عجیب وغریب بیان
ہیمنت بسوا سرما نے اپنے میڈیکل کالجوں کے دورہ پراے آئی یوڈی ایف اور کانگریس پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں نے مسلمانوں کے ووٹ لئے، مگران کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا۔
Elvish Yadav Case: ریور پارٹی سے ملے سانپ کے زہر کی جانچ لکھنؤ کے لیب میں،معاملہ طول پکڑنے کے بعد کورٹ نے دی اجازت
پولیس نے اطلاع ملنے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے راہل، ٹیٹو ناتھ، جے کرن، نارائن اور رویناتھ کو 2 نومبر کو 20 ملی لیٹر سانپ کے زہر، پانچ کوبرا، ایک ازگر، دو دو سر والے سانپ اور ایک چوہا سانپ کے ساتھ گرفتار کیا۔
Delhi-NCR Pollution: دہلی ۔این سی آر میں فضائی آلودگی سنگین،جی آر اے پی کا چوتھا مرحلہ نافذ،جانئے کن چیزوں پر رہے گی پابندی
گروپ فور مرحلے میں آلودگی سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کیے جاتے ہیں۔ اس میں، دہلی میں ٹرکوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، سوائے ضروری سامان لے جانے والے/ ضروری خدمات فراہم کرنے والے اور تمام سی این جی/الیکٹرک ٹرکوں کے۔
Cash For Query Row: مہوا موئترا کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں! ایتھکس کمیٹی اب 7 نومبر کو کرے گی میٹنگ
ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا کے خلاف لگائے گئے 'کیش فارکوائری' الزامات کے بارے میں اپنی مسودہ رپورٹ پر غور کرنے اور اسے اپنانے کے لیے ایک میٹنگ بلائی ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے مہوا پر سنگین الزامات لگائے ہیں