Bharat Express DD Free Dish

قومی

واضح رہے کہ یکم ستمبر کو پٹنہ میں اپنی ووٹر ادھیکار یاترا کے اختتامی جلسے میں راہول گاندھی نے اعلان کیا تھا کہ اب ان کی پارٹی ووٹ چوری کے خلاف "ہائیڈروجن بم" پھوڑے گی۔ اس سے قبل انہوں نے اسی معاملے کو "ایٹم بم" کہا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ اس انکشاف کے بعد پی ایم نریندر مودی عوام کا سامنا نہیں کر پائیں گے۔

راجیہ سبھا رکن اور اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دینیش شرما نے کہا کہ پیرا میڈیکل کے شعبے کے لوگوں سے مریضوں کو بہت امید ہوتی ہے۔ پیرا میڈیکل کے شعبے کے لوگوں کو معالج کی عدم موجودگی میں معالج کی طرح اس کے دیئے گئے ہدایات کے مطابق اور تجربے کی بنیاد پر کام کرنا چاہئے۔

ڈاکٹر کرن سنگھ نے اپنے خطاب میں حکیم عبد الحمید کے ساتھ اپنی یادیں شیئر کیں اور ان اصولوں کو موجودہ نظامِ تعلیم میں شامل کرنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ تعلیم محض علم کی ترسیل نہ ہو بلکہ ایک ہمہ جہت انسانی ترقی کا ذریعہ بنے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں پروفیسر مادھو مینن کے وژن سے تحریک لیتے ہوئے یہ عہد کرنا ہوگا کہ 2047 تک ہندوستان کا قانونی نظام عالمی سطح پر ایک مثالی اور رہنمائی فراہم کرنے والا ڈھانچہ بنے۔

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں سجی شعرا کی محفل نے بکھیرا غزلوں کا رنگ ، سرکردہ شخصیات کی شرکت نے پروگرام میں لگائے چار چاند

بھارت ایکسپریس اردو کی جانب سے منعقدہ تقریب کی سب سے اہم انفرادیت یہ تھی کہ دہلی کے اردو صحافیوں اور مختلف اخبارات کے ایڈیٹرحضرات کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزازسے سرفرازکیا گیا۔ اس موقع پرمختلف شعبہ ہائے جات سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

لوک سبھا ایم پی جگدمبیکا پال نے کہا کہ ایسے بہت سے صحافی اور نامہ نگار ہیں جو اپنے فرض کو انجام دیتے ہوئے اپنی جان کی قربانی بھی دے دیتے ہیں۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ شاید یہ سلسلہ، شاید یہ زندگی کا جذبہ، کم سے کم قلم کا ہو، اس قلم کو تلوار بنا لے، تمام برائیوں سے لڑنے کے لیے اور اپنی جان کی پرواہ نہ کرے، برطانیہ حکومت کی گولی کو بھی اور پھانسی کا پھندا بھی چوم لے، ایسے صحافی کو ہم خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، سلام کرتے ہیں۔

چوریوالا کی قیادت میں ٹاٹا پاور نے نہ صرف مالیاتی لچک کو مضبوط کیا بلکہ فنانس کے شعبے میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کو فروغ دیا اور سرمایہ کاری کو کمپنی کی طویل مدتی کلین انرجی حکمتِ عملی کے ساتھ ہم آہنگ کیا۔ سی آئی آئی کی یہ پہچان اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ٹاٹا پاور کا مالیاتی نظم و نسق محض کاروباری ہدف نہیں بلکہ سبز اور جامع مستقبل کی تعمیر کے مشن کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔

وزیراعظم نے روسی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بھارت-روس تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور یوکرین تنازع کے پرامن حل میں تعاون کی یقین دہانی کرائی

نوجوانوں کے خوابوں کا ہندوستان جامع ترقی و خوشحالی کا حامل ہوگا:پروفیسر ملند سدھاکر مراٹھے۔ وکست بھارت کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے ہر ممکن اجتماعی، انفرادی و ادارہ جاتی کوششیں کرنی ہوں گی:خواجہ افتخار احمد۔ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل : ڈاکٹر شمس اقبال۔