Delhi Pollution: دہلی حکومت نے دوسری ریاستوں سے آنے والی اولا،ابیر ٹیکسی کو لے کر کیا بڑا فیصلہ
دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی لوگوں کے لیے ایک مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ اس معاملے پر دہلی حکومت نے ٹیکسی سروس پر بڑا فیصلہ لیا ہے۔
CBI Inquiry against Mahua Moitra: ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا معاملے میں لوک پال نے دیا سی بی آئی جانچ کا حکم- بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کا دعویٰ
اینٹی کرپشن پینل نے مہوا موئترا کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کے احکامات دیئے ہیں۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے مہوا موئترا پر رشوت لے کر پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کا الزام لگایا تھا۔
Delhi-NCR Air pollution Issue: دہلی-این سی آر میں آلودگی سے لوگ پریشان ، سپریم کورٹ نے کہا، پنجاب میں پرالی جلانا بند کرائے حکومت
فضائی آلودگی کے مسئلے سے چھٹکارا پانے کے لیے سپریم کورٹ حکومت سے مناسب اقدامات کرنے کو کہہ رہی ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کی حکومتوں کے درمیان اختلافات ہیں، جب کہ سپریم کورٹ کا ماننا ہے کہ سیاسی لڑائی ہر وقت نہیں ہو سکتی۔
Nitish Kumar Remarks On Women: یہ اسمبلی ہے، تھیٹر نہیں…’، اسد الدین اویسی نے خواتین سے متعل بیان پر نتیش کمار کو گھیرا
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے منگل (7 نومبر 2023) کو آبادی کو کنٹرول کرنے میں خواتین کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا تھا اور کہا تھا کہ خواتین کی تعلیم سے ریاست میں آبادی کو کنٹرول کرنے میں مدد ملی ہے۔
Nagpur News: چائے نہ ملنے پر ڈاکٹر نے خواتین کی نس بندی درمیان میں ہی چھوڑ دی،ناگپور میں ڈاکٹروں کا حیران کُن واقعہ
ناگپور ضلع پریشد کے سی ای او سومیا شرما نے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی کی رپورٹ کے نتائج کی بنیاد پر ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
PM Modi On Nitish Kumar: ‘ کوئی شرم نہیں ہےان کو…’، پی ایم مودی کا نتیش کمار اور انڈیا اتحاد پر بولا حملہ
آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے خواتین میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے نتیش کمار نے منگل 7 نومبر کو ایوان میں کہا تھا کہ ایک پڑھی لکھی عورت اپنے شوہر کو جسمانی تعلقات کے دوران کیسے روک سکتی ہے۔
Adani Group: اڈانی کے کولمبو پورٹ ٹرمینل پروجیکٹ کو ملے گی امریکی DFC سے 553 ملین امریکی ڈالر کی فنڈنگ
CWIT کی ترقی سے سری لنکا کی معیشت کی ترقی میں مدد ملے گی۔
Jammu and Kashmir: سابق وزیر چودھری لال سنگھ 21 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار
ڈوگرا سوابھیمان سنگٹھن پارٹی کے صدر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیرلال سنگھ کو ای ڈی نے پی ایم ایل اے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے بعد ان کے حامیوں نے ای ڈی دفتر کا گھیراو کیا۔
Nitish Kumar Statement: سیاسی ہنگامہ کے بعد سی ایم نتیش نے باہر مانگی معافی، ایوان میں بولے بیان واپس لیتا ہوں
یہی نہیں، سی ایم نتیش کمار نے مزید کہا کہ ہم نے بہار میں بہت اچھا کام کیا ہے اور اب ہم خواتین کی بہتری کے لیے بھی کام کر رہے ہیں۔
Telangana Election 2023: جب میں مسلمانوں کی نمائندگی کی بات کرتا ہوں تو وہ مجھے ملک دشمن کہتے ہیں، اویسی نے اوبی سی کے پی ایم بیان پر کیا طنز
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ جب میں کہتا ہوں کہ ہندوستانی سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی کم ہے تو مجھے ملک دشمن اور فرقہ پرست کہا جاتا ہے۔