Bharat Express DD Free Dish

قومی

کئی اشیاء جن پر پہلے 12 فیصد یا 18 فیصد ٹیکس لگتا تھا — جیسے مکھن، گھی، چیز، کنڈینسڈ ملک، نمکین، پاستا، بیکڈ فوڈز، چاکلیٹس، خشک میوے اور نٹس، اور ذاتی صفائی کی اشیاء جیسے شیمپو اور ٹوتھ پیسٹ — اب صرف 5 فیصد ٹیکس کے دائرے میں آ جائیں گی، جس سے وہ زیادہ قابل برداشت ہوں گی۔

آدھار نمبر رکھنے والوں نے اگست 2025 میں 221 کروڑ سے زیادہ تصدیقی لین دین کیے جو اس سال پچھلے مہینے کے ساتھ ساتھ پچھلے مالی سال کے اسی مہینے سے زیادہ ہیں۔ اگست 2025 کے تصدیقی لین دین ایسے لین دین سے 10.3 فیصد زیادہ ہیں جو اگست 2020 میں UID20 میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

وزارت نے کہا: "یہ نمایاں ٹیکس اصلاحات ڈیری سیکٹر کو فروغ دیں گی اور کسانوں اور صارفین دونوں کو فائدہ پہنچائیں گی، جو ملک میں مجموعی سماجی و اقتصادی ترقی میں معاون ہوں گی۔

دیہی صارفین کی مختلف ضروریات کے علاوہ، انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک نے ہندوستانی عوام کے تنوع کو بھی مدنظر رکھا ہے۔ مختلف پس منظر سے آنے والے صارفین کی بڑی تعداد کی آسانی کے لیے، بینک ملک کے مختلف جغرافیوں میں 13 زبانوں میں خدمات پیش کرتا ہے۔

جیلانی خان کا انتقال صحافت کے لئے بالخصوص اردو صحافت کے لئے بڑا خسارہ ہے۔ جیلانی خان کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پرلوگ تعزیت پیش کررہے ہیں اورکم عمری میں دنیا سے رخصت ہونے پرافسوس اظہارکررہے ہیں۔

جی ایس ٹی کونسل نے زرعی مشینری پر ٹیکس میں کمی کر کے کسانوں پر بوجھ کم کر دیا ہے، کیونکہ گزشتہ چند برسوں میں ان مشینوں کی قیمتوں میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔

مشترکہ بیان کے مطابق، سنگاپور نے ملیشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سنگاپور پر مشتمل میری ٹائم سیکورٹی پہل، ملاکا آبنائے گشت میں ہندوستان کی دلچسپی کو سراہتے ہوئے تسلیم کیا۔

ملک کی آبادی کا تقریباً 31 فیصد مڈل کلاس پر مشتمل ہے، جو نہ صرف معیشت کی اہم قوت ہے بلکہ انتخابی لحاظ سے بھی ایک فیصلہ کن طبقہ ہے۔ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ کے بعد، جی ایس ٹی 2.0 کے ذریعے حکومت نے اس طبقے کو مزید فائدہ پہنچایا ہے۔

مرکزی وزیردھرمیندرپردھان نے جمعرات کوملک کی یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی۔ اس بار این آئی آرایف نے 16 مختلف زمروں میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں اوراداروں کی درجہ بندی کی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ہمدرد، جو ملک کے ممتاز اقلیتی تعلیمی اداروں میں سے ہیں، نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

22 ستمبر سے نافذ العمل ہونے والی جی ایس ٹی کونسل کی نئی اسکیم میں 12 فیصد اور 28 فیصد کے ٹیکس سلیب ختم کر دیے گئے ہیں۔ ان کی جگہ اب زیادہ تر عام استعمال کی اشیاء کو 5 فیصد یا 18 فیصد کے سلیب میں شامل کر دیا گیا ہے۔