Bharat Express MD Upendra Rai to be Conferred with Dr APJ Abdul Kalam Award: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے ہوں گے اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ سے سرفراز
اس موقع پر ایک کانکلیو کا انعقاد بھی کیا جائے گا، جس کا عنوان تھا- ہندوستان کو جی-20 کی صدارت کیسے ملی اور اس کے خوش کن نتائج کیا ہوں گے؟
Gyanvapi Masjid ASI Survey Case: گیان واپی مسجد احاطے کے اے ایس آئی سروے پر روک برقرار، الہ آباد ہائی کورٹ میں کل پھر ہوگی سماعت
گیان واپی احاطے کے اے ایس آئی سروے پر لگی روک کو الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑھا دیا ہے۔ مسجد احاطے کے اے ایس آئی سروے پر سپریم کورٹ کی روک کا حکم آج شام 5 بجے تک مؤثر تھا۔
Smriti Irani on Ahmadiyya Community Row: احمدیہ فرقہ کو مسلمان نہیں ماننے سے متعلق وقف بورڈ کے فیصلہ پر اسمرتی ایرانی برہم، کہا- کسی بھی وقف بورڈ کو مذہب سے باہر کرنے کا اختیار نہیں
جمعیۃ علماء ہند کے ذریعہ آندھرا پردیش وقف بورڈ کے رخ کی حمایت کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر مرکزی وزیراسمرتی ایرانی نے کہا کہ کسی کو بھی پارلیمنٹ کے ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کا حق نہیں ہے۔
Parliament Panel Suggestion on Award Wapsi Protest: ایوارڈ واپسی کرنے والوں کے خلاف پارلیمانی کمیٹی نے پیش کی یہ سخت تجویز، یہاں پڑھیں پوری تفصیل
کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایک ایسا سسٹم بنایا جاسکتا ہے، جہاں ایوارڈ کے منظوری دیتے وقت مجوزہ ایوارڈ یافتہ سے ایک عہد نامہ لیا جائے تاکہ ایوارڈ یافتگان مستقبل میں کسی بھی وقت اعزاز کی توہین نہیں کرسکیں۔ ایسے عہد نامہ کے بغیر ایوارڈ نہیں دیئے جائیں گے۔
UP Politics: لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کانگریس نے بنایا ماسٹر پلان، بھارت جوڑو یاترا-2 کا اس ماہ سے ہوسکتا ہے آغاز
لوک سبھا الیکشن میں کم وقت ہونے کے سبب راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا-2 شروع کرنے جا رہے ہیں، جس کا آغاز 15 اگست سے ہو سکتا ہے۔
دوسری بار تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرے گی مودی حکومت، جانئے کن کن حکومت میں لایا گیا ‘No-Confidence Motion’
لوک سبھا میں اہم اپوزیشن جماعت کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کے روز نریندر مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز پیش کی ہے، جسے منظور کر لیا گیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا الیکشن سے قبل این ڈی اے میں پھوٹ یا دباؤ کی تیاری؟ سنجے نشاد نے بڑا اعلان کرکے مچا دی سنسنی
اوم پرکاش راج بھر کی پارٹی کے این ڈی میں شامل ہونے کے بد یوگی آدتیہ ناتھ حکومت میں وزیر کی ذمہ داری سنبھال رہے سنجے نشاد نے این ڈی اے میں پھوٹ کا اشارہ دے دیا ہے۔
Shahjahanpur: گوشت کے تاجر پر تشدد کے الزام میں پولیس چوکی کے انچارج سمیت تین پولیس اہلکار معطل
پولیس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار مینا نے بدھ کو 'پی ٹی آئی-بھاشا' کو بتایا کہ تھانہ علاقے میں گوشت کی دکان چلانے والے دلت نوجوان نند کمار کو پاکڑ چوکی میں تعینات کانسٹیبل رشی پال اتری اور سمیت سینی نے منگل کو کھلے میں گوشت فروخت کرنے کے الزام میں پکڑا گیا ہے ۔
This account is no longer active: ہمیشہ کے لئے بند ہوا ٹویٹر، جانیں کیا ہے وجہ…
ایلون مسک نے اپنی کمپنی کا نام بھی about.twitter.com بدل کر about.X.com کر دیا ہے۔ اگر آپ X.com کھولتے ہیں، تو یہ URL آپ کو Twitter.com پر بھیج دے گا۔
Floods in Punjab: 41 لوگوں کی موت، 1600سے زیادہ لوگ شیلڈر ہاؤس میں رہنے کو مجبور
پنجاب کے وزیر بجلی ہربھجن سنگھ نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام 595 علاقوں میں بجلی کی سپلائی بحال کر دی گئی ہے۔