Petrol Diesel Rate: خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، نوئیڈا میں سستا تو پٹنہ میں مہنگا ہوا پٹرول-ڈیزل
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج بھی اس میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت کی بات کریں تو اس میں 0.38 فیصد کمی ہوئی ہے اور یہ 83.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Uttarakhand Weather: اتراکھنڈ میں آج موسلا دھار بارش کا یلو الرٹ، جانئے اگلے دو دن کیسا رہے گا موسم کا مزاج
ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑی تباہی مچائی ہے۔ ان دونوں ریاستوں میں جون کے مہینے سے اب تک 230 سے زیادہ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ یہی نہیں، ان دونوں ریاستوں میں اس ہفتے 84 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ پنجاب میں سیلاب اور بارشوں سے چار افراد کی جان جا چکی ہے۔
Bibek Debroy Article Row: EAC-PM کے آئین والے آرٹیکل پر بڑھا تنازعہ، اپوزیشن نے وزیراعظم مودی سے متعلق کہی یہ بڑی بات تو بیبیک دیب رائے نے دی صفائی
وزیراعظم مودی کے اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین بیبیک دیب رائے نےآرٹیکل میں لکھا تھا کہ ہمارا موجودہ آئین کافی حد تک 1935 کے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پر مبنی ہے۔ ہمیں یہ غورکرنا ہوگا کہ ہندوستان کو 2047 کے لئے کس آئین کی ضرورت ہے۔
RBI Bulletin Update: مہنگائی کو ڈائن نہیں ”محبوبہ‘‘سمجھنے کی ہمت کیجئے،آئندہ کئی ماہ تک ساتھ رہے گی یہ محبوبہ
دس اگست 2023 کو،آر بی آئی نے اپنی ایم پی سی میٹنگ میں موجودہ مالی سال کے لیے افراط زر کی پیشن گوئی کو 5.1 فیصد سے بڑھا کر 5.4 فیصد کر دیا۔ لیکن وزارت شماریات کے 14 اگست کے اعدادوشمار کے مطابق خوردہ مہنگائی کی شرح 7.44 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح خوراک کی مہنگائی کی شرح 11.51 فیصد رہی ہے۔
Why is remission policy being applied selectively? بلقیس بانو کے مجرموں کو بچاتی نظرآئی گجرات حکومت، سپریم کورٹ نے پوچھے سخت سوالات، جواب سن کر بنچ ہوا حیران
آج، نہ صرف گجرات حکومت نے یہ استدلال کیا کہ معافی قانونی تھی اور اسے قانون کے تحت جانچنے کے لیے درکار تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا تھا، بلکہ اس نے سزا کے اصلاحی نظریہ کو بھی پیش کیا۔ریاستی حکومت کی جانب سے پیش ہونے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سے بنچ نے پوچھا کہ اس معافی کا مقصد کیا ہے؟
Stop Funding Media Firms: آئی آئی ایم بنگلور کے فیکلٹی ممبران کا جرات مندانہ قدم، کارپوریٹس گھرانوں سے نفرت پھیلانے والے میڈیا اداروں کو فنڈنگ دینے سے گریز کرنے کی اپیل
سترہ فیکلٹی ممبران نے یہ بیان اس لئے جاری کیا ہے تاکہ کارپوریٹ کے ذمہ داروں اور سربراہوں کی توجہ ملک میں پرتشدد تنازعات کے بڑھتے ہوئے خطرات کے ساتھ داخلی سلامتی کی غیر معمولی صورتحال کی جانب توجہ مبذول کرائی جائے۔
Unacademy has fired Karan Sangwan: جاہل شخص کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کرنے والے ٹیچر کو اَن اکیڈمی نے کیا برخاست،سادھوی خوش، کجریوال ناراض
کرن سانگوان کو ہٹائے جانے سے ایک طرف جہاں سادھوی پراچی سمیت جاہلوں کا گروپ خوشی منارہا ہے وہیں دوسری جانب سیاسی اور تعلیمی گلیاروں سے کرن کے حق میں آواز بلند ہونے لگی ہے۔ دہلی کے سی ایم اروند کجریوال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کیا پڑھے لکھے لوگوں کو ووٹ دینے کی اپیل کرنا جرم ہے۔
Big Reshuffle in Congress: کانگریس میں بڑا ردوبدل، یوپی صدر تبدیل، رندیپ سرجے والا اور مکل واسنک کو نئی ذمہ داری
بہار اور جھارکھنڈ کے بعد کانگریس نے ریاستی صدر کی ذمہ داری اجے رائے کو دی ہے جو یوپی میں بھومیہار ذات سے آتے ہیں۔ بہار کانگریس کے صدر اکھلیش پرساد سنگھ ہیں اور جھارکھنڈ کانگریس کے صدر متھلیش ٹھاکر ہیں
Planting camera in mall’s women’s bathroom: لولو مال میں خواتین کے بیت الخلا کے اندرکیمرہ لگانے کی کوشش میں حجاب پوش ہندو نوجوان گرفتار
مشتبہ شخص کی شناخت ابھیمنیو کے طور پر کی گئی ہے جو کننور کے کریویلور سے ہے اور کوچی انفوپارک میں ٹیکنیشن کے طور پر ملازم ہے، اسے باتھ روم کے قریب سیکورٹی گارڈز نے شک ہونے کی وجہ پکڑلیا ہے۔پولیس کے مطابق، ابھیمنیو منگل کو کوچی کے لولو مال میں داخل ہوا اور بعد میں مال میں داخل ہونے کے بعد برقع پہن لیا۔
Congress News: پی ایم مودی کے خلاف الیکشن لڑنے والے اجے رائے بنے یوپی کانگریس کے نئے صدر، برجلال کھابری ہٹائے گئے
سال 2009 میں اجے رائے مبینہ طور پر وارانسی سے لوک سبھا الیکشن لڑنا چاہتے تھے۔ تاہم بی جے پی نے پارٹی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی کو ٹکٹ دیا، جس کے بعد انہوں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور جوشی کے خلاف سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا