Bharat Express

Army

فوجیوں کے حملے میں اسٹیشن انچارج سمیت پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ منگل کی دیر رات کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس اسٹیشن کے اندر مبینہ طور پر ہنگامہ کرنے والے فوجیوں کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے۔ ت

اگروال نے کہا کہ ملزم آنندراج اپنے کام اور ملٹری کمپلیکس کے قریب یونیفارم اسٹور کے ذریعے فوجی اہلکاروں سے رابطے میں تھا۔ اس وجہ سے وہ فوج کے متعلق معلومات رکھتا تھا۔

فوج کے قوانین کے مطابق اگنی ویر کو جوائنگ کے پہلے سال 4.76 لاکھ روپے کا پیکیج ملتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 4 سال کی مدت کے اختتام تک اسے 6.92 لاکھ روپے تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ یعنی اگنی ویر کو ہر ماہ 30 ہزار سے 40 ہزار تنخواہ ملتی ہے۔

اس ہفتے منگل کو اننت ناگ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی ٹھوس اطلاع ملنے کے بعد فوج نے انہیں گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کیا۔

ہندوستان کی شمالی ریاست لداخ میں ایک جان لیوا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں کیاری قصبے سے 7 کلومیٹر دور ایک حادثے میں بھارتی فوج کے 9 جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔

دہلی میں جمنا ندی میں تیزی  سے اضافہ ہورہا ہے۔  قابل ذکر بات یہ ہے کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی میں فوج اور این ڈی آر ایف کی ٹیم کو فوری طور پر بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہندوستانی فوج نے پیر کو اقوام متحدہ کے امن دستوں کے 75ویں بین الاقوامی دن کی یاد میں، قومی دارالحکومت میں قومی جنگی یادگار پرگلہائے عقیدت چڑھا کر شہید ہونے والے جوانوں کو خراج پیش کیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے، وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار ، بحریہ اور فضائیہ، وزارت خارجہ اور اقوام متحدہ کے نمائندوں نے بھی  اس موقع  سے خراج عقیدت پیش کی۔

فوج، بحریہ اور آئی اے ایف اب آنے والے سالوں میں ایک مربوط جنگ لڑنے والی مشینری اور تھیٹر کمانڈ بنانے کے لیے حقیقی طور پر مشترکہ انداز میں اپنی جنگی مشقیں یا جنگی پریکٹس کا انعقاد کرنے کی کوشش کریں گے۔

سابق پاکستانی میجر عادل رضا نے ایک ویڈیو میں کہا کہ عاصم منیر جنرل نہ ہوتے تو ان کی کوئی اوقات نہ ہوتی۔ اس نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے چکر میں پوری قوم کو رگڑ رکھا ہے۔