Bharat Express

Army Van Accident in Ladakh: لداخ میں پیش آیاحادثہ، پہاڑ سے کھائی میں گری فوج کی گاڑی، 9 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

ہندوستان کی شمالی ریاست لداخ میں ایک جان لیوا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں کیاری قصبے سے 7 کلومیٹر دور ایک حادثے میں بھارتی فوج کے 9 جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔

لداخ میں پیش آیاحادثہ

Army Van Accident in Ladakh: ہندوستان کی شمالی ریاست لداخ میں ایک جان لیوا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں کیاری قصبے سے 7 کلومیٹر دور ایک حادثے میں بھارتی فوج کے 9 جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جوانوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔ اس واقعے میں کئی دیگر زخمی ہیں۔

 

بھارت ایکسپریس۔