Bharat Express

قومی

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پرگتی میدان انڈر پاس کے قریب چار لوگوں نے لوٹ مار کو انجام دیا۔ جی۔20 سربراہی اجلاس انڈر پاس کے قریب ہوگا۔ دہلی میں لوگ خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ یہ ہے 'جنگل راج'۔" انہوں نے ایک اور واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے سوال کیا، "دہلی میں کیا ہو رہا ہے؟ کیا قومی راجدھانی میں امن و امان کی صورتحال ایسی ہونی چاہیے؟"

یہ خون مریضوں کو مکمل خون، پی سی وی، پلیٹلیٹ کنسنٹریٹ، پلازما، ایف ایف پی، کریوپریسیپیٹیٹ اور البومین جیسے عناصر کے ذریعے مدد فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

اڈانی ایک مضبوط کارپوریٹ گورننس فریم ورک چلاتے ہیں اور تمام قابل اطلاق قوانین اور ضوابط پر عمل کرنے کے لیے پرعزم ہے

توانائی کی فراہمی کے انتظام میں اپنے وسیع علم سے فائدہ اٹھانے کی کمپنی کی صلاحیت اسے صارفین کو جدید ترین ڈیٹا سینٹر سولوشنز کے ساتھ اینڈ ٹو اینڈ انرجی سیکیورٹی اور کنٹرول فراہم کرنے کے قابل بناتی ہے، جس میں ڈیٹا سینٹر کا ڈیزائن، تعمیر اور مکمل ڈیجیٹل انفراسٹرکچر شامل ہے۔

فطرت کی اس قہر سامانی کے بالمقابل تباہی کا سامنا کرنے والے ادارے کی سب سے بڑی واحد کامیابی یہ تھی کہ گجرات میں اس سمندری طوفان کے نتیجے میں ایک بھی زندگی تلف نہیں ہوئی۔ یہ اس شدت کے طوفان اور تباہکاری کا سامنا کرنے کے معاملے میں ملک کی فزوں تر ہوتی صلاحیت کا ایک بین ثبوت ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ اس لئے بھی اہم ہے کیونکہ اس سال کے آخر میں یہاں اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے اپنے دورے میں آج بھوپال کے رانی کملاپتی ریلوے اسٹیشن پر 5 وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔

این ڈی آر ایف میں ڈی جی کے طور پر قیادت کے دوران، او پی سنگھ کو ان کے اچھے کاموں کے لیے حکومت ہند نے کئی بار اعزاز سے نوازا۔ او پی سنگھ کو بہادری کے لیے انڈین پولیس میڈل، شاندار خدمات کے لیے انڈین پولیس میڈل، پولیس اسپیشل ڈیوٹی میڈل، ڈیزاسٹر ریسپانس میڈل اور صدر کا پولیس میڈل برائے امتیازی خدمات سے نوازا گیا ہے۔

ممبئی سے دہلی آرہی ایئرانڈیا کی فلائٹ میں ایک مسافر نے پیشاب کردیا، جس کے بعد دہلی ایئرپورٹ پرپہنچنے پرملزم مسافر کو گرفتارکرلیا گیا۔

جموں وکشمیر کے کلگام ضلع میں سیکورٹی اہلکاروں اور ایک دہشت گرد کے درمیان تصادم ہوگیا، جس میں دہشت گرد کو جوانوں نے مارگرایا۔ وہیں اس دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔

سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن نے کہا کہ بابری مسجد جو صاف طور پر مسجد تھی، لیکن اسے توڑ کر انہوں نے برباد کردیا، عدالت میں کیس گیا، وہاں سے انہوں نے اسے مندر بنوا دیا، یہ کہاں کا انصاف ہے؟