RSS-BJP putting their men in key parts of institutional structure: Rahul Gandhi: اپنے لوگوں کو ادارہ جاتی ڈھانچوں کا حصہ بنا رہی ہے جے پی-آر ایس ایس، کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا بڑا الزام
لداخ کے دورے پر پہنچے راہل گاندھی نے ہفتہ کو موٹر سائیکل کے ذریعہ پینگونگ تسو (جھیل) تک کا سفر کیا۔ کانگریس نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلز پر کچھ تصویریں جاری کی ہیں جس میں راہل گاندھی بائیک چلانے کا لباس اور ہیلمٹ پہنے نظر آرہے ہیں۔
Scholarship Scam: اسکالرشپ سکیم میں بد عنوانی! فرضی مدارس کے نام پر لی گئی رقم، وزارتِ اقلیت نے سی بی آئی کو سونپی جانچ
اقلیتی امور کی وزارت کے ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق سال 2016 میں جب اسکالرشپ کے پورے عمل کو ڈیجیٹائز کیا گیا تو اس گھوٹالے کی پرتیں کھلنا شروع ہوگئیں۔ سال 2022 میں جب مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو اقلیتوں کی وزارت کا چارج دیا گیا تو اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئیں۔
Lok Sabha Elections: راہل گاندھی 2019 میں شکست کے خوف سے وائناڈ گئے تھے، مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا، اگر امیٹھی دوبارہ آ ئے تو…
اجے رائے نے ہفتہ کو یہ بھی کہا کہ امیٹھی کے لوگ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو اپنا خاندان سمجھتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے وعدوں کو پورا کیا ہے۔ یہ کانگریس کارکنوں اور وہاں کے لوگوں کا مطالبہ ہے۔ لوگ چاہتے ہیں کہ کانگریس اقتدار میں آئے۔ ہم جیت کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔
Flying Kiss Row: انہیں شرم آنی چاہیے،فلائنگ کِس تنازعہ پر اور کیا بولیں اسمرتی ایرانی
اسمرتی ایرانی نے ایک پروگرام میں کہا کہ "ایک ایسا شخص جو پارلیمنٹ میں مہذب سلوک نہیں دکھا سکتا۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ یہ واقعہ ان (راہل گاندھی) کے لئے شرمناک ہے نہ کہ میرے یا کسی دوسری خاتون رکن پارلیمنٹ کے لئے"۔ انہیں شرم آنی چاہیے۔ "
Army Van Accident in Ladakh: لداخ میں پیش آیاحادثہ، پہاڑ سے کھائی میں گری فوج کی گاڑی، 9 فوجی ہلاک، متعدد زخمی
ہندوستان کی شمالی ریاست لداخ میں ایک جان لیوا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں کیاری قصبے سے 7 کلومیٹر دور ایک حادثے میں بھارتی فوج کے 9 جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔
Udyog Ratna Award honoured to industrialist Ratan Tata: مہاراشٹر کے پہلے ادیوگ رتن ایوارڈ سے نوازے گئے رتن ٹاٹا، سی ایم اور دونوں ڈپٹی سی ایم اعزاز کے لیے پہنچے گھر
ایوارڈ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ریاستی صنعت کے وزیر ادے سمنت نے کہا کہ یہ ایوارڈ مہاراشٹر میں کام کرنے والے ایک صنعتکار کو دیا جائے گا۔
Planning riots in Madhya Pradesh like Nuh: Digvijaya Singh: مدھیہ پردیش میں نوح کی طرح فسادات کی پلاننگ، دگ وجے سنگھ کے بیان پر بی جے پی لیڈر کا جوابی حملہ، کہا- بڑھاپے میں دماغی توازن کھو چکے ہیں
سابق وزیر اعلی نے کہا تھا کہ مدھیہ پردیش میں بجرنگ دل پر پابندی نہیں لگائی جائے گی، کیونکہ اس میں کچھ اچھے لوگ بھی ہو سکتے ہیں۔ تاہم فساد اور انتشار پھیلانے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔
Delhi Metro Viral Video: پھر وائرل ہوا دہلی میٹرو کا ویڈیو، ‘چولی کے پیچے کیا ہے’ پر نوجوان نے کیا فحش ڈانس
اس کلپ کو ڈی یو اپڈیٹس کے نام سے انسٹاگرام پیج پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔ وائرل ویڈیو کو اب تک ہزاروں سے زائد بار دیکھا اور لائیک کیا جا چکا ہے۔
UP News: یوپی میں سبھی کو آسانی سے دیں بجلی کنکشن، وزیر اے کے شرما نے افسران کو دی ہدایت
وزیر توانائی نے کہا کہ صارفین کے مسائل کو معیاری انداز میں جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے۔ ٹرانسفارمر میں خرابی کی صورت میں اس کی جگہ برابر یا اس سے زیادہ صلاحیت کا ٹرانسفارمر نصب کیا جائے، تاکہ ٹرانسفارمر کو جلنے سے بچایا جاسکے۔
Living Sustainably پائیدارطرز زندگی
آن لائن کاروباری پورٹل ’براؤن لیونگ ‘پائیدار کھپت کو ایک نیا معمول بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔’براؤن لیونگ‘ کی بانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر چیتسی آہوجا پائیدار کھپت کو نیا معمول بنانا چاہتی ہیں۔ ان کا اسٹارٹ اپ ایک آن لائن پورٹل ہے جو پائیدار کاروباروں کو ایک پلیٹ فارم پر اپنی مصنوعات کی نمائش کرنے، اپنے کاروبار کو بڑھانے اور منافع کمانے میں مدد کرتا ہے۔