مولانا محمد رحمانی مدنی کی مکہ مکرمہ میں ائمہ حرمین اور وزیر برائے دینی امور سے خاص ملاقات، دینی وعلمی امور پر تبادلہ خیال
ہندوستان سے اس کانفرنس میں مولانا محمدرحمانی کے علاوہ، مولانا سید ارشد مدنی، مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی، مولانا اسعد اعظمی، مولانا عبدالسلام سلفی، مولانا ارشد مختار، ڈاکٹر حسین مڈورکویا، مولانا عبداللطیف کندی جیسی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
PM Narendra Modi’s Special Article: وزیراعظم مودی نے کہا- بھارت اقتصادی خوشحالی کے نئے دور کی طرف تیزی سے گامزن
لِنکڈ اِن پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ انہیں حال ہی میں دو بصیرت افروزتحقیقی مطالعات دیکھنے کا موقع ملا، جو بھارت کی معیشت کے بارے میں تمام پُرجوش لوگوں میں یقینی طورپردلچسپی پیدا کریں گے: ایک مطالعہ ایس بی آئی ریسرچ سے ہے جبکہ دوسرا مطالعہ صحافی انیل پدمنابھن کا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: راہل گاندھی امیٹھی سے لڑیں گے لوک سبھا الیکشن، یوپی کانگریس کے نئے صدر اجے رائے کا اعلان
Rahul Gandhi Contest Amethi: یوپی کی سیاست سے بڑی خبرآئی ہے، کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سے متعلق یوپی کانگریس کے نئے صدر اجے رائے نے بتا دیا ہے کہ وہ کہاں سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے۔
BJP MLA Rashmi Verma Objectionable Photos Viral: بی جے پی کی خاتون ایم ایل اے کی قابل اعتراض تصاویر وائرل، پورا معاملہ جان کر اڑجائیں گے ہوش
تصویریں وائرل ہونے کے بعد بی جے پی رکن اسمبلی رشمی ورما نے کہا کہ ایڈیٹیڈ تصاویر کے ذریعہ انہیں بدنام کرنے کی سازش ہے۔ وہ پولیس کی سائبرسیل میں معاملے کی شکایت درج کرانے جا رہی ہیں۔
Iqbal Singh Lalpura: اقبال سنگھ لال پورہ نے کہا-کشمیریوں کے بڑے بھائی کی طرح ہیں وزیراعظم، ہم مل کر کام کریں گے
کمیشن کے چیئرمین لال پورہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اپنے بھائی کی طرح یہاں کے لوگوں کے بزرگ ہیں۔ ہم مل کر اس کی ترقی کے لیے کوشش کریں گے۔
Nuh Violence: نوح کی جامع مسجد سمیت تمام مساجد میں آج بھی نہیں ادا کی جائے گی نماز جمعہ، پولیس افسران نے مسلمانوں سے کی یہ بڑی اپیل
ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو ہوئے فرقہ ورانہ فسادات کے بعد سے دفعہ 144 نافذ ہے۔ اس لئے نماز جمعہ کی ادائیگی مسجد میں نہیں ہو پا رہی ہے۔ پولیس انتظامیہ نے مسلمانوں سے اپنے اپنے گھروں میں نماز ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔
Ladkh BJP Leader Nazeer Ahmad Expelled: لداخ میں بی جے پی نائب صدر نظیر احمد کے بیٹے نے بودھ مذہب کی لڑکی سے کرلی شادی، پارٹی نے برخاست کر دیا
بی جے پی نے کہا کہ نظیراحمد کو موقع دیا گیا تھا کہ واضح کریں کہ وہ ان کے بیٹے کے ذریعہ بودھ خاتون کو بھگانے اور اس سے شادی کرنے کے معاملے میں حادثہ میں شامل ہیں یا نہیں۔
Jammu and Kashmir: ‘بھارت میں سبھی ہندو پیدا ہوئے’، غلام نبی آزاد کے تبصرے پر محبوبہ مفتی کا رد عمل کہا- ہو سکتا ہے کہ…
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے آزاد پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے نہیں معلوم کہ وہ کتنا پیچھے چلے گئے ہیں اور انہیں اپنے آباؤ اجداد کے بارے میں کیا علم ہے، میں اسے بہت پیچھے جانے کی سلاح دوں گی اور ہو سکتا ہے کہ اسے وہاں آباؤ اجداد میں کچھ بندر مل جائیں۔"
Delhi Congress: دہلی کانگریس کو جلد مل سکتا ہے اپنا نیا صدر، یہ 2 نام دوڑ میں سب سے آگے
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، “دہلی کانگریس صدر کے عہدے کے لیے دیویندر یادو اور ارویندر سنگھ لولی کے نام زیر بحث ہیں۔ جہاں زیادہ تر لوگ چاہتے ہیں کہ یادو ڈی پی سی سی کی قیادت کریں، دہلی یونٹ کا ایک حصہ لولی کا نام بھی تجویز کر رہا ہے۔
Article 370: یہ کہنا درست نہیں کہ آرٹیکل 370 کو آئین میں مستقل حیثیت حاصل ہے، سپریم کورٹ کا اہم تبصرہ
سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس سوریہ کانت کی آئینی بنچ آرٹیکل 370 پر سماعت کر رہی ہے۔